ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اقوام متحدہ کی 5 ویں پسماندہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کے لئے کل قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے۔ آج منعقدہ اقوام متحدہ کی 5 ویں پسماندہ ممالک کی کانفرنس سے خطاب کے بعد انہوں نے اقوام متحدہ کی 77 ویں جنرل کمیٹی کے سربراہ کاسابا کوروسی کے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ:
کورونا کی ویکسین بنانیوالا روسی سائنسدان مبینہ طور پر قتل
ماسکو:کورونا وائرس سے بچائوکے لیے روسی ویکسین اسپوٹنک فائیو بنانے والے سائنسدان کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس سے بچا کے لیے روسی ویکسین اسپوٹنک فائیو کی تیاری میں مدد کرنے والے سائنسدان اینڈرے بوٹیکوو اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے۔ اینڈرے کی گردن پر بیلٹ کے نشان مزید پڑھیں
بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری سراسرظلم ہے، محمد حسین محنتی
کراچی: امیر جماعت اسلامی صوبے سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سودی نظام معیشت اورآئی ایم ایف کی غلامی سے نجات حاصل کئے بغیر ملک ترقی اورنہ ہی عوام کوئی سکھ کا سانس لے سکتے ہیں۔ امیرجماعت اسلامی سندھ نے وفاقی کابینہ کی جانب سے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری مزید پڑھیں
ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان
لاہور:محکمہ موسمیات نے ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان ظاہر کردیا۔ رواں سال خیبرپختونخوا ہ کے شمالی علاقوں اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات نے مارچ، اپریل اور مئی کا موسمیاتی جائزہ جاری کردیا ہے، ملک کے بیشتر حصوں میں بارشیں معمول مزید پڑھیں
شاہ رخ ، سلمان اور امیتابھ بچن اپنے گارڈز کو کتنی تنخواہیں دیتے ہیں
ممبئی: شاہ رخ خان، سلمان خان اور امتیابھ بچن سمیت کئی بالی ووڈ اسٹارز کے باڈی گارڈز ملٹی نیشنل کمپنیوں کے منیجرز سے بھی زیادہ تنخواہ لیتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں باڈی گارڈ کو سب سے زیادہ تنخواہ دینے والے اداکار شاہ رخ خان ہیں جو اپنے محافظ روی سنگھ مزید پڑھیں
معروف کامیڈین امان اللہ خان کو مداحوں سے بچھڑے 3 برس بیت گئے
پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار امان اللہ خان کو مداحوں سے بچھڑے تین برس بیت گئے۔ امان اللہ خان 1950 کو لاہورمیں پیدا ہوئے اور 2020ء میں مختصر علالت کے بعد 6 مارچ کو ہسپتال میں چل بسے تھے، امان اللہ خان کا شمار پاکستان کے بہترین مزاحیہ اداکاروں میں ہوتا تھا۔ امان اللہ خان کا مزید پڑھیں
کراچی آرٹس کونسل میں تین روزہ چھٹا سندھ لٹریچر فیسٹیول اختتام پذیر
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سندھ لٹریری فاﺅنڈیشن کے مشترکہ تعاون سے منعقدہ تین روزہ ”چھٹا سندھ لٹریچر فیسٹیول 2023“ اختتام پذیر ہوگیا۔ فیسٹیول کے آخری روز معروف گلوکار وہاب بگٹی اور سیف سمیجو کی شاندار پرفارمنس اور مشاعرے نے سندھ لٹریچر فیسٹیول کو چار چاند لگا دیے، تین دن آرٹس کونسل کراچی مزید پڑھیں
پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ ایک اور عالمی ایوارڈ جیتنے میں کامیاب
پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ نے ایک اور عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز 2023 کی تقریب میں ’جوائے لینڈ‘ نے ’بہترین بین الاقوامی فلم‘ کا ایوارڈ جیتا ہے۔ انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز کی تقریب میں دنیا بھر سے فلم سازوں اور ہدایت کاروں نے شرکت کی۔ جوائے لینڈ کی کہانی پاکستان میں ٹرانس جینڈر کمیونٹی مزید پڑھیں
ممتازاداکار، قوی خان کینیڈا میں انتقال کرگئے
کراچی: ریڈیو، تھیئٹر، فلم اور ٹی وی کے لیجنڈ اداکار محمد قوی خان کینیڈا میں انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی عمر 80 برس تھی۔ محمد قوی خان نے اوائل عمر میں ہی ریڈیو سے صداکاری کا آغاز کیا اورتھیئٹر، ٹی وی، فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ تاہم پی ٹی وی لاہور سے نشر مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیر نے پس قدمی کر لی، "میری زبان پھِسل گئی تھی": سموٹرچ
اسرائیل کے انتہائی متعصب وزیر خزانہ بزالل سموٹرچ نے فلسطین کے شہر حوارہ سے متعلق بیان کے بارے میں کہا ہے کہ ” میری زبان پھِسل گئی تھی”۔ متعدد ممالک کے ردعمل کے بعد سموٹرچ نے فلسطینیوں کی نسلی صفائی کے بارے میں بیانات کے معاملے میں پس قدمی اختیار کر لی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں