فرانس کے صوبے لینڈس میں ہفتے کے آخر میں 23 مردہ ڈولفن ساحل پر مردہ پائی گئی ہیں۔ فرانس کے مقامی اور علاقائی ریڈیو اسٹیشنوں کے نیٹ ورک فرانس بلیو کی خبر کے مطابق اواخر ہفتہ لینڈس میں 23 مردہ ڈولفن ساحل پر مردہ پائی گئیں۔ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مردہ ڈولفن مزید پڑھیں
زمرہ:
نور مقدم قتل کیس:اپیلیں مسترد، ظاہر جعفر کی سزائے موت کا حکم برقرار
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سابق پاکستانی سفیر کی بیٹی نور مقدم کے بہیمانہ قتل سے متعلق کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سے ظاہر جعفر کو سزائے موت سنانے کا حکم برقرار رکھتے ہوئے سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں
موجودہ حکومت پر اعتبار نہیں ،سکیورٹی خدشات پر عدالت پیش نہیں ہورہا، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پر اعتبار نہیں ،سپریم کورٹ ذمہ داری لے، سکیورٹی نہیں دے سکتے تو تمام مقدمات پر ورچوئل سماعت کر لیں،سکیورٹی خدشات پر عدالت پیش نہیں ہورہا۔ پیر کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک مزید پڑھیں
دل کی سرجری کے بعد سشمیتا سین کی ایک مرتبہ پھر ریمپ پر شاندار انٹری
ممبئی: ماضی میں دنیا کی خوبصورت ترین خاتون کا اعزاز رکھنے والی بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے صحتیاب ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر ریمپ پر جلوے بکھیر دیئے۔ حال ہی میں دل کا شدید دورہ پڑنے کی وجہ سے کئی دنوں اسپتال میں گزارنے کے بعد اداکارہ سشمیتا سین نے لیکمی فیشن ویک میں بطور مزید پڑھیں
فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز آسکرز2023 میں کس نے میدان مارا؟
لاس اینجلس: باکس آفس پر 100 ملین ڈالرز کا ریکارڈ بزنس کرنے والی ہالی ووڈ فلم ’ایوری تھنگ ایوری ویئر آل ایٹ ونس‘ اکیڈمی ایوارڈز میں بہترین فلم سمیت سات بڑے ایوارڈز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کی شب لاس اینجلس میں 95ویں اکیڈمی ایوارڈز کا رنگارنگ میلا سجا جس مزید پڑھیں
آسکرز میزبان کو ملالہ سے نامناسب سوال کرنا مہنگا پڑ گیا
لاس اینجلس: 95ویں اکیڈمی ایوارڈز میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے نامناسب سوال کیے جانے پر میزبان جمی کیمل کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آسکرز ایوارڈ کی تقریب میں پہلی مرتبہ فلم پروڈیوسر اورنوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی بھی اپنے شوہر عصر ملک کے ساتھ شریک ہوئیں جو سب کی توجہ کا مزید پڑھیں
گلوکارہ آئمہ بیگ پاک فیسٹ کے منتظمین پر برس پڑیں
لاہور: گلوکارہ آئمہ بیگ نے ان کنسرٹ منتظمین پر سخت تنقید کی ہے جو ان کا نام استعمال کرکے ٹکٹ بیچ رہے ہیں۔ آئمہ بیگ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سےپاک فیسٹ کے کنسرٹ میں جانے سے انکار کرچکی تھیں لیکن پھر بھی ان کے نام پر ایونٹ کے ٹکٹ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بالی وڈ میں شہنشاہی برقرار، سب کو پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی: شاہ رخ خان کی بالی وڈ میں شہنشاہی برقرار ہے اور ’پٹھان‘ کی کامیابی کے ساتھ انہوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کنگ خان کی فلم ’پٹھان کے ساتھ دھماکہ خیز واپسی ہوئی ہے اور اس نے باکس آفس کے متعدد ریکارڈ توڑ ڈالے۔ ’پٹھان‘ پوری دنیا سے اب 1000 کروڑ انڈین روپے سے مزید پڑھیں
امریکہ کی اپنے شہریوں کو وارننگ: میکسیکو جانے سے پرہیز کریں
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے حکام نے سکیورٹی وجوہات کے باعث امریکی شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ موسمِ بہار کی تعطیلات میں میکسیکو کی سیاحت سے پرہیز کیا جائے۔ ٹیکساس محکمہ عوامی سلامتی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ میکسیکو میں منشیات فروش جتھوں کی وجہ سے ہونے والے پُر تشدد واقعات اس ملک مزید پڑھیں
امریکہ: مسلح حملے میں 4 افراد ہلاک
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈلاس میں ایک رہائشی عمارت پر مسلح حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ڈلاس محکمہ پولیس نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مسلح حملے کی خبر موصول ہونے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی۔ حملے میں فائرنگ کا نشانہ بننے والے 4 افراد موقع پر دم توڑ مزید پڑھیں