سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کے سنگین معاشی حالات کا ادراک ہے، جس کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر کے ہمراہ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر انہوں نے کہا کہ قوی امید ہے کہ جون تک مزید پڑھیں
زمرہ:
دیا مرزا کام نہ ملنے کی وجہ سے غمگین
ممبئی: ماضی میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کام نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں جس کا انہوں نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کھل کر اظہار کیا۔ دیا مرزا جنہوں نے ہندی فلم انڈسٹری کو اپنے کیریئر کا دو دہائیوں سے زیادہ وقت دے دیا، اب خود مزید پڑھیں
مکیش امبانی کے ‘شیف’ کی تنخواہ کئی قانون ساز اسمبلی ممبران سے زیادہ
ممبئی: دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک مکیش امبانی اپنی خوراک کے معاملے میں بہت حساس ہیں اور اسی حساسیت نے اُن کے ذاتی شیف کی تنخواہ کو اتنا بڑھا دیا جتنا کئی قانون ساز اسمبلی کے ممبران کی بھی نہیں ہے۔ مکیش امبانی خالصتاً سبزی خور ہیں اور یہ خوراک انہوں نے 1970 کی مزید پڑھیں
طالبان حکومت کو کمزور کرنے والوں کی سزا موت ہے: طالبان وزیر
ویب ڈیسک — طالبان کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے اس ہفتے افغان ججوں کے ایک اجتماع کو بتایا کہ گروپ نے طالبان یا اس کی پالیسیوں کی عوامی مخالفت کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ طالبان کے اعلیٰ تعلیم کے لیے قائم مقام وزیر ندا محمد ندیم نے قندھار میں طالبان ججوں اور اسلامی مزید پڑھیں
ہونڈوراس: ہم تائیوان نہیں چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کریں گے
وسطی امریکہ کے ملک ہونڈوراس نے تائیوان کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کر کے چین کے ساتھ سرکاری سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ہونڈوراس کے صدر ‘شیومارا کاسٹرو’ نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” میں نے، اپنےحکومتی پلان کو عملی شکل دینے اور اقوامِ عالم کے ساتھ مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات 29
ایشمے خانہ بدوش غالیچہ جس کا نام ترکیہ کے ایجین علاقے میں اوشاق شہر کے ایشمے قصبے کے نام پر رکھا گیا ہے۔ ایشمے بلدیہ کی درخواست پر 1996 میں ترکیہ کی جغرافیائی مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا تھا۔ ایشمے خانہ بدوز قالین، جس میں ترکوں کی خانہ بدوش ثقافت کی تمام خصوصیات شامل مزید پڑھیں
سکیورٹی انتظامات نہ کیے گئے تو انتخابات ممکن نہیں، الیکشن کمشنر پنجاب
لاہور: صوبائی الیکشن کمشنر سعید گل نے پنجاب میں سکیورٹی کے غیر مناسب انتظامات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے سکیورٹی کے اطمینان بخش انتظامات نہ کئے تو الیکشن کمیشن کو خط لکھا جائے گا۔ صوبائی الیکشن کمشنر کا کہنا تھاکہ حالات ایسے ہی رہے تو انتخابات کا انعقاد مزید پڑھیں
کورونا پر فتح : غیر ملکیوں کیلیے چینی سرحدیں مکمل کھولنے کا اعلان
بیجنگ: چین نے کووڈ 19 کی وبا پھوٹنے کے 3 سال بعد پہلی مرتبہ تمام کیٹیگریز کے ویزے جاری کرنے کی اجازت دیتے ہوئے غیر ملکی سیاحوں کے لیے اپنی سرحدیں دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کووڈ 19 کے تدارک کے لیے سرحدوں پر نافذ کیے گئے پابندی کے سخت مزید پڑھیں
بن مانگے مشوروں کی ضرورت نہیں، زلمے خلیل کی ٹوئٹ پر دفتر خارجہ کا ردعمل
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے افغانستان کے لیے سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی جانب سے دی گئی تجاویز پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز کے بارے میں بن مانگے مشوروں کی ضرورت نہیں ہے۔ امریکی صدور ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن دونوں کی انتظامیہ مزید پڑھیں
لاہور میں سیاسی کشیدگی نے پی ایس ایل کے منتظمین کو بھی پریشانی میں مبتلا کردیا
لاہور میں سیاسی کشیدگی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے منتظمین کو بھی پریشانی میں مبتلا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مال روڈ کے نجی ہوٹل میں قیام پذیر ٹیموں نے جس روٹ سے اسٹیڈیم کی طرف موڑنا ہے، یہ وہ ہی راستہ ہے جہاں اس وقت پولیس پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے مزید پڑھیں