پوتین۔پاشنیان رابطہ، قاراباغ کی صورتحال پرغور

 روسی صدر ولادیمیر پوتین  نے آرمینی وزیراعظم  نکول پاشنیان سے قارا باغ کے موضوع پر رابطہ کیا ہے۔  کریملن کے مطابق،روسی صدر نے آرمینی وزیراعظم سے رابطہ کیا جس میں آذربائیجان-آرمینیا سرحدی صورتحال اور بحالی امن سمیت  اقتصادی و مواصلاتی روابط کے دوبارہ آغاز سمیت  دونوں ملکوں کے درمیان  امن معاہدے کی تیاری سے متعلق مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط، بجلی 14روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو گئی

  وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کی ایک اور سخت شرط پوری کرتے ہوئے عوام پر بجلی گرادی۔ نیپرا نے بجلی 14روپے 24 پیسے فی یونٹ تک بجلی مہنگی کر دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے رواں سال بجلی صارفین سے 14 روپے 24 پیسے فی یونٹ تک مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس حملہ: منصوبہ بندی پڑوسی ملک میں ہونے کا انکشاف

کراچی: پولیس آفس حملے کی تحقیقات میں حملے کی منصوبہ بندی پڑوسی ملک میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیقاتی ذرائع کے مطابق مارے گئے دہشت گرد کی  شناخت کرلی گئی ہے۔ اس دوران انکشاف ہوا ہے کہ کراچی پولیس آفس( کے پی او)پرحملے کی ریکی8 ماہ قبل اورمنصوبہ بندی پڑوسی ملک میں کی گئی مزید پڑھیں

ہمارے امیدوار صوبائی انتخابات کیلئے مکمل تیار ہیں، وفاقی وزیر دفاع

سیالکوٹ:وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمارے امیدوار صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں، اپنے لیڈر کے حکم سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے ہیں۔ خواجہ آصف  نے کہا کہ میں نے توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف کو اپنے کاغذات نامزدگی سمیت انکم ٹیکس ریٹرن مزید پڑھیں

مقبول ترین بھارتی گانے ناتو ناتو نے آسکر ایوارڈ اپنے نام کرلیا

لاس اینجیلس: دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والے جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے گانے ’ناتو ناتو‘ نے بہترین اوریجنل گانے کا آسکر ایوارڈ جیت لیا۔ مشہور ہدایتکار ایس ایس راجا مولی کی ہدایتکاری میں بننے والی تیلگو زبان کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ہٹ فلم ’آر آر آر‘ کے گانے ناتو ناتو نے آسکر مزید پڑھیں

ہانیہ عامر اپنی پڑھائی مکمل کیوں نہیں کر سکیں؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر نے انکشاف کیا کہ انہیں معاشی مسائل کی وجہ سے کم عمری میں ہی اپنی پڑھائی چھوڑنی پڑگئی تھی۔ سال 2016 میں فلم جاناں سے پاکستان شوبز میں قدم رکھنے والی اداکارہ ہانیہ عامر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے اور ان کے حالیہ ڈرامے ’مجھے پیار ہوا مزید پڑھیں

بالی وڈ کے بھیانک چہرے سے پردہ اٹھانے والے 10 فنکار

 ممبئی: انڈین فلم انڈسٹری بالی وڈ ہمیں جتنا خوشنما اور اچھی نظر آتی ہے، اس کے اتنے ہی بھیانک راز پوشیدہ ہیں۔ متعدد فنکاروں نے مختلف اوقات میں کچھ رازوں سے پردہ اٹھانے کی کوشش کی ہے، آج ہم ان دس فنکاروں کا ذکر کریں گے جنہوں نے بالی وڈ کے کچھ بھیانک راز بے نقاب مزید پڑھیں

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا گنڈاسا ایک کروڑ چالیس لاکھ میں نیلام

ٹورنٹو: سپر ہٹ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی شوٹنگ میں استعمال ہونے والے گنڈاسوں میی سے ایک گنڈاسا چیرٹی شو میں  50 ہزار ڈالر میی نیلام ہوا ہے جو پاکستانی روپوں میں ایک کروڑ چالیس لاکھ بنتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میی سہارا فار لائف ٹرسٹ ہسپتال کی فنڈ مزید پڑھیں

امریکی بینکاری کا نظام محفوظ ہے، دو بینکوں کی ناکامی کا حساب لیا جائے گا: بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو امریکیوں کو یقین دلایا کہ امریکہ کا بینکاری کا نظام محفوظ ہے اور ٹیکس دہندگان کو ان دو بینکوں میں سرمایہ لگانے والوں کو بچانے کے لیے آگے نہیں آنا پڑے گا۔ بائیڈن نے پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز کے موقع پر وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں

سعودی عرب نے اسرائیلی وفد کو ویزا دینے سے انکار کر دیا

اقوام متحدہ عالمی سیاحتی تنظیم کی کانفرنس کی میزبانی کرنے والے سعودی عرب نے اسرائیلی وفد کو انٹری ویزا جاری نہیں کیا۔ اسرائیلی پبلک براڈکاسٹنگ آرگنائزیشن کی خبر کے مطابق سعودی عرب نے عالمی سیاحتی تنظیم کی کانفرنس میں مدعو اسرائیلی وفد کو ویزا دینے سے انکار کردیا۔ امریکی ٹیلی ویژن بلوم برگ   کی خبر مزید پڑھیں