یوکرین امن مگر روسی صدر جنگ چاہتے ہیں: جرمن چانسلر

 جرمن چانسلر اولاف شولز نے  کہا ہے کہ  روس امن معاہدے کا احترام نہیں کر رہا  جبکہ ہم یوکرین کی فوجی امداد جاری رکھیں گے۔  شولز نے  بھوٹان کے وزیراعظم لوٹائے شیرنگ  کے ہمراہ  بربرلن  میں  مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران  کہا کہ روس نے یوکرین کے خلاف جنگ جاری رکھی ہوئی ہے،وہ نئے دستوں کو محاذوں مزید پڑھیں

امید ہے سمجھوتے میں روسی دلچسپی کے حصے کا بھی اطلاق کیا جائے گا: پیسکوف

روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ اناج راہداری سمجھوتے میں روس کی دلچسپی کے حصے کا اطلاق کیا جائے گا۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں حالاتِ حاضرہ سے متعلق اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دیئے۔ ترکیہ، یوکرین، روس اور اقوام متحدہ کے درمیان 22 مزید پڑھیں

’16 مارچ کو عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی جائے گی’

میرے حساب سے آج عمران خان کی گرفتاری ہو جانی چاہئیے۔ وہ گرفتاری سے بچ نہیں سکتے سوائے اس کے کہ وہ اپنے گھر سے نکل کر کسی دوسرے کے گھر میں جا کر پناہ لے لیں۔ عمران خان توقع کر رہے تھے کہ کارکن دو تین دن تک مزاحمت جاری رکھیں گے مگر انہوں مزید پڑھیں

رمضان المبارک: عمرہ کے لیے بیرون ملک سے8 لاکھ عازمین کا اندراج

ریاض:سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے اسسٹنٹ انڈر سیکرٹری برائے عمرہ امور عبدالرحمن شمس نے رمضان کے مہینے میں مملکت سے باہر سے عمرہ کے لیے نسک پلیٹ فارم پر رجسٹرڈ ہونے والوں کی تعداد ظاہر کی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق  ان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے دوران بیرون مزید پڑھیں

توشہ خانہ رپورٹ: حکمران جماعتیں لوٹ مار میں ملوث ہیں، راشد نسیم

لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی مفادات کے لیے ایک دوسرے سے دست و گریبان ہیں، ان تینوں اطراف کا طرز حکومت اور پالیسیاں یکساں ہیں، اختلاف صرف اقتدار کے حصول کے لیے ہے۔ راشد نسیم نے کہا کہ توشہ خانہ رپورٹ مزید پڑھیں

پنجاب: 60 ہزار سے کم آمدن والے گھرانوں کی فہرست تیار

لاہور:نادرا نے حکومت پنجاب کو صوبے بھر 60 ہزار سے کم آمدنی والے گھرانوں کی تفصیلات فراہم کردیں جب کہ پنجاب حکومت نے اس سلسلے میں خصوصی اپپ تیار کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے بھر میں 1 کروڑ سے زائد گھرانوں کو ماہ رمضان میں بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے تحت ایسا گھرانوں کو مزید پڑھیں

امریکی بینکوں کا اوپر تلے دیوالیہ نکل رہا ہے

متحدہ امریکہ میں  اوپر تلے  بینکوں کا دیوالیہ نکل رہا ہے۔ سب سے پہلے اختراعی کمپنیوں کو قرضے دینے والے  بینک  سلیکون ویلی  کا دیوالیہ  نکل گیا۔ پھر نیویارک میں قائم سگنیچر بینک بند کر دیا گیا۔ امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا کہ دونوں بینکوں کے ڈپازٹرز کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

زمان پارک کے باہر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم

اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی۔ زمان پارک کے باہر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان شدید تصادم  سے حالات کشیدہ ہوگئے۔ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری  جاری ہونےکے  مزید پڑھیں

دہشت گردی کے مکمل خاتمہ تک جنگ رہے گی، آرمی چیف

راولپنڈی:  پاک فوج کے سرابرہ جنرل عاصم منیرنے کہاہے کہ دہشت گردی کے خاتمے تک پاک فوج کی جنگ جاری رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحد پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، وانا میں یادگار شہداء پر حاضری دی، پھولوں مزید پڑھیں

عمران خان کو گرفتار کرنے پولیس پہنچ گئی، زمان پارک کے باہر کشیدگی

لاہورر: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کےلئے پولیس زمان پارک پہنچ گئی ہے۔ علاقے میں کشیدگی، کارکنان اور پولیس کے درمیان جھڑپیں۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس اور خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے لئے زمان پارک مزید پڑھیں