کارکن عوامی رابطہ تیز کریں، ملتوی نشستوں پر بھرپور الیکشن لڑیں گے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کارکن عوامی رابطہ مہم تیز کردیں، ہم ملتوی شدہ نشستوں پر بھرپور الیکشن لڑیں گے۔ بلدیاتی انتخابات کی ملتوی شدہ 11نشستوں پر انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعدجماعت اسلامی کے تحت عوامی رابطے اور انتخابی مہم کے سلسلے میں نیو ایم اے جناح روڈ مزید پڑھیں

کراچی میں اتوار کو ہلکی بارش کی پیش گوئی

شہرقائد میں آج شام  گرج چمک کے ساتھ ہلکی و معتدل بارش کا امکان ہے جبکہ پیرسے دوبارہ تیزدھوپ پڑنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہفتے کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور مطلع بیشتروقت صاف رہا۔ دن کے اوقات میں حدت محسوس کی گئی۔ مزید پڑھیں

فتح چناق قلعے کی تقریب سے صدر رجب ایردوان کا خطاب

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ ترکیہ  اپنی  ریاست و قوم کے ساتھ مشکلات کے خلاف  سینہ سپر ہونے، بحرانوں کو مواقع  میں بدلنے،  راکھ سے دوبارہ  جنم لینے  کی استعداد کا حامل ایک ملک ہے۔ آج  18 مارچ  شہدا کی یاد اور فتح چناق قلعے  کی 108 ویں سالانہ یاد منائی جا مزید پڑھیں

یوکرین: روسی ڈرون حملے میں شہری ہلاک، 3 زخمی

کیف: روس کے یوکرین پر حملے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں 24 گھنٹوں کے د وران کیے گئے حملوں میں ایک یوکرینی شہری ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یوکرینی  فضائیہ کا کہنا ہے  کہ جمعے اورہفتے کی درمیانی شب 16 روسی  ڈرون طیاروں نے دارالحکومت کیف اورمغربی شہر مزید پڑھیں

سلطانز کو شکست، قلندرز مسلسل دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن

لاہور: ملتان سلطانز کو شکست دے کر لاہور قلندرز مسلسل دوسری بار پی ایس ایل کا چیمپئن بن گیا۔ پاکستان سپر لیگ  کے آٹھویں ایڈیشن کی ٹرافی کے لیے آخری فیصلہ کن معرکہ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں ہوا، جس میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے مزید پڑھیں

‘عمران خان عدالتوں کی مدد سے عدلیہ کو آنکھیں دکھا رہے ہیں’

لاہور ہائی کورٹ ایک جانب نہر پہ لگے درخت کاٹنے کی اجازت نہیں دیتی اور دوسری جانب اسے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے نہر کو آلودہ کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ عدالتوں کا یہ دہرا رویہ ہے اور عمران خان عدالتوں کی مدد سے عدالتوں پر چڑھائی کر رہے ہیں۔ عدلیہ کو مزید پڑھیں

جوتے بارش سے بھیگنے والے فنش صحافی کو صدر ایردوان نے نیا جوڑا پیش کر دیا

صدر رجب طیب ایردوان نے فن لینڈ کے ایک صحافی کو جوتے پیش کیے جو فن لینڈ کے صدر ساؤلی نینسٹی کے دورہ ترکی کے بعد دارالحکومت انقرہ میں بارش میں بھیگ گئے۔ صدر ایردوان نے کل ایوان صدر میں ایک سرکاری تقریب کے ساتھ اپنے فن لینڈ کے ہم منصب ساولی نینستو  کا استقبال مزید پڑھیں

پولیس عمران خان کے گھر کے دروازے توڑتے ہوئے اندر داخل ہو گئی

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوتے ہی پولیس نے زمان پارک میں کاروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا اور  رکاوٹیں ہٹا دیں۔ پولیس کا لاہور میں عمران خان کے گھر زمان پارک میں آپریشن جاری ہے، پولیس عمران خان کے گھر کے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔ حکومت کے مذموم ارادوں کو جانتے ہوئے بھی اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہونے جا رہا ہوں۔ عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پنجاب پولیس مزید پڑھیں

زمان پارک آپریشن، ہمارے ایس پیز کو یرغمال بنانے کی کوشش کی گئی: آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے زمان پارک میں پولیس کی کارروائی کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ زمان پارک میں بنکرز بنے ہوئے ہیں اس لئے شرپسندوں کی گرفتاری کیلئے کارروائی کی گئی۔ سب کو اے ٹی سی کورٹ میں پیش کریں گے۔ لاہور میں نگران وزیراطلاعات پنجاب کے ہمراہ پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں