ہالی وڈ سپر ہیرو’شیزام‘ کا پاکستانیوں کیلئے خصوصی پیغام

لاس اینجلس: ہالی وڈ بلاک بسٹر سپر ہیرو فلم ’شیزام‘ کی کاسٹ نے پاکستانی فلم شائقین کیلئے خصوصی پیغام بھیجا ہے۔ ڈی سی یونیورس کی فلم ’شیزام‘ کا سیکوئیل حال ہی میں ریلیز ہوا ہے اور انہیں معلوم ہے کہ پاکستان میں بھی ان کے فین پائے جاتے ہیں۔ فلم کے سپر ہیرو زچیری لیوی اور مزید پڑھیں

مریم نواز قدرتی طور پر خوبصورت ہیں، عفت عمر

 لاہور: پاکستانی اداکارہ عفت نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز قدرتی طور پر خوبصورت ہیں اور انہوں نے اس کیلئے کوئی فیشل سرجری نہیں کروائی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے ان لوگوں کو آڑے ہاتھوں لیا جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ مریم نواز نے اپنے چہرے کی مزید پڑھیں

کپل شرما کی پہلی ملازمت اور تنخواہ کتنی تھی؟

 ممبئی: بھارت کے نامور کامیڈین اور معروف پروگرام ’کامیڈی نائٹس ود کپل‘ کے میزبان و اداکار کپل شرما نے اپنی پہلی ملازمت اور تنخواہ کے حوالے سے بتا کر سب کو حیران کردیا۔ ایک  انٹرویو میں معروف میزبان نے اپنے ماضی کا تذکرہ کرتے  ہوئے کہا  کہ ان کی پہلی نوکری ایک پبلک کال آفس میں تھی جہاں مزید پڑھیں

22 مارچ کو پاکستانی بھی شاہ رخ کی ’پٹھان‘ دیکھ سکیں گے

 اسلام آباد: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی بلاک بسٹر فلم’ پٹھان‘ کو 22 مارچ سے پاکستانی بھی دیکھ سکیں گے۔ فلم او ٹی پی پلیٹ فارم ایمازون پرائم ویڈیو پر دستیاب ہوگی اور اس میں فلم کے ڈیلیٹڈ مناظر بھی شامل ہوں گے۔ ’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے انکشاف کیا مزید پڑھیں

لیجنڈری بھارتی کامیڈین طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال منتقل

بھارت کے نامور لیجنڈری کامیڈین اور ملیالم فلموں کے مقبول کامیڈین انوسینٹ ورید تھیکے تھالا کو طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سائوتھ فلم انڈسٹری کے  لیجنڈری کامیڈین  کو سانس لینے میں دشواری ہونے پر ایک روز قبل  ارناکلام کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں اپنی نگہداشت میں مزید پڑھیں

چینی ہتھیاروں کی فروخت میں تیزی سے اضافے پر امریکی کمانڈروں کو تشویش

ویب ڈیسک —  اعلیٰ امریکی فوجی عہدے داروں نے قانون سازوں کو بتایا ہے کہ چین کی فوجی سازو سامان کی فروخت میں تیزی سے آگے بڑھنے کی صلاحیت امریکہ کو دو اہم خطوں میں مہنگی پڑ رہی ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مزید سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں ۔ مشرق مزید پڑھیں

حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، سراج الحق

سوات:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور ان کی ٹیم ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، ایک ہی روز قومی انتخابات کرائے جائیں، پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی نے ذاتی مفادات کے لیے عدالتوں کو بھی متنازعہ بنایا، قوم کا اداروں پر اعتماد ختم مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: اراکین پارلیمنٹ پرٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد

The TikTok logo is seen on an iPhone 11 Pro max in this photo illustration in Warsaw, Poland on September 29, 2020. The TikTok app will be banned from US app stores from Sunday unless president Donald Trump approves a last-minute deal between US tech firm Oracle and TikTok owner ByteDance. US authorities say the مزید پڑھیں

کراچی: 11 بلدیاتی نشستوں کا شیڈول جاری، ضمنی الیکشن پولنگ 18 اپریل کو ہوگی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کراچی کی 11 بلدیاتی نشستوں اور سندھ کی مجموعی طور پر 93 نشستوں کے ضمنی الیکشن کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن نے سندھ بھرمیں ضمنی بلدیاتی الیکشن کاشیڈول جاری کردیا ہے، جس کے مطابق سندھ بھر میں بلدیاتی الیکشن کے دونوں مراحل کی کل 93 یونین کونسلز پر انتخاب ہو مزید پڑھیں

نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے جرائم کی دلدل میں دھنستے چلے جارہے ہیں، جاوید قصوری

لاہور:امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہاہے کہ مہنگائی اور نااہل حکمرانوں کی غریب مکائو مہم کی وجہ سے مزدور ، کسان اور متوسط طبقہ خود کشیوں پر مجبور ہے ،نوجوان بے  روزگاری اور مایوسی کاشکار ہو کرجرائم کی دلدل میں دھنستے چلے جارہے ہیں۔ محمد جاوید قصوری نے کہاکہ ہر تیسرا مزید پڑھیں