شہباز شریف کے دور میں لاپتہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، پرویزالٰہی

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے دور میں لاپتہ افراد کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے، لوگوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کیا جا رہا ہے۔ چوہدری پرویز الہی  نے کہا کہ ہمارے قریبی ساتھیوں کو بلاوجہ غیر قانونی مزید پڑھیں

آصف سعید کھوسہ پر نواز شریف کے خلاف سازش  کرنے کا الزام

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی بطور چیف جسٹس توسیع کے لیے نواز شریف سے جیل میں رابطہ کیا گیا لیکن سابق وزیراعظم نے مسترد کردیا۔ مریم صفدر نے کہا کہ اگر نواز شریف مزید پڑھیں

پی ایس ایل8: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کوشکست دیدی

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ 8کے 26 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے رالپنڈی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ 15.1 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنا سکی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے حسن علی مزید پڑھیں

گوانتاناموبے سے سعودی انجینئر کو 21 سال بعد رہائی مل گئی

واشنگٹن: امریکہ نے سعودی انجینئر کی گوانتانامو فوجی جیل سے کردیا جو 11 ستمبر 2001 کے القاعدہ کے حملوں کے مشتبہ شخص کے طور پر دو دہائیوں قبل پکڑا گیا تھا لیکن اس پر کبھی الزام نہیں لگایا گیا۔ 48 سالہ غسان الشربی کو مارچ 2002 میں القاعدہ کے ایک ساتھی کے ساتھ حراست میں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ نے کچے  کے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کی منظور دے دی

کراچی؛سندھ حکومت نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف مشترکہ آپریشن کا فیصلہ کرلیا، ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن میں سندھ، پنجاب ، بلوچستان  پولیس ، رینجرز اور فوج بھی حصہ لے گی، وزیر اعلی سندھ نے منظوری دے دی۔  تفصیلات کے مطابق  جمعرات کو وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

افغان صوبے بلخ میں دھماکہ، طالبان حکومت کے گورنر سمیت تین افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں گورنر ہاؤس میں ہونے والے بم دھماکے میں طالبان کے مقرر کردہ صوبائی گورنر سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات کی صبح ہونے والے بم دھماکے میں گورنر مولوی محمد داؤد مزمل سمیت گورنر ہاؤس میں موجود دیگر مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

پاکستانی خواتین ہر محاذ پر اپنا لوہا منوارہی ہیں اور میڈیا میں بھی پوری آب و تاب سے چمک رہی ہیں۔ خواتین صرف اینکرنگ سے وابستہ نہیں وہ نیوزروم اور صحافت کے ہر شعبے میں کام کررہی ہیں۔ خواتین بطور نیوز کاسٹر، کالم نگار، اینکر، کیمرہ ویمن، ایڈیٹر، کاپی ایڈیٹر، اسکرپٹ رائٹر پروڈیوسر، آر جے، مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف 40 سے کم مقدمات درج ہیں: رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے حد سے زیادہ مبالغہ آمیز دعووں کے برعکس سابق وزیراعظم کو ملک کے مختلف حصوں میں صرف 40 سے کم مقدمات کا سامنا ہے۔ جمعرات کو دی نیوز میں شائع ہوئی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج 40سے کم مقدمات مزید پڑھیں

جو کچھ لاہورمیں ہوا زرداری کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جاسکتا، حلیم عادل شیخ

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ جو کچھ گزشتہ لاہورمیں ہوا آصف زرداری کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔ سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ گزشتہ روز لاہور میں مزید پڑھیں

 ملک ایک مشکل صورتحال میں داخل ہوچکا ہے ، ہم نے ملک کو دلدل سے نکالنا ہے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد :وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک ایک مشکل صورتحال میں داخل ہوچکا ہے ، ہم نے ملک کو دلدل سے نکالنا ہے ، ملک کی 71فیصد عوام فوری انتخابات چاہتی ہے، آر اوز کی تعیناتی اور نگران حکومتوں سے ہم کتنی غیر جانبداری کی توقعات کرسکتے ہیں، مزید پڑھیں