جنین میں اسرائیلی فوج کا چھاپہ، 3 فلسطینی ہلاک

مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں اسرائیلی فوج نے دھاوا بول کر 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ اسرائیلی فورسز  کے سنائپرز  جو   چھتوں پر  موجود تھے نے کابہ قصبے کے قریب الفوارہ کے علاقے میں تین نوجوانوں پر فائرنگ کردی جو ایک گاڑی میں سورا تھے۔ اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں پیش آنے والے واقعہ کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو مکمل طور پر انصاف ملنا چاہیے ۔ پریس بریفنگ میں سیکرٹری جنرل کے ڈپٹی ترجمان فرحان حق نے مزید پڑھیں

پچھلے ہفتے مریم نواز کا سارا زور ثاقب نثار کیخلاف تھا ،فوادچوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہا ہے کہ پچھلے ہفتے مریم نواز کا سارا زور ثاقب نثار کیخلاف تھا کہ ا نہوں نے نواز شریف کو نااہل کیا، انہیں یاد کرایا کہ بی بی ثاقب نثار نواز شریف کو نا اہل کرنیوالے بینچ میں شامل ہی نہیںتھے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم تنظیموں کے 12دہشت گرد گرفتار

لاہور:محکمہ انسدادِ دہشت گردی(سی ٹی ڈی)نے لاہور سمیت پنجاب کے 3 شہروں سے کالعدم تنظیموں کے 12 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور سے 3 دہشت گردوں کو حساس علاقے کے قریب سے گرفتار کیا گیا، دہشت گردوں کا تعلق القاعدہ اور ٹی ٹی پی سے ہے۔ سی مزید پڑھیں

حکمرانوں کوریاست کی نہیں اپنی سیاست کی فکر ہے ،شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نگران حکومت پی ڈی ایم کی بی ٹیم ہے جوکچھ لاہورمیں تشددہوایہ اس کادفاع کرتے رہے، پاکستان میں کوئی ایسی دفعہ144خونی نہیں ہوئی جس کا پرچہ پولیس کی مدعیت میں کٹا ہو، خیبرپختونخواکے گورنرکوریاست کانمائندہ بنناچاہیے مولانافضل ارحمان کانہیں مزید پڑھیں

بائیڈن نے 2024 کے لیے امریکہ کا 6.8 ٹریلین ڈالر کا بجٹ پیش کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کے روز 2024 کے لیے امریکی حکومت کے اخراجات کا تخمینہ پیش کیا۔ 6.8 ٹریلین ڈالر کے بجٹ میں صدر نے پالیسی کے درجنوں نئے منصوبے پیش کیے ہیں اور کارپوریشنز اور دولت مندوں پر ٹیکسوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم کانگریس میں ریپبلکن مزید پڑھیں

 اقوام متحدہ کی افغانستان کےلیے 4 ارب 60 کروڑ ڈالر کی اپیل

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ نے کئی ہفتوں کی بحث کے بعد کہ آیا افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی کارروائیو ں کو معطل کر دیا جائے یا اس میں کمی کی جائے ، جمعرات کو چار اعشاریہ چھ ارب ڈالر کی ایک اپیل جاری کر دی تاکہ اس سال 23 ملین سے زیادہ معاشی مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے  اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ  سٹار : "اقوام متحدہ : اب فیاض بننے کی باری  ہماری ہے " ایک ایسے وقت میں جب  یورپی یونین 16 مارچ کو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ترکیہ کے لیے ڈونرز کانفرنس کی تیاری کر رہی تھی، اسی مزید پڑھیں