کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈالمیا میں بلدیہ عظمی کراچی کی انتہائی قیمتی اراضی پر ایک بار پھر قبضے کی کوشش کی جارہی ہے جس میں مبینہ طو ر پر اینٹی انکروجمنٹ تھانے کے اہلکار ہی ملوث ہیں۔ بلدیہ عظمی کراچی (کے ایم سی) کی عارضی پر قبضے کی خبر کیلیے ایکسپریس نیوز کی ٹیم موقع پر مزید پڑھیں
زمرہ:
لاہور: ڈاکوؤں نے معذور بیوہ خاتون کو زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم کردیا
لاہور: تھانہ گجر پورہ کا علاقہ ڈاکوؤں کا گڑھ بن گیا، ڈاکو گھر کے باہر بیٹھی معذور بیوہ خاتون سے زندگی بھر کی جمع پونجی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گجرپورہ شمس آباد کوٹ خواجہ سعید کے علاقے میں 60 سالہ معذور و بیوہ کبریٰ بی بی کو اسکے گھر کے باہر ڈاکوؤں مزید پڑھیں
بین الاقوامی یکجہتی اور امداد نے ترکیہ کو نیا حوصلہ اور قوت عطا کی ہے: وزیر خارجہ چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ 6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے بعد بین الاقوامی یکجہتی اور امداد نے ترکیہ کو نیا حوصلہ اور قوت عطا کی ہے۔ چاوش اولو نے ان خِالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں ایک ظہرانے کے موقع پر ترکیہ میں یورپی یونین (EU) کے وفد مزید پڑھیں
ملاح کا سفر نامہ 02
ہم اپنا سفر ترکی کے شمال سے مسافر کے ساتھ شروع کریں گے… ہم اپنا سفر بحیرہ اسود سے کیوں شروع کرتے ہیں؟ کیونکہ بلیو وائج کی بدولت ترکیہ کے بحیرہ روم اور ایجیئن کے ساحل تو مشہور ہیں لیکن بحیرہ اسود اتنا مشہور نہیں۔ اس لیے ہم ایک مختلف راستہ اختیار کرنا چاہتے تھے۔ مزید پڑھیں
سوڈان کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیاں فرسودہ ہو چکی ہیں، چین
اقوام متحدہ:چین نے کہا ہے کہ سوڈان کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیاں فرسودہ ہو چکی ہیں جنہیں ہٹا لیا جانا چاہیے۔ چین کا کہنا تھا کہ 15 رکنی سلامتی کونسل نے سوڈان سے متعلقہ پابندیوں کی نگرانی کرنے والی اپنی کمیٹی کے پینل ماہرین کے مینڈیٹ میں 12 مارچ 2024 تک مزید پڑھیں
عمران خان کو روکنے کا ہر کام الٹا حکومت کے گلے پڑتا ہے، شیخ رشید
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو روکنے کا ہر کام الٹا حکومت کے گلے پڑتا ہے، نگران حکومتیں منتخب حکومتوں سے دو ہاتھ آگے چلی گئی ہیں۔ شیخ رشید نے کہاکہ پیمراکی پابندی قوم کو ٹیلی ویژن کے بجائے سوشل میڈیا پر لے جائیگی، 10مہینے ہو مزید پڑھیں
پاکستان کو ٹیکنالوجی میں جلد فیصلے کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نیکہا ہے کہ پاکستان کو ٹیکنالوجی میں جلد فیصلے کرنے اور تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا کے ساتھ ہم آہنگ رہنے کی ضرورت ہے، پاکستان کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں ایک بڑا قدم اپنی معیشت کو براہ راست بہتر بنانے اور عوامی خدمات کی فراہمی میں پیش رفت کے مزید پڑھیں
جرأت مند خواتین بہتردنیا کی تعمیر کے لیے سر گرم ہیں: خاتون اوّل جل بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکی خاتون اول جل بائیڈن نے اس سال کی ایوارڈ یافتہ جرأت مند بین الاقوامی خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں وائٹ ہاؤس میں مدعو کیا۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پرمنعقدہ ایوارڈز کی تقریب کے لیے بدھ کے روز تمام 11 اعزازی شخصیات وائٹ ہاؤس کی مہمان خصوصی تھیں۔ مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر اور بیانات پر پابندی عائد کرنے کے نوٹیفکیشن کو معطل کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ جج شمس محمود مرزا نے پیمرا کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔عمران خان نے پیمرا مزید پڑھیں
جنرل فیض نے اقبالِ جرم کر لیا، اب ادارہ کارروائی کرے: مریم نواز
عادل شاہزیب کو انٹرویو دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جنرل فیض کا یہ کہنا کہ جو کچھ کیا، آرمی چیف کے حکم کے بغیر ممکن نہیں تھا ان کا اقبالِ جرم ہے۔ ان سے پوچھا گیا کہ جنرل فیض کا یہ بیان غلط کیسے ہو سکتا ہے کیونکہ وہ محض ایک میجر جنرل مزید پڑھیں