مشترکہ مستقبل کے ساتھ انسانی معاشرہ تعمیر کیا جائے ، چینی صدر

بیجنگ:چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین انسانیت کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایک معاشرے کی تعمیر کے فروغ کی کوششیں کرے گا۔ صدر شی نے پیر کے روز 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے سیشن کے اختتامی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ چین کی ترقی سے دنیا کو مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی معاون خصوصی شیزا فاطمہ پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری پر برس پڑیں

اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوان شیزا فاطمہ خواجہ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیریں مزاری نے مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو توشہ خانہ سے انناس کا ڈبہ ادائیگی کئے بغیر لینے پر تنقید مزید پڑھیں

کوہلی نے 3سال بعد بالآخر ٹیسٹ سنچری اسکور کر ڈالی

نئی دہلی:بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے بالآخر 3سال کے وقفے کے بعد ٹیسٹ سنچری اسکور کر ڈالی،ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف احمد آباد میں 4 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے آخری ٹیسٹ میں سنچری اسکورکی، یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی 28ویں اور انٹرنیشنل کیریئر کی 75ویں سنچری تھی،آسٹریلوی ٹیم چوتھے ٹیسٹ کی مزید پڑھیں

95 ویں آسکر ایوارڈز Everything Everywhere All At Once نے میدان مار لیا

آسکر ایوارڈز کو فلمی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز سمجھا جاتا ہے اور 9 دہائیوں کے دوران اس میں کئی ریکارڈز ایسے ہیں جو لوگوں کو حیران کردیتے ہیں۔ لاس اینجلس میں جاری آسکرز تقریب فلمی ستاروں نے جلوے بکھیرے، 95 ویں اکیڈمی ایوارڈ کے فاتحین کا اعلان کیا گیا۔ تقریب کی میزبانی مزاحیہ مزید پڑھیں

ایران میں زہر خورانی کے واقعات،100 سے زائد افراد گرفتار

ایران میں طالبات کی زہر خورانی پر مظاہروں کے نتیجے میں  سو سے زائد مشتبہ  افراد کو  گرفتار کیا گیا ہے۔  امور داخلہ کے مطابق، تہران، قم،زنجان،خوزستان،ہمدان،فارس،گیلان،مغربی آذربائیجان،مشرقی آذربائیجان،مشرقی آذربائیجان،کردستان اور رضوی خراسان صوبوں میں زہر خورانی  کے واقعات میں ملوث  ہونے  کے شبے میں سو سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ بیان میں بتایا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو لاہور میں ریلی نکالنے کی مشروط اجازت مل گئی

 لاہور: ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو لاہور میں ریلی نکالنے کی مشروط اجازت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے افسران نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی اور یقین دہانی کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں مزید پڑھیں

الیکشن شیڈول کے بعد دفعہ 144کا نفاذ غیر آئینی ہے، پرویز الہی

لاہور: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول کے بعد لاہور میں دوبارہ دفعہ 144کا نفاذ غیر آئینی ہے جس کی سزا آرٹیکل 6ہے، مریم نواز سرکاری خرچے پر جلسے جلوس اور تنظیمی اجلاسوں میں کھل کر اعلی عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہی مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق  کا حقوق بلوچستان تحریک کا اعلان

کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے حقوق بلوچستان تحریک کا اعلان کردیا۔ سراج الحق نے کہا کہ بلوچستان کی حکومت عوام پر ظلم کررہی ہے، ایک طرف اعلانات ہورہے ہیں کہ سی پیک ملک کی خوشحالی کا ضامن ہے، دوسری جانب بلوچستان اور خصوصی طور پر گوادد جو چائنہ پاکستان کوریڈور کے لیے ریڑھ مزید پڑھیں

روس پر پابندیاں بڑھائی جائیں: امریکہ و جارجیا

امریکہ  اور جارجیا  نے یوکرین کے خلاف جنگ کے پیش نظر روس پر اقتصادی پابندیوں کو بڑھانت اور ماسکو پر دباو ڈالنے کےلیے اتفاق کیا ہے۔  وائٹ ہاوس کے مطابق، قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے جارجیا کے صدر سالوم زورا بش ولی سے ملاقات کی جس میں جارجیا کے یورو۔اٹلانٹک  رابطےون اور جارجیا مزید پڑھیں

حکومت نے 2023 تک کا  توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کر دیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 تک کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردیا،وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی سرکاری ویب سائٹ پر ریکارڈ اپلوڈ کردیا۔  تحائف وصول کرنے والوں میں سابق صدور، سابق وزرا اعظم، وفاقی وزرا اور سرکاری افسران کے نام شامل ہیں۔ مزید پڑھیں