ممبئی: بالی ووڈ میں انتہائی متنازع فیشن کی شہرت رکھنے والی عرفی جاوید کو ان کے ساتھی فنکار اور فلم انڈسٹری کے افراد تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں تاہم اب رنبیر کپور کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا۔ عرفی جاوید اپنے فیشن سینس کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔ آئے دن مزید پڑھیں
زمرہ:
’جراسک پارک‘ کے اداکار سیم نیل بلڈ کینسر میں مبتلا ہوگئے
سڈنی: ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’جراسک پارک‘ کے اداکار سیم نیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ خون کے سرطان میں مبتلا ہیں اور ان کی بیماری تیسرے اسٹیج پر ہے۔ اداکار نے اپنی یادداشتوں پر مشتمل کتاب میں بتایا کہ ان میں اس مہلک بیماری کی تشخیص ایک برس قبل ہوئی تھی اور مزید پڑھیں
صبینہ فاروق نے نفرت انگیز مہم چلانے والوں کو وارننگ دے دی
کراچی: پاکستانی اداکارہ صبینہ فاروق نے ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ میں حیا نامی خاتون کا کردار ادا کرنے پر ان کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ لوگوں کو ایک ڈرامہ کردار اور اداکار کے درمیان فرق کرنا چاہئے۔ انہوں نے مداحوں مزید پڑھیں
افغان طالبہ نے بھارت میں طلائی تمغہ جیتا اور تعلیم سے محروم ہم وطن لڑکیوں کے نام کر دیا
ویب ڈیسک — بھارت کے ایک کالج سے افغانستان سے تعلق رکھنے والی طالبہ رضیہ مرادی نے ماسٹرز ڈگری میں شاندار کارکردگی پر ملنے والا طلائی تمغہ اپنے آبائی ملک کی ان طالبات کے نام کر دیا ہے جنہیں طالبان کی جانب سے یونیورسٹیوں میں پڑھنے کی اجازت نہیں ہے۔ رضیہ مرادی کا وائس آف مزید پڑھیں
بلدیاتی الیکشن کے نتائج تبدیل کرنیکی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے،حافظ نعیم الرحمان
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے نتائج تبدیل کرنیکی سازش ہو رہی ہے، سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ کراچی میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر پیپلز پارٹی کے کارکن اور آلہ کار نہ بنیں، مزید پڑھیں
زمان پارک سے گرفتار3 طلباء والدین کے حوالے
لاہور:زمان پارک سے حراست میں لئے گئے تین کمسن لڑکوں کو پولیس نے والدین کے حوالے کردیا۔ پولیس نے کمسن لڑکوں کے روشن مستقبل کے لئے ان کے خلاف کسی قسم کی قانونی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس نے بچوں کو والدین کا سہارابننے کی نصیحت کی ہے جبکہ بچوں نے بھی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کارکنوں نے زمان پارک کا کنٹرول پھر سنبھال لیا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے پولیس کی گاڑی پر حملہ کردیا ،اے ایس آئی سمیت 4اہلکار زخمی ہو گئے،حکومت پنجاب نے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا ۔ پولیس آپریشن کے بعد پاکستان تحریک انصاف کارکنوں نے ایک بار پھر زمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا، کارکنوں کی جانب سے سکیورٹی مزید پڑھیں
بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ: بلوچستان کے شہر بیلہ میں 3.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی گہرائی 68 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز بیلہ کے شمال مغرب میں 46 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔ اسی طرح، آج صبح تاجکستان اور چین کی سرڈ مزید پڑھیں
عمران خان اقتدار چھن جانے پر دہشت گرد بن چکا، مریم اورنگزیب
لاہور: وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار چھن جانے پر دہشت گرد بن چکا، عمران خان کہتے تھے عدالت جاؤں گا تو قتل ہوجاؤں گا اب کل پیش ہوئے تو کیا قتل ہوگئے؟ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن میں وزرا اور معاونین خصوصی نے ملاقاتیں کیں مزید پڑھیں
حکومت کا پی ٹی آئی کو کالعدم کروانے کیلیے ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کی قانونی کارروائی شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ لاہور میں پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس فائل کرنے کیلیے کافی چیزیں سامنے آگئی ہیں، ہماری مزید پڑھیں