اسلام آباد:امریکا نے اپنے محکمہ زراعت کے تحت پاکستانی کسانوں کے لیے کھاد کے باکفایت ، موثر استعمال اور افادیت کو مضبوط بنانے اور دیگر اقدامات کے لئے 4.5 ملین ڈالر کے امدادی پروگرام کا اعلان کیا ہے ۔ اس تعاون کے سلسلے میں وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان اور امریکی محکمہ مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارتی اداکارہ اور سابق پاکستانی کرکٹر کی شادی ختم ہونے کی وجہ سامنے آگئی
ممبئی: سابق پاکستانی کرکٹر محسن حسن خان نے ماضی کی معروف بھارتی اداکارہ اور اپنی سابقہ اہلیہ رینا رائے سے طلاق کے بارے میں بالآخر برسوں بعد خاموشی توڑ دی۔ نیوز چینل کو دیے گئے انٹرویو کے دوران محسن حسن خان نے رینا رائے سے شادی کے خاتمے کے بارے میں لب کشائی کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ کی فلم کے مشہور سین کی نقل کرڈالی، ویڈیو وائرل
ممبئی: بولی وڈ اداکار رنبیر کپور’میم ایکسپرٹ ‘ بن گئے اور انہوں نے کئی فلموں کے مقبول عام ڈائیلاگز پر مبنی میمز بنا ڈالی۔ اداکار رنبیر کپور کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کچھ فلموں کے معروف سین اپنے مخصوص مزاحیہ انداز میں نقل کرتے نظر آرہے ہیں۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی مزید پڑھیں
متھیرا کے سوال پر حریم شاہ آبدیدہ ہوگئیں
کراچی: متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ ہمیشہ مسکراتی نظر آتی ہیں مگر ایک ٹیلی ویژن شو میں میزبان کے سوال پر وہ اتنی جذباتی ہوئیں کہ اُن کی آنکھیں بھر آئیں۔ حریم شاہ نجی ٹیلی ویژن پر معروف پاکستانی ماڈل متھیرا کے شو میں شریک تھیں جہاں متھیرا نے ان سے سوال کیا کہ مزید پڑھیں
کرکٹر جویریہ خان ’ کہانی سنو‘ گاکر سب کو حیران کردیا
کراچی: نوجوان گلوکار کیفی خلیل کے مقبول گیت ’ کہانی سنو‘ نے دنیا کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے۔ اس گیت کو پسند کرنے والوں میں انٹرنیشنل ویمن کرکٹر جویریہ خان بھی شامل ہوگئی ہیں۔ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی بلے بازی کا لوہا منوانے والی جویریہ خان نے نجی ٹیلی ویژن مزید پڑھیں
دعا ملک کی نام لیے بغیر علیزہ سلطان پر تنقید
کراچی: سوشل میڈیا کی معروف شخصیت اور اداکارہ دعا ملک نے نام لیے بغیر اپنی سابق بھابھی علیزہ سلطان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ دعا ملک نے انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے بھائی اور اداکار و ماڈل فیروزخان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان پر نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
امریکہ نے روسی جنگی طیارے اورامریکی ڈرون کے تصادم کی ویڈیو جاری کر دی
ویب ڈیسک — امریکی فوج نے جمعرات کو روسی فوجی مداخلت کی وہ ویڈیو جاری کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منگل کو بحیرہ اسود کے اوپر کس طرح روسی طیارے امریکی نگرانی کرنے والے ڈرون سے متصادم ہوئے ۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک روسی سخوئی ایس یو 27 پیچھے سے مزید پڑھیں
بھارت فوجی قوت میں اضافے کے لیے ساڑھے آٹھ ارب ڈالر کا اسلحہ خریدے گا
ویب ڈیسک — بھارت نے اپنی فوجی طاقت میں اضافہ کرنے کی کوشش میں ،جمعرات کو ساڑھے آٹھ ارب ڈالر مالیت کے میزائل، ہیلی کاپٹر، آرٹلری گنز اور الیکٹرانک جنگی نظام کی خریداری کی منظوری دی ہے وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا، بھارتی فوج کے لیے سرمایہ کی منظوری دینے والے اعلیٰ سرکاری مزید پڑھیں
دنیا میں اکثرمسلمانوں کوامتیازی سلوک کا سامنا ہے :انٹونی بلنکن
امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہےکہ دنیا بھر میں مسلمانوں کو اکثر اپنے مذہبی عقائد کی بنیاد پر امتیازی سلوک اور نفرت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وزیرِ خاجہ بلنکن نے کہا، ہر شخص کو، ہر جگہ فکر، ضمیر، مذہب اور عقیدے کی آزادی کا حق حاصل ہے، اس میں اپنے عقائد کو مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے چار سال برباد کیے، باقی کسر پی ڈی ایم نے نکال دی، سراج الحق
لوئردیر: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے عوام کے پونے چار سال برباد کردیے جب کہ باقی کی رہی سہی کسر پی ڈی ایم نے نکال دی ہے۔ ثمر باغ لوئر دیر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مالاکنڈ ڈویژن، قبائلی اضلاع سمیت مزید پڑھیں