اسلام آباد: چینی بینک کی جانب سے پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالر دینے پر رضامندی کااظہار کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ چینی بینک سے مزید 50 کروڑ ڈالر لینے کے سلسلے میں دستاویزی کارروائی تکمیل کو پہنچ گئی ہے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں
زمرہ:
شاہد کپورکی فلم کا سین کاپی کرنے والا یوٹیوبر گرفتار
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار شاہد کپور کی نئی ویب سیریز ’فرضی‘ کا سین کاپی کرنے والے یوٹیوبر کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر نئی دہلی سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اسے شاہد کپور اور وجے سیتھوپاتھی کی ویب سیریز ’فرضی‘ کا ایک مزید پڑھیں
علیزے سلطان دوسری شادی کب کریں گی؟
کراچی: اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان کا کہنا ہے کہ وہ جلد دوسری شادی بھی کریں گی کیونکہ نکاح آدھا دین ہے۔ علیزے سلطان نے فیروز خان کے ساتھ طلاق کے بعد کی پہلی مرتبہ مداحوں کے ساتھ گفتگو کرنے کیلئے انسٹاگرام پر سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں انہوں نے اپنی مزید پڑھیں
ہنسی کا طوفان لیے ہیرا پھیری 3 میں سنجے دت بھی انٹری دیں گے
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز ہیرا پھیری کے تیسرے حصے میں سنجے دت بھی اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہیرا پھیری 3 میں اشے کمار، سنیل شیٹی اور پریش راول سمیت مزید دو اداکار بھی انٹری دیں گے جن میں بھول بھولیاں 2 کے کارتک آریان مزید پڑھیں
ایک بار ہی جان لے لو! پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے پر مایا علی برہم
کراچی: پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں نئے اضافے پر شوبز اداکارہ مایا علی نے ردِعمل دے دیا۔ پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مایا علی نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر پیٹرول میں اضافے کی خبر شیئر مزید پڑھیں
ترکیہ نیٹو کا اہم اتحادی اور ہمارا حلیف ملک ہے،تعلقات اچھے رہنے چاہیئے:لائیڈ آسٹن
امریکی انتظامیہ نے ترکیہ کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت کے بارے میں ایک نیا بیان دیا ہے۔ پینٹاگون میں سوالوں کا جواب دیتے ہوئے سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ ترکیہ نیٹو کا ایم اتحادی ملک ہے،ہمارے اس سے کافی گہرے تعلقات موجود ہیں جنہیں برقرار رکھنے کے لیے ہر ضروری اقدام اٹھانا ہوگا۔ مزید پڑھیں
زمان پارک پولیس آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کے لئے زمان پارک میں جاری پولیس آپریشن روکنے کے حکم میں 17 مارچ تک توسیع کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ نے فواد چوہدری کی جانب سے پولیس آپریشن روکنے کی درخواست کی سماعت کی۔ آئی جی پنجاب مزید پڑھیں
عراق میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 7افراد جاں بحق
بغداد:عراق کے شمالی صوبے میں ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعے میں 7افراد ہلاک ہوگئے، عراقی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ گرنے والا ہیلی کاپٹر ترک فوج کا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عراق کے شمالی صوبے دحوک میں ایک ہیلی کاپٹر آئل فیلڈ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، واقعے میں کم از کم مزید پڑھیں
زمان پارک میں ہنگامہ آرائی،عمران خان اور دیگر پارٹی قائدین پر مقدمہ درج
لاہور:زمان پارک میں ہنگامہ آرائی پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور دیگر پارٹی قائدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ ایس ایچ او تھانہ ریس کورس ریحان انور کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے کا نمبر 410/23 ہے، مقدمہ میں دہشت گردی سمیت 20 دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف مزید پڑھیں
ورلڈکپ کی طرح عمران خان کیساتھ بزدلی کا لفظ بھی ہمیشہ رہے گا،طلال چودھری
لاہور:مسلم لیگ (ن)کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کی طرح عمران خان کے ساتھ بزدلی کا لفظ بھی ہمیشہ رہے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کے بہادر سیاستدانوں کی ناک کٹوا دی ہے،قانون سب کے لیے برابر ہونے کا بھاشن مزید پڑھیں