سیاست میں ’پٹھان‘ کے ساتھ ہوں، ماہرہ خان

  کراچی: آرٹس کونسل کراچی پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ’ایک شام ماہرہ خان کے نام ‘ سے معنون نشست کی میزبانی معروف ادیب و دانشور انور مقصود نے کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ میری مزید پڑھیں

معروف انڈین ڈی جے اکشے کمار کی لاش برآمد

 ممبئی: بھارت کے معروف ڈی جے اکشے کمار کی لاش بھوبنیشور میں ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ڈی جے کی لاش پراسرار حالات میں ملی ہے اور ان کی ناگہانی موت کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال پہنچا کر مزید پڑھیں

ترکیہ کا ایکواڈور کے ساتھ اظہارِ تعزیت

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ایکواڈور میں زلزلے کی وجہ سے وزیر خارجہ جان کارلوس ہولگن کے ساتھ اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق چاوش اولو نے ایکواڈور کے وزیر خارجہ ہولگن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی اور 6،7 کی شدت سے زلزلے کی مزید پڑھیں

ایران نے ایک کرد سیاسی کارکن کو پھانسی دے دی

 تہران:انسانی حقوق کی دو تنظیموں نے کہاہے کہ ایرانی حکام نے ایک کرد شہری کو پھانسی دے دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا تھا کہ تختہ دار پر لٹکائے شہری کا تعلق ایک ایسی سیاسی جماعت سے ہے جس پر ایران میں پابندی عاید ہے۔ “ایران میں انسانی حقوق” اور ناروے مزید پڑھیں

گوادر،مولانا ہدایت الرحمان کی رہائی کیلئے خواتین کی ریلی

گوادر:گوادرمیں حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کی رہائی کیلیے خواتین نے ریلی نکالی،ریلی جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان کی قیادت میں نکالی گئی۔ مولانا ہدایت الرحمان کی رہائی کیلیے نکالی گئی ریلی میں موجود خواتین نے میرین ڈرائیو پر دھرنا بھی دیا،اس دوران خواتین نے حق دو تحریک کے مزید پڑھیں

مولانا ہدایت الرحمن  کی رہائی کے ساتھ اہل بلوچستان کو حقوق دینا ہوں گے، سنیٹر مشتاق

کوئٹہ:جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما سینیٹر مشتاق احمدخان نے کہاکہ مولانا ہدایت الرحمن کو مظلوم عوام کے جائز حقوق کے لیے آواز اٹھانے  پر ڈھائی ماہ سے قید میں رکھا گیا ہے، عوام کے نوکر،سیکورٹی فورسز ومنتخب نمائندے حق دوتحریک کے قائدین ،معصوم عوام اور خواتین کو دھمکی نہ دیں۔ سینیٹر مشتاق احمد نے کہاکہ مزید پڑھیں

جاپان: شمالی کوریا کا میزائل تجربہ کلیتاً ناقابلِ قبول ہے

جنوبی کوریا اور جاپان نے، شمالی کوریا کی طرف سے بحیرہ جاپان کی سِمت میں بیلسٹک میزائل تجربے کا اعلان کیا ہے۔ جنوبی کوریا جنرل اسٹاف نے کہا ہے کہ میزائل تجربہ شمال مغربی علاقے ٹونگچنگ۔ری سے  اور مقامی وقت کے مطابق دن 11 بج کر 5 منٹ پر کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب کا انجمن سلیمانیہ چلڈرن ہوم کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

لاہور: نگران وزیراعلی پنجاب کا انجمن سلیمانیہ چلڈرن ہوم کا دورہ، بچوں سے چلڈرن ہوم میں فراہم کردہ سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے انجمن سلیمانیہ چلڈرن ہوم کا دورہ کیا، بے سہارا بچوں کے لئے چلڈرن ہوم میں سہولتوں کا جائزہ لیا، بچوں کے کمروں میں گئے اور تعلیم مزید پڑھیں

’’جان وِک‘‘ فلم کے اہم اداکار انتقال کرگئے

معروف ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’جان وِک‘‘ میں اداکاری کے جوہر دیکھانے والا ہوٹل کانٹینینٹل میں مینیجر کا کردار ادا کرنے والے لانس ریڈک انتقال کرگئے۔ لانس ریڈک شاندار ایکشن مووی ’جان وک‘ ایکشن تھرلر مووی فرنچائز میں شارون کے کردار سے کافی پذیرائی حاصل ہوئی تھی، انکا انتقال 60 سال کی عمر میں ہوا۔ مزید پڑھیں

ملائیکہ اروڑا نے ’’خان‘‘ خاندان سے متعلق بیان دیدیا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ایک بار پھر ’’خان‘‘ خاندان سے متعلق بیان دیکر توجہ حاصل کرلی۔ بھارتی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ملائیکہ اروڑا نے اپنے حالیہ دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ ’’میرے نام کے آخر سے خان ہٹ چکا ہے، مجھے انڈسٹری کے بہت سے لوگوں نے کہا کہ مزید پڑھیں