بھاولپور: معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بھی کی جانب سے قبرستان میں فوٹو شوٹ کی پوسٹ سوشل میڈیا پر شدید نتقید کے بعد ہٹادی گئی ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ پر ماریہ بھی نے اس متنازعہ پوسٹ پر معافی بھی مانگی اور لکھا ہے کہ انہیں اندازا نہیں تھا کہ اس فوٹو شوٹ سے کسی کی دل آزادی ہوگی۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
عالیہ بھٹ بیوی کے مقابلے میں زیادہ اچھی ماں ہے، رنبیر کپور
ممبئی: بھارتی اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ عالیہ بھٹ ایک بیوی کے مقابلے میں ماں زیادہ بہتر ہے۔ بالی وڈ اداکار اس وقت اپنی نئی فلم ’تو جھوٹی میں مکار‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ ایک انٹرویو میں رنبیر کپور سے پوچھا گیا کہ عالیہ بھٹ اچھی بیوی ہیں یا اچھی ماں تو مزید پڑھیں
آرٹس کونسل کراچی کے تحت قوی خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
کراچی: آرٹس کونسل کراچی کے زیر اہتمام سینئر اداکار قوی خان کی یاد میں تعزیتی اجلاس جون ایلیا لان میں منعقد کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تعزیتی تقریب میں میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، اداکار مصطفی قریشی، منور سعید، امجد شاہ، راجو جمیل، شہزاد رضا نقوی، زیبا شہناز، محمود مرزا، ندیم ظفر مزید پڑھیں
واشنگٹن میں مسلم خواتین کے لئے مخصوص شیلٹر
No media source currently available
USAGM نیٹ ورک کی مصدقہ خبررسانی کو آمرانہ حکومتوں سے خطرہ ہے: ادارے کی سربراہ
ویب ڈیسک — یونائیٹڈ سٹیٹس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کی چیف ایگزیکٹو آفیسر امینڈا بینیٹ نے جمعرات کو کہا کہ وہ جس ایجنسی کی قیادت کر رہی ہیں، اسے عالمی سطح پرایک نازک وقت کا سامنا ہے اور مصدقہ خبروں تک رسائی کوآمرانہ حکومتوں سے خطرہ ہے۔ امریکی ایوان کی تخصیصِ بجٹ کمیٹی یا "اپروپرئیشنزکمیٹی” مزید پڑھیں
ایلن مسک اپنا شہر آباد کریں گے
اسپیس ایکس اور ٹویٹر کے مالک ایلن مسک امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے جوار میں اپنا شہر آباد کریں گے۔ وال اسٹریٹ جنرل کی خبر کے مطابق یہ شہر ٹیکساس کے شہر آسٹن کے جوار میں واقع بیسٹروپ کاونٹی میں تعمیر کیا جائے گا۔ زیرِ تعمیر تنصیبات ‘بورنگ’ اور ‘اسپیس ایکس’ کی قریبی اراضی میں مزید پڑھیں
ڈھیروں بیماریوں کی جڑ سوڈیم کے وافر مقدار سے پرہیز کی جائے، عالمی ادارہ صحت
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے اطلاع دی ہے کہ بہت ساری بیماریون کی جڑ سوڈیم کی زیادہ مقدار کو کم کرنازندگی بچانے کے اثرات پیدا کر سکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے پہلی بار سوڈیم کی کھپت میں کمی کے حوالے سے ایک عالمی رپورٹ شائع کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا 2025 مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ پھر پاکستان کو دولخت کرنے کے ڈگر پرچل رہی ہے، سراج الحق
کوئٹہ :امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ‘گوادر کو حق دو تحریک” کے رہنما مولانا ہدایت الرحمن کو رہا کیا جائے اور مقامی رہایشیوں کے تمام مطالبات تسلیم کیے جائیں ، اگر ایک ہفتے ڈیمانڈز پوری نہ ہوئیں تو جماعت اسلامی اپنا لائن آف ایکشن دینے میں آزاد ہو گی، اسٹیبلشمنٹ، مزید پڑھیں
حج پالیسی منظور، درخواستوں کی وصولی 16مارچ سے ہوگی
اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2023 کی منظوری دے دی جبکہ حج درخواستوں کی وصولی 16 مارچ سے شروع ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ حج پالیسی 2023 میں مفت حج کی کوئی گنجائش نہیں ہے پاکستانی مزید پڑھیں
لیجنڈز لیگ کرکٹ کیلئے کئی کرکٹرز دوحہ پہنچ گئے
دوحا:پاکستان سمیت دیگر ممالک کے کئی ریٹائرڈ کرکٹرز لیجنڈز لیگ کرکٹ کے لیے دوحہ پہنچ گئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی، مصباح الحق، شعیب اختر، سہیل تنویر اور عبدالرزاق دوحہ پہنچ چکے ہیں جو کہ آج سے شروع ہونے والی لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ Back on the pitch with مزید پڑھیں