آئمہ بیگ کنسرٹ کیلئے اُن کے نام پر ٹکٹ فروخت کرنے والوں پر شدید برہم

لاہور: پاکستان میوزک انڈسٹری کی نامور گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے نام پر کنسرٹ کے ٹکٹس فروخت کرنے والوں پر برس پڑیں۔ گلوکار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ لاہور میں جاری کنسرٹ کی انتظامیہ کی جانب سے واجبات کی ادائیگی مکمل نہ ہونے کی وجہ سے کنسرٹ میں مزید پڑھیں

شوبز شخصیات عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر پھٹ پڑیں

کراچی: پاکستان شوبز شخصیات کی جانب سے تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔ فنکاروں کی ایک بڑی تعداد عمران خان کی حامی ہے اور  موجودہ حکو مت کے خلاف آواز اُٹھاتی دکھائی دیتی ہے تاہم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے لاہور زمان پارک مزید پڑھیں

رونالڈو کی گرل فرینڈ نے سعودی عرب میں نیٹ فلکس شو کی شوٹنگ شروع کردی

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگزنے سعودی عرب میں نیٹ فلکس شو کی شوٹنگ شروع کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دستاویزی فلم آئی ایم جارجینا کا عنوان جارجینا کی زندگی کے گرد گھومتا ہے، یہ شو 24 مارچ کو نشر ہوگا، جس کا ٹیزر جاری مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کیلیے رینجرز اور پولیس زمان پارک کے باہر موجود، صورت حال کشیدہ

 توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے رینجرز اور پولیس زمان پارک کے باہر موجود ہے جہاں صورت حال بدستور کشیدہ ہے، پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کئی زخمی ہوئے جبکہ پولیس نے درجنوں کارکنان کو بھی گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد پولیس مزید پڑھیں

ایران، چہار شنبہ سوری کی تقریبات کے دوران 26 افراد جان بحق، ہزاروں زخمی

ایران میں ہجری شمسی کیلنڈر کے مطابق سال کے آخری بدھ کی رات منعقد ہونے والی "چہار شنبہ  سوری” کی تقریبات میں ملک بھر میں 26 افراد  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 4368 افراد زخمی ہوئے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق ایران کے مرکز برائے ہنگامی حالات  کے سربراہ مزید پڑھیں

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے رانا ثنا اللہ کے حوالے نہیں کرسکتے: فواد چوہدری

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ فوری ختم کیے جائیں۔ ہم اپنے قائد کو رانا ثناءاللہ کے حوالے نہیں کریں گے۔ عمران خان ان کے ہاتھوں محفوظ نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی مزید پڑھیں

نارچتھ فلو پائپ لائن میں دھماکے سے متعلق مغرب کا بیان احمقانہ ہے، پیوٹن

ماسکو:روسی صدر ولادیمیرپیوٹن نے کہا ہے کہ نارتھ فلو گیس پائپ لائن پر یوکرینی گروہوں کے حملے سے متعلق دعوے احمقانہ ہیں۔ روسی صدر نے سرکاری میڈیا پر نارتھ فلو گیس پائپ لائن میں دھماکوں سے متعلق کہا کہ مغربی میڈیا کا دعوی ہے بعض یوکرینی گروپوں نے پائپ لائن اڑانے کی کوشش کی ہے مزید پڑھیں

میرا بیگ تیار تھا، گرفتاری دے دیتا لیکن کارکن نہیں مانے، عمران خان

 لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میرا بیگ تیار تھا، گرفتاری دے دیتا لیکن کارکن نہیں مانے، کارکن سمجھتے ہیں مجھ پرسواتی،گل کی طرح تشددکریں گے، گرفتار کرنے آنے والے گولیاں نہیں چلاتے، باہر کارکنوں پر کنٹرول نہیں رہا، ان پر شیلنگ ہورہی ہے، کوئی میری نہیں سن رہا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پولیس عمران خان کو تاحال گرفتار نہ کر سکی، زمان پارک پھر میدانِ جنگ بن گیا

کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی اسلام آباد پولیس سابق وزیراعظم اورتحریک انصاف کے چیئرمین عمران کو توشہ خانہ کیس میں گرفتار نہ کرسکی جبکہ زمان پارک کے قریب مسلسل دوسرے روزبھی حالات بدستور کشیدہ ہیں اور پی ٹی آئی کے حامیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ پولیس مزید پڑھیں

عمران خان کی جان کونقصان ہوا تو حکمرانوں کو بھاری قیمت اداکرنی ہوگی،شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ساراملک جام ہوچکاہے لوگ سڑکوں پرآگئے ہیں ،عمران خان کی جان کونقصان ہواتوحکمرانوں کو بھاری قیمت اداکرنی ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا الیکشن کافیصلہ آخری ہے ورنہ دمادم مست قلندرہوگا،راناثناء اللہ کوعمران خان چارپائی کے نیچے مزید پڑھیں