الجزائر نے، ملکی زمین کے کچھ حصے کو مراکش کے نقشے میں دکھانے پر، جریدہ مارکو ہیبڈو کے حوالے سے رباط انتظامیہ کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ الجزائر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘اے پی ایس’ نے، مراکش شاہی حکام کے حامی، جریدے کا نام ظاہر کئے بغیر "شہداء کے خون سے سیراب مزید پڑھیں
زمرہ:
پیرو میں برڈ فلو سے ہزاروں کی تعداد میں پرندے اور سمندری جانور تلف
پیرو کو اپنے زیر اثر لینے والی برد فلو کی وبا سے پرندوں سمیت ہزاروں کی تعداد میں سمندری شیر بھی تلف ہو گئے ہیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق پیرو میں اسٹیٹ پروٹیکٹڈ نیشنل ایریاز سروس (SERNANP) نے اعلان کیا ہےکہ برڈ فلو، جسے H5N1 بھی کہا جاتا ہے، ملک میں بڑی مزید پڑھیں
مجسمہ سازی: ‘بلوچستان میں اب تک اس فن کے لیے ماحول ساز گار نہیں’
No media source currently available
امریکہ تائیوان کا سوال اٹھا کر چین کی قومی سلامتی کا استحصال کر رہا ہے ، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ : چین نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ کو تائیوان کا سوال اٹھا کر چین کی قومی سلامتی کا استحصال کرنے سے باز رہنا چاہئے جبکہ ون چا ئنہ پالیسی کا احترام کیا جائے ۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق چینی وزیر خارج کین گینگ نے کہا کہ اگر امریکہ واقعی مزید پڑھیں
پاکستان کیساتھ اعلی تعلیم میں شراکت داری پر فخر ہے، امریکی سفیر
اسلام آباد:پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اعلی تعلیم میں شراکت داری پر فخر ہے۔ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ میرٹ کی بنیاد پر پاکستان کو اسکالرشپ دے رہے ہیں، 2004 سے اب تک مزید پڑھیں
رجیم چینج کی پلاننگ میں پیپلز پارٹی سہولت کار تھی، علی زیدی
کراچی:تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ ہم سندھ قابض ڈاکو سے واپس لیکر رہیں گے،زندگی کا ایک ہی مشن زرداری مافیا کو الیکشن میں شکست دینی ہے، ہم عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، کل سندھ کے نامور ڈاکو آصف زرداری نے گفتگو فرمائی تھی کہ ہم حکومت کا حصہ لیکن پی مزید پڑھیں
قوم پرست تنظیم پروپیگنڈے سے مذہبی منافرت کو فروغ دینا چاہتی ہے، ترجمان جمعیت
کراچی: جامعہ کراچی اسلامی جمعتے طلبہ پاکستان کےترجمان باسق بن ندیم نے کہا ہے کہ قوم پرست تنظیم شرپسند بےبنیاد پروپیگنڈے سے مذہبی منافرت کو فروغ دینا چاہتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو طلبہ وطالبات نے جامعہ کراچی میں ہولی منانے کا اعلان کیا تھا تاہم ایک طالبہ نے کہا کہ میں ہندو مذہب مزید پڑھیں
عائزہ خان اور حمزہ علی عباسی کی 10 سال بعد ایک ساتھ اسکرین پر واپسی
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان 10 سال بعد اپنے مشہور ڈرامے ’پیارے افضل‘ کے ساتھی اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ دوبارہ جلوہ گر ہوں گی۔ عائزہ خان اپنے ساتھی اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ نئے ڈرامے ’’جانِ جہاں‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے نئے پراجیکٹ مزید پڑھیں
دیپیکا پڈوکون نے پربھاس کے ساتھ اپنی نئی فلم کا کتنے کروڑ معاوضہ وصول کیا؟
ممبئی: شاہ رُخ خان کے ساتھ بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ کے بعد اب دیپیکا پڈوکون ساؤتھ انڈین فلموں کے سُپر اسٹار پربھاس کے ساتھ نئی فلم ’پراجیکٹ کے‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔ مشہور ہدایتکار ناگ اشون کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں باہوبلی اسٹار پربھاس اور اسٹائل کوئین ڈیپیکا مزید پڑھیں
پاکستان کے نامور اداکار قوی خان کینیڈا میں سپرد خاک
ٹورنٹو: پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار قوی خان کو کینیڈا کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ قوی خان کا 80 برس کی عمر میں گزشتہ دنوں انتقال ہوگیا تھا اور وہ کچھ ماہ سے علاج کے کیلئے کینیڈا میں اپنے بیٹے کے ساتھ مقیم تھے۔ نماز جنازہ میں پاکستانی کمیونٹی سمیت، برادری مزید پڑھیں