لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔ میڈیاذرائع کے مطابق چوہدری سرور نے صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کرکے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مزید پڑھیں
زمرہ:
ماہرہ خان کو اداکاری کیلئے فواد خان جتنے پیسے نہیں ملتے، عفت عمر
لاہور: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ عفت عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو کسی بھی شعبے میں مردوں کے برابر معاوضہ ادا نہیں کیا جاتا۔ حال ہی میں لاہور میں عورت مارچ منعقد کیا گیا جہاں عام خواتین سمیت شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اس سال عورت مارچ لاہور کا تھیم ’فیمینزم مزید پڑھیں
پاکستان کا نام نہ لکھنے پر مہوش حیات کی ’ایپل‘ پر تنقید
کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے ’ایپل‘ کی سروسز آئی ٹیونز اور ایپل میوزک کو غلطی پر تنبیہ کی ہے۔ ایپل آئی ٹیونز نے پاکستانی کوک اسٹوڈیو کے مشہور گانوں کو ’انڈین پاپ‘ کی کیٹیگری میں دکھایا ہے۔ اداکارہ نے ٹویٹر پر اسکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے ’ایپل‘ سےسوال کیا ہے کہ اس نے پاکستانی مزید پڑھیں
ماریہ بی نے منفی مہم پر ’دیسی لبرلز‘ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی: پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے اپنے خلاف منفی مہم چلانے والے ’دیسی لبرلز‘ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ماریہ بی کو ’دیسی لبرلز‘ کی جانب سے بہاولپور کے شاہی قبرستان میں ایک تازہ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ ڈیزائنر نے انسٹاگرام پر معافی مانگتے ہوئے اس مزید پڑھیں
امریکہ: نئے ‘ایئر فورس ون’ کی تیاری مگر رنگ نیلا اور سفید ہی رہے گا
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے صدر کے ہوائی سفر کے لیے مخصوص طیارے ‘ایئر فورس ون’ کے نئے ڈیزائن کی منظوری دی ہے جس میں اس دیو ہیکل جمبو جیٹ کا رنگ نیلا اور سفید ہی برقرارکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکی صدر اپنے دوروں کے لیے ‘ایئر فورس ون’ مزید پڑھیں
دنیا بھر میں 8 کروڑ سے زائد افراد جبری طور پر بے گھر ہوئے ،اقوام متحدہ
جنیوا:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2021 کے آخر تک دنیا بھر سے 8 کروڑ 93 لاکھ افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے 2021 کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ گزشتہ برس دنیا بھر سے 8 کروڑ 93 لاکھ مزید پڑھیں
رمضان سے قبل مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی مزید اضافہ
لاہور: رمضان المبارک میں چند دن باقی رہ گئے ہیں، ملک بھر تمام اشیا کے مہنگے ہونے کا سلسلہ جاری ہے ایسے میں مرغی کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت ایک بار پھر 600 سے تجاوز کر گئی ہے۔ گزشتہ روز کی نسبت برائلر کا گوشت مزید پڑھیں
مجھے نہیں لگتا (ن) لیگ آنے والے انتخابات میں کلین سوئپ کریگی، مفتاح اسماعیل
کراچی :پاکستان کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ نہ عمران خان حالات بدل سکتے ہیں، نہ ہی نواز شریف، جب تک ملک میں منظم اصلاحات نہیں لائی جاتیں تب تک کوئی سیاسی رہنما اس نظام کو بہتر نہیں کر سکتا ہے۔ ایک انٹرویو میں مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میرا مزید پڑھیں
لیجنڈز لیگ کے افتتاحی میچ ، ایشیا لائنز نے انڈین مہاراجہ کو 9 رنز سے شکست دیدی
دوحہ: لیجنڈز لیگ کے افتتاحی میچ میں شاہد آفریدی کی ایشیا لائنز نے گوتم گھمبیر کی انڈین مہاراجہ کو 9 رنز سے شکست دیدی۔ سابق اسٹار کرکٹرز کی بہار ایک بار پھر دوحہ کرکٹ گرانڈ میں کھیلے گئے میچ میں دیکھائی دی، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شاہد آفریدی کی ایشیا لائنز نے مقررہ 20 اوورز مزید پڑھیں
رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا امکان
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں