خطرناک صورتحال کے باوجود الیکشن میں حصہ لیں گے، آصف زرداری

اسلام آباد:سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا  ہے کہ الیکشن ہوئے تو ضرور حصہ لیں گے مگر صورتحال خطرناک ہے، الیکشن کمیشن آزاد ہے،ان کی ہدایات پرعمل کریں گے، الیکشن کمیشن جو بھی کرے گا اس پرسب لبیک کہیں گے تاہم ابھی بہت اہم فیصلے لینے ہیں۔ آصف زرداری  نے کہاکہ  الیکشن سے متعلق مزید پڑھیں

ایشیا کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز،30ممالک کے 7 ہزار سے زائد فوجی شریک

کراچی:ایشیا کی سب سے بڑی فوجی مشقیں ، کوبرا گولڈ 2023  کا آغاز ہوگیا ہے۔ تھائی لینڈ میں شروع ہونے والی ان فوجی مشقوں میں 30 ممالک کے 7 ہزار سے زائد فوجی حصہ لے رہے ہیں۔ مشقوں کے انعقاد کے لیے تھائی لینڈ مشقوں میں شریک پاکستان، امریکا، اسرائیل، جرمنی، سوئیدڈن سمیت دیگر درجنوں مزید پڑھیں

یوکرین: روسی حملے کے بعد اموات کی تعداد 10 تک پہنچ گئی

روسی فوجی کی طرف سے  یوکرین کے شہر زاپوریژیا پر کئے گئے میزائل حملے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 10 تک پہنچ گئی ہے۔ یوکرین محکمہ ہنگامی خدمات نے ٹیلی گرام پیج سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ 2 مارچ کی صبح زاپوریژیا پر میزائل حملے کا نشانہ بننے والی رہائشی مزید پڑھیں

چین کی فوجی جدید کاری کسی ملک کیلیے خطرہ نہیں ہے، تر جمان این پی سی

بیجنگ :14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس سے متعلق پریس کانفرنس عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوئی، جس میں ترجمان وانگ چھاؤ نے چینی اور غیر ملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔  چینی میڈ یا کے مطا بق دفاعی اخراجات  کے بارے میں وانگ چھائو نے  کہا کہ قومی دفاعی اخراجات کے مزید پڑھیں

عمران خان روئیں یا چیخیں، تم سے سمجھوتہ کرنے کوکوئی تیار نہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب  نے کہا  ہے کہ عمران خان روئیں یا چیخیں ، ان سے سمجھوتہ کرنے کو کوئی تیار نہیں ہے۔  ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ‘رجیم ہٹانے والوں’ ، ‘امپورٹڈ حکومت’ اور خود پر ‘حملہ کرانے والوں ‘،سب سے سمجھوتے کی بات ، مزید پڑھیں

چلاس،شاہراہ قراقرم پر مسافر کوچ کھائی میں جاگری ، 4 افراد جاں بحق،18 زخمی

چلاس:شاہراہ قراقرم پر بوڈر اور گیچی کے درمیان مسافر کوچ  کھائی میں جا گرنے کے نتیجے میں  4 افراد جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہو گئے۔  ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا شکار مسافر کوچ راولپنڈی سے سکردو جارہی تھی کہ بوڈر اور گیچی کے درمیان کھائی میں جا گری۔  حادثے کی اطلاع ملتے ہی مزید پڑھیں

بھارت کی کھانسی کی دوا سے ازبکستان اور گیمبیا میں اموات، کیا الرٹ جاری ہو سکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  بھارت میریئن بائیو ٹیک کمپنی کے تیار کردہ کھانسی کے سیرپ ازبکستان میں بچوں کی اموات کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد الرٹ جاری ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارت کے ڈرگ انسپکٹر کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کے تیار کردہ نمونوں میں مضرِ صحت اثرات پائے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

چین: 2023 کے لئے ہمارا ترقیاتی ہدف 5 فیصد ہے

چین نے کہا ہے کہ سال 2023 کے لئے ہمارا ترقیاتی ہدف 5 فیصد ہے۔ چین میں 5 سالہ دورِ حکومت کے لئے حکومتی اراکین  کا انتخاب کرنے والے اور "دو طرفہ اجلاس” کے نام سے معروف مذاکرات کے دوسرے دن کی نشست میں چین کے وزیر اعظم لی کیکیانگ نے حکومت کی کاروائی رپورٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر 2 روزہ دورے پرقطر پہنچ گئے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دورے قطر کے دوران دوحہ میں اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک کے حوالے سے پانچویں کانفرنس میں شرکت کرینگے۔ وزیراعظم شہباز شریف کانفرنس میں شریک رہنماوں اور وفود سے  ملاقاتیں بھی مزید پڑھیں

اسلام پولیس کے نوٹس میں عمران خان کی گرفتاری کا کوئی حکم نہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور:تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا  ہے کہ اسلام آباد پولیس کا نوٹس دیکھ کر موصول کر لیا ہے لیکن نوٹس میں گرفتاری کا کوئی حکم نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان نے عدالتوں کا احترام کیا اور جب بھی بلایا مزید پڑھیں