امریکی فضائی کمپنی ساوتھ ویسٹ ایئر لائنز کا بوئنگ 737 مسافر بردار طیارہ کیوبا سےفلوریڈا کے لئے پرواز سے مختصر مدت کے بعد پرندوں کے گروہ سے جا ٹکرایا۔ طیارے کی موٹر میں خرابی پیدا ہونے کے باعث کیبن دھوئیں سے بھر گیا اور مسافروں میں شدید بے چینی کی لہر دوڑ گئی۔ طیارے نے مزید پڑھیں
زمرہ:
میکسیکو: مذہبی رسومات کے دوران ایک عورت ہلاک
میکسیکو کے صوبے پیوبلا میں "وولاڈورز” مذہبی رسومات کے دوران جانبازی کے مظاہرے میں ایک عورت گِر کے ہلاک ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق پھول میلے میں جانبازی کا مظاہرہ کرنے والی ایک عورت 30 میٹر بلند کھمبے سے گِر کر ہلاک ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ میکسیکو اور وسطی امریکہ کا ایک مزید پڑھیں
عمران خان کو مکمل طور پر صادق اور امین قرار نہیں دیا تھا: ثاقب نثار
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے عمران خان کو صادق اور امین قرار دینے کے حوالے وضاحت دیتے ہوئے کہاکہ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مکمل اور تمام معاملات پر صادق و امین قرار نہیں دیا تھا۔ عدالت میں جو دستاویزات آئیں انہی کی بنا پر فیصلہ دیا تھا۔ مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات ،صحرائی پرچم 2023فضائی مشقیں شروع ہو گئیں
ابوظہبی:متحدہ عرب امارات میں سعودی عرب اور ایشیائی و یورپی ممالک کی شرکت سے “صحرائی پرچم 2023″نامی فضائی مشقیں شروع ہو گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب وزارت دفاع نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں متحدہ عرب امارات کی ظفرا ایئر بیس پر سعودی عرب ایئر فورس اور دوست ممالک کی شرکت مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حج پالیسی 2023کی منظوری دیدی
اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے حج پالیسی 2023کی منظوری دے دی،وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ ای سی سی نے حج پالیسی 2023کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کا کہنا تھاکہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور مذہبی امور کے وزیرمولانا عبدالشکورکی ملاقات ہوئی،ملاقات میں حجاج کرام کو ہرممکن سہولتیں مزید پڑھیں
عدم تحفظ کے ایسے حالات برآمدات کیلئے نقصان دہ ہیں، مفتاح اسماعیل
کراچی :سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عدم تحفظ کے ایسے حالات ہماری برآمدات کے لیے شدید نقصان دہ ہیں، پاکستان کی برآمدات 1992 میں کل عالمی برآمدات کا 0.18 فیصد تھیں، جو 2022 میں کم ہو کر 0.13 فیصد رہ گئیں۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہماری برآمدات 1999 میں 16.5 مزید پڑھیں
امیتابھ بچن فلم کی شوٹنگ کے دوران خطرناک حادثے کا شکار
ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکارہ امیتابھ بچن اپنے نئے پراجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے ویلاگ میں انکشاف کیا ہے کہ وہ حیدرآباد میں اپنی نئی فلم ’ پراجیکٹ کے‘ کی شوٹنگ کے دوران ایک حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں
نواز الدین صدیقی نے اہلیہ کے لگائے الزامات پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی نے اہلیہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر اپنا پہلا ردِعمل دے دیا۔ بالی ووڈ کے اُبھرتے ہوئے اداکار نواز الدین صدیقی نے انسٹاگرام پر طویل پیغام جاری کرتے ہوئے اہلیہ عالیہ صدیقی کی جانب سے لگائے گئے تمام تر الزامات کو مسترد کر دیا اور انہیں اپنے خلاف پروپیگنڈہ مزید پڑھیں
ڈِچ گلوکارہ نے کیفی خلیل کا مشہور گانا ’کہانی سُنو‘ اپنی آواز میں پیش کر دیا
نیدرلینڈز: معروف ڈِ چ گلوکارہ ایما ہیسٹرز نے کیفی خلیل کا ’کہانی سُنو‘ اپنے انداز میں گُنگنا کر سب کو حیران کر دیا۔ پاکستان کے بلوچی گلوکار کیفی خلیل اپنے مشہور ترین گانے ’کہانی سُنو‘ سے دنیا بھر میں خوب نام کما رہے ہیں، جہاں ایشیا میں کیفی کے اس گانے کو خوب پسند کیا جا مزید پڑھیں
حریم شاہ نے اپنی ویڈیوز خود لیک کی ہیں، صندل خٹک کا دعویٰ
کراچی: معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک نے دعوی کیا ہے کہ حریم شاہ نے اپنی نازیبا ویڈیوز مشہوری کیلئے خود ہی لیک کی ہیں۔ کچھ دن قبل حریم شاہ نے اپنی لیک ویڈیوز پر دعویٰ کیا تھا کہ ان کی سہیلیوں صندل خٹک اور عائشہ ناز نے یہ ویڈیوز پھیلائی ہیں۔ صندل خٹک نے اب مزید پڑھیں