ناقابل ضمانت وارنٹ کا اجرا،عمران خان کی گرفتاری کےلیے پولیس لاہور پہنچ گئی

اسلام آباد پولیس کی ٹیم خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے پھر لاہورپہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق، اسلام آباد پولیس کی ٹیم خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور پہنچی۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

شرح تبادلہ سے کیپ ہٹانے سے ترسیلات زر میں بہتری آئی ہے: سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فروری میں رقوم  آمد 4.9 فیصد بڑھ کر 1.988 بلین ڈالر ہوگئی جو جنوری میں ایک ارب 89 کروڑ ڈالر تھی۔ اس میں بہتری اچھا عندیہ ہے لیکن یہ گزشتہ برس کی اسی مہینے کی 2 ارب 19 مزید پڑھیں

‘نیب کے طلب کرنے پر عمران خان حاضر نہ ہوئے تو گرفتار ہو جائیں گے’

جن جن لوگوں نے توشہ خانہ کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے ہیں ان کا کچا چٹھا سامنے آ گیا ہے۔ پاکستان کے قوانین کے مطابق تحفہ لے کر جانا کوئی جرم نہیں ہے، اگر اس کا پورا پراسیس فالو کیا جائے۔ قیمت ادا کر کے تحفہ لینا درست ہے مگر تحفہ بیچنا غلط ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات سے یمن جنگ کے خاتمے کی راہ ہموار ہو گی،ایران

نیویارک :اقوام متحدہ میں ایران کے مشن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے سے یمن میں جنگ کے خاتمے اور تنازعے کے سیاسی حل کی راہ ہموار ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی مشن نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی مزید پڑھیں

تلنگانہ: بھارتی وزیرداخلہ کے دورے پر واشنگ پاؤڈر کے پوسٹر چسپاں

حیدرآباد: بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر آباد میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے د ورے کے موقع پر ’’واشنگ پائوڈر نرما‘‘ کے پوسٹر چسپاں کردیے گئے۔ پوسٹرز پر ’’واشنگ پائوڈر نرما خوش آمدید امیت شاہ‘‘ تحریر ہے۔یہ پوسٹر نامعلوم افراد نے مختلف علاقوں میں چسپاں کیے ہیں۔پوسٹرز کے ذریعے بی جے پی پر مزید پڑھیں

عمران خان عدالتوں کا منہ چڑا رہے ہیں، احسن اقبال

شکرگڑھ:وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی کئی برس سے عدالت کے سہارے قانون سے بچ رہا ہے، عمران خان عدالتوں کا منہ چڑا رہے ہیں، 2018 میں ملک کی کنجیاں ایک اناڑی کے سپرد کردی گئیں۔  احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کو اناڑی نے وہاں پھینکا ہے، جہاں اگر ہم مزید پڑھیں

پرتعیش گاڑیاں 3 دن کے اندر واپس کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد کا جائزہ لینے والی نگراں کمیٹی نے بعض سرکاری افسران کی جانب سے 1800 سی سی کی گاڑیوں کے استعمال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے اور تمام حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر ایسی گاڑیوں کے استعمال کو روک دیں۔ پیر کو وزیرخزانہ اسحاق مزید پڑھیں

پی ایس ایل:  قلندرز اور سلطانز کل آمنے سامنے ہونگے

لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 8کے کوالیفائر مرحلے میں کل بروز بدھ کے روز لاہور قلندرز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا۔ مقابلے کی فاتح سائیڈ کو براہ راست فائنل میں جگہ مل جائے گی۔ایلیمنیٹر1میں جمعرات کے روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ ہوگا، اس میں ناکام مزید پڑھیں

مردم شماری کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا دہشت گرد ہلاک

 راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانگ کے علاقے رغزئی میں مردم شماری کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے شہید کرنے والا دہشت گرد کمانڈرعبدالرشید عرف رشیدی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع ٹانک کے جنرل علاقے رغزئی میں مزید پڑھیں

فرانس کے شہر للی میں متنازع پنشن اصلاحات کے خلاف ہڑتال جاری

فرانس کے شہر للی میں متنازع پنشن اصلاحات کے خلاف ہڑتال شروع کرنے والے مظاہرین نے پل کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا جس سے آمدورفت میں  مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ فرانسیسی پریس کی خبر کے مطابق، ایک ہجوم نے شہر کے مرکزی دروازے پر واقع ٹورنائی پل کو ٹریفک کے لیے بند مزید پڑھیں