ممبئی: بھارت کے نغمہ اور نامہ نگار جاوید اختر کا کہنا ہے کہ اُردو بھارتی زبان ہے اس کا جنم پاکستان یا مصر میں نہیں بلکہ علیحدگی سے قبل بھارت میں ہوا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاعری کے مجموعے ’شاعرانہ سرتاج‘ کی لانچنگ کی تقریب میں گفتگو کے دوران جاوید اختر کا کہنا تھا مزید پڑھیں
زمرہ:
جج دھمکی کیس:عدالت نے 16 مارچ تک عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد سے روکتے ہوئے 6 مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے احکامات جاری کر دیے۔ عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ پر 16 مارچ تک مزید پڑھیں
سانولے رنگ کی وجہ سے انڈسٹری میں امتیازی رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے، آمنہ الیاس
کراچی: اداکارہ آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ رنگ گورا نہ ہونے کہ وجہ سے اُن جیسے اداکاروں کو انڈسٹری میں امتیازی رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حال ہی میں خوبرو اداکارہ آمنہ الیاس ایکسپریس انٹرٹیمنٹ کے پروگرام دی ٹاک ٹاک شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے کیریئر میں پیش آنے والی مشکلات مزید پڑھیں
توشہ خانہ تحفے کی ملکیت اسی کی ہوتی ہے جس کو ملتا ہے، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ توشہ خانہ تحفے کی ملکیت حکومت پاکستان کے پاس نہیں ہوتی، تحفے کی ملکیت اس شخص کی ہوتی ہے جس کو تحفہ ملتا ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں
بھارت: اپوزیشن رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ؛ ‘بی جے پی میں ہیں تو اچھی نیند آ رہی ہے’
نئی دہلی — بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن(سی بی آئی) اور انسدادِ منی لانڈرنگ کے ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) نے حالیہ دنوں میں حزبِ اختلاف کے رہنماؤں کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات تیز کر دی ہیں۔ بدعنوانی کے الزام میں دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی گرفتاری مزید پڑھیں
ترک مقامی موٹر گاڑی ٹوگ کی فروخت شروع
ترکیہ کی کار ٹوگ کی بڑے ہیجان کے ساتھ انتظار ہونے والی فروخت کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ صنعت و ٹیکنالوجی کے نائب وزیر مہمت فاتح کاجر نے اعلان کیا ہے کہ ٹوگ اس ہفتے سے فروخت کے لیے دستیاب ہوگی۔ کاجر نے بتایا کہ ٹوگ دنیا کے سب سے کامیاب الیکٹرک کار برانڈز مزید پڑھیں
امریکی صدر کا بینکنگ بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے بینکنگ بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ سلیکون ویلی بینک اور سگنیچربینک دیوالیہ کرنے والوں کا احتساب ہوگا، یقین دلاتاہوں ان بینکوں میں موجود شہریوں کے اثاثے محفوظ ہیں۔ جوبائیڈن نے کہا کہ مستقبل میں بڑے بینکوں کی نگرانی اور انہیں مستحکم مزید پڑھیں
سعودی عرب کا الریاض ایئرکے نام سے نئی قومی فضائی کمپنی کے قیام کا اعلان
ریاض :سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے الریاض ایئر کے نام سے ایک نئی قومی فضائی کمپنی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ سعودی میڈیاکے مطابق اس نئی فضائی کمپنی کے سربراہ اتحاد ایئر کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)ٹونی ڈگلس ہوں گے۔ اس فضائی کمپنی کے قیام کا مزید پڑھیں
پنجاب میں آٹے پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب میں سرکاری گندم اور آٹے پر دی جانے والی سبسڈی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب میں اب عمومی سبسڈی کے بجائے ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی۔ رمضان میں مفت آٹے کی تقسیم کیلئے محکمہ خوراک کی لائسنس یافتہ 11 ہزار دوکانوں کو شامل کرنے کا مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی ریسکیو ٹیم کا ترکیہ میں امدادی کاروائیوں کا سلسلہ جاری
6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے زلزلوں کے بعد اقوام متحدہ کی امدادی ٹیم کا کام سب سے بڑی ریسکیو ٹیم کی حیثیت اختیار کرگیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ہیومینٹیرین کوآرڈینیشن آفس (OCHA) جنیوا کے نمائندے اور کوآرڈینیشن یونٹ کے ڈائریکٹر رمیش راجاسنگھم نے ترکیہ میں زلزلے کے بعد اقوام متحدہ کی مربوط تلاش مزید پڑھیں