اطلاع کے مطابق پیرو کے شمالی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں سے پیدا ہونے والےسیلاب سے ابتک چھ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ قومی شہری دفاع انسٹیٹیوٹ کے مطابق پیورا اور لام بائق علاقوں میں موثر ہونے والی شدید بارشوں سے 749 مکانات زیرِ آب آگئے۔ وسیع پیمانے پر آنے والے سیلاب سے 6 مزید پڑھیں
زمرہ:
صدر رجب طیب ایردوان کی ترک ریاستوں کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے کل ترک ریاستوں کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل قوبانچ بیگ عمر علی یف کو شرف ملاقات بخشا۔ دارالحکومت انقرہ میں صدارتی کمپلیکس میں ہونے والی یہ ملاقات بند کمرے میں سر انجام پائی۔
یوکرین کے لیڈر کی فنش وزیر اعظم سے کیف میں ملاقات
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ان کا نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائنوں کی تخریب کاری سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ زیلنسکی نے گزشتہ روز دارالحکومت کیف میں فن لینڈ کی وزیر اعظم سانا مارین سے ملاقات کی۔ زیلنسکی اور مارین نے بلمشافہ اور بین الا وفود ملاقاتوں کے بعد ایک مشترکہ مزید پڑھیں
صدر کیخلاف کارروائی سے گریز کرنا چاہیے، گورنر خیبرپختونخوا
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ صدر مملکت کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی سے گریز کرنا چاہیے، ملکی صورتحال صدر کے خلاف کارروائی کرنے کی متحمل نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی غلام علی نے کہا کہ صدر اور الیکشن کمیشن کوبٹھا کر الیکشن پرمشاورت مزید پڑھیں
ظل شاہ قتل پر حقائق توڑ مروڑ کر پیش کیے جارہے ہیں، فیاض چوہان
راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما فیاض چوہان نے کہا ہے کہ ظل شاہ کے قتل پر حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا مزید پڑھیں
22 برس میں پہلی بار پریانکا چوپڑا کو مرد اداکار کے مساوی معاوضہ ملنے لگا
نیویارک: بھارت کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ 22 سال کے فلمی کیریئر میں پہلی مرتبہ ان کو اپنے پروجیکٹ میں مرد اداکار جتنا معاوضہ مل رہا ہے۔ اداکارہ فلم انڈسٹری میں خواتین فنکاروں کے کم معاوضے پر متعدد مرتبہ اپنے خیالات کا سب کے سامنے اظہار کرچکی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو مزید پڑھیں
اداکارہ سوارا بھاسکر کے شادی کارڈ پر بھارتی انتہا پسند تلملا اٹھے
بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے شادی کے کارڈ پر متنازع شہریت قانون کے حوالے سے نعرہ چھپوا کر انتہا پسندوں کو ایک بار پھر سے آگ بگولہ کردیا۔ بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کی سماجی کارکن فہد احمد کے ساتھ بارہ مارچ کو شادی طے ہیں، انہوں نے اپنے شادی کے کارڈ پر منتازع شہریت قانون کیخلاف مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ ہندی سینما کی کامیاب ترین فلم بن گئی
ممبئی: شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘500 کروڑ کمائی کے ساتھ ہندی سینما کی کامیاب ترین فلم بن گئی۔ دیپیکا پڈوکون اور کنگ خان کی فلم نے میگا بلاک بسٹر فلموں ’باہو بلی2‘ اور ’ کے جی ایف چیپٹر 2 ‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ’پٹھان‘ کی کامیابی کے ساتھ فلم ڈائریکٹر سدھارتھ مزید پڑھیں
حبیب جالب کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس گزر گئے
عظیم انقلابی شاعر حبیب جالب کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 30 برس گزرگئے۔ حبیب جالب کے بے باک قلم نے ظلم، زیادتی، بے انصافی اور عدم مساوات کے حوالے سے جو لکھا وہ زبان زدِ عام ہو گیا۔ حبیب جالب 24 مارچ 1928 کو ہوشیار پور میں پیدا ہوئے، ان کا اصل نام حبیب احمد تھا، مزید پڑھیں
موسیقی کے بے تاج بادشاہ عاطف اسلم نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ عاطف اسلم نے زندگی کی چالیس بہاریں دیکھ لیں۔ عاطف اسلم نے جہاں اپنی سحر خیز آواز کے ذریعے ملک بھر میں اپنی پہچان بنائی وہیں گلوکاری کے ذریعے بھارت اور یورپی ممالک سمیت دنیا بھر میں پاکستان کا نام بھی روشن کیا۔ اپنی سریلی اور سحرانگیز آواز مزید پڑھیں