عمران خان کی گاڑی میں حاضری کی استدعامنظور ،جوڈیشل کمپلیکس سے لاہور روانہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران توشہ خانہ کیس میں گاڑی میں ہی عدالت میں پیشی کے لیے حاضری لگا کر جوڈیشل کمپلیکس سے واپس روانہ ہو گئے۔ اسلام آبادکی سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری کی درخواست منظور کرلی۔عمران خان کی لیگل ٹیم مزید پڑھیں

عمران خان  توشہ خانہ کیس میں پیشی کے لیے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے

اسلام آباد:توشہ خانہ کیس کی سماعت میں پیشی کے لیے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان  زمان پارک لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین کیلئے مخصوص شاپنگ مالز کھل گئے

کابل: افغانستان کے شہر ہرات میں خواتین کے لیے مخصوص 2 شاپنگ مالز کھل گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہرات میں خواتین کے لیے کھولے گئے 2 شاپنگ مالز میں دکان داراورخریدار خواتین ہیں۔ان شاپنگ مالز میں فیملی کے بغیر مردوں کا داخلہ منع ہے۔ رپورٹ کے مطابق خواتین دکان داروں کا 6 ماہ کا مزید پڑھیں

ایک شخص ملکی مفادات سے کھیلتے ہوئے نہیں ڈررہا،مریم اورنگزیب

لاہور: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایک شخص ملکی مفادات سے کھیلتے ہوئے نہیں ڈررہا اور نوجوانوں سے ریاست پر حملے کرواتا ہے۔ ماڈل ٹاون لاہور میں پریس کانفرنس وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ متعدد سماعتوں میں عمران خان عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے، عمران خان ہر فورم پر اپنی مزید پڑھیں

مریم نواز نے پی ٹی آئی کو دہشت گرد جماعت قرار دیدیا

لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کو دہشت گرد جماعت قرار دیدیا، کہتی ہیں کہ اس جماعت کے سرغنہ نے قانون سے بچنے کیلئے شرپسند رکھے ہوئے ہیں، عمران خان کو سیاسی لیڈر کہنا سیاسی کارکنوں کی جدوجہد کی تذلیل ہے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مزید پڑھیں

زمان پارک میں بجلی اور پانی والے گھر کا مالک عمران خان کا پڑوسی نکلا

لاہور: زمان پارک میں اپنے گیٹ پر بجلی اور پانی لکھنے والے شخص کا پتہ چل گیا۔ یہ شخص زمان پارک میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گھر کے ساتھ والے گھر کا رہائشی ہے، جس نے زمان پارک کے راستے بند ہونے پر مفت بجلی اور پانی فراہم کرنے کا بندوبست کرکے مزید پڑھیں

جوہری اسلحے کا جواب جوہری اسلحے سے ،آتشیں اسلحے کا آتشیں اسلحے سے دیں گے:کم جونگ اُن

شمالی کوریا  کے لیڈر کم جونگ ان  نے کہا ہے کہ جزیرہ نما کوریا میں امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں کے خلاف ہم بھی اقدامات کریں گے۔  کم جونگ ان  نے گزشتہ روز  بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کے بعد اپنے بیان میں  کہا کہ  ہماری دفاعی پالیسیوں میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ پولیس کو 27 مارچ تک گرفتاری سے روک دیا گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں حفاظتی ضمانتیں منظور کر کے لاہور ہائی کورٹ نے 27 مزید پڑھیں

 اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے  

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔  زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔ زلزلہ مزید پڑھیں

اداکارہ صاحبہ اور ریمبو کے بیٹے کی شوبز میں انٹری

کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ صاحبہ اور افضل خان عرف ریمبو کے بیٹے احسن افضل خان رمضان کے خصوصی ڈرامے سے شوبز میں ڈیبیو کریں گے۔ احسن ا فضل خان نے باضابطہ طور پر اداکاری میں قدم رکھ دیا ہے۔ وہ جلد ہی نجی ٹی وی  پر نشر کئے جانے والے رمضان ڈرامے میں اداکاری مزید پڑھیں