دل کا دورہ شدید تھا، جِم جانے کی وجہ سے جان بچ گئی، سشمیتا سین

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اور سابق مس ورلڈ سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ انہیں دل کا شدید دورہ پڑا تھا اور ان کے دل کی ایک اہم شریان 95 فیصد بند تھی۔ بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے حال ہی میں انکشاف کیا تھا کہ انہیں گزشتہ دنوں دل کا دورہ پڑا تھا جس  کے بعد مزید پڑھیں

اداکارہ زرنش خان نے عمرے کی ادائیگی کے بعد حجاب کرنا شروع کر دیا، تصاویر وائرل

کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ زرنش خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ زرنش خان نے عمرے کی ادائیگی کے بعد حجاب میں اپنی پہلی تصاویر سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کردیں۔ زرنش خان کے اس نئے روپ کو سوشل میڈیا صارفین سمیت ساتھی فنکاروں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں

میڈیا کو اپنی حدود میں رہنا چاہئے، سیف علی خان

 ممبئی: بھارتی اداکار سیف علی خان نے فوٹوگرافروں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا کو اپنی حدود میں رہنا چاہئے۔ اداکار کا یہ بیان 20 فوٹوگرافروں کا رات دو بجے ان کے ممبئی والے گھر میں بغیر اجازت گھس آنے کے واقعے کے بعد سامنے آیا ہے۔ سیف علی خان نے اس کی مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں تین نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں ہلاک کرنے والے فوجی افسر کو عمر قید

سرینگر —  بھارت کی ایک فوجی عدالت نے تین کشمیری نوجوانوں کوایک جعلی مقابلے میں ہلاک کرنے کا مجرم قرار دے کر ایک فوجی افسر کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فوجی افسر کیپٹن بھوپیندر سنگھ پر کورٹ مارشل کے دوران یہ الزام درست ثابت ہوا ہے کہ انہوں مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔ 27

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترکیہ کا، 6 فروری کے زلزلے سے متاثرہ، ضلع قہرمان ماراش زمانہ قدیم سے ہی تابنے کی دستکاری کی وجہ سے مشہور رہا ہے؟   اناطولیہ  ہر زمانے میں تہذیبوں کا  ہی نہیں ان تہذیبوں کی دستکاریوں کا بھی گہوارہ بنا رہا ہے ۔ ان دستکاریوں میں سے ایک مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار عمران خان کے کل سہولت کار تھے، عطا تارڑ

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب آج عمران خان کے ترجمان کل ان کے سہولت کار رہے ، سابق چیف جسٹس نے اپنے دور میں کے پی کے حکومت کے خلاف کتنے ازخو د نوٹس لئے یا کیسز سنے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ مزید پڑھیں

 وہاب ریاض کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہونے لگی

 اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے پاکستان سپر لیگ شروع ہونے سے قبل پی ایس ایل کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے ایک پیشگوئی کی تھی جو بظاہر اب سچ ثابت ہورہی ہے۔ گزشتہ ماہ کوئٹہ میں پاکستان سپر لیگ کے نمائشی میچ میں  پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مزید پڑھیں

پیٹ کمنز بھارت کے ساتھ چوتھے ٹیسٹ کیلئے بھی دستیاب نہیں ہوں گے

سڈنی:آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز چوتھے ٹیسٹ کے لیے بھی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز کی غیر موجودگی میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے،پیٹ کمنز  والدہ کی طبیعت خراب ہونے پر تیسرے ٹیسٹ سے قبل سڈنی واپس چلے گئے تھے۔  بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں مزید پڑھیں

عورت مارچ پر پابندی کی استدعا مسترد، درخواست گزار پر جرمانہ بھی عائد

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے عورت مارچ کیخلاف درخواست ابتدائی دلائل سننے کے بعد مسترد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائیکورٹ میں عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے موقف دیا کہ 8 مارچ کو ہونے والے عورت مارچ پر پابندی لگائی جائے کیوں کہ عورت مارچ میں لگائے مزید پڑھیں

 قومی ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کا آغاز کل ہو گا

اسلام آباد:پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کا آغاز 8مارچ سے ہوگا۔   ایونٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جبکہ چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان  منگل کو ہو گا،قومی ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کے صدر اعجاز الرحمان نے مزید پڑھیں