لاہور: پاکستان سپُر لیگ کی میزبان ایرن ہالینڈ کے دیدہ زیب ملبوسات سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ ایرن ہالینڈ کو ہمیشہ ہی پی ایس ایل کی میزبانی کیلئے سب سے پسندیدہ شخصیت قرار دیا جاتا ہے جہاں وہ کھیل کے دوران بہترین انداز میں کھلاڑیوں سے گفتگو کرتی نظر آتی ہیں وہیں مزید پڑھیں
زمرہ:
انڈیا سے آسکر کیلئے غلط فلمیں بھیجی جاتی ہیں، اے آر رحمان
ممبئی: بھارت کے لیجنڈری موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان نے کہا ہے کہ انڈیا سے آسکر ایوارڈ جیتنے کیلئے غلط فلمیں بھیجی جاتی ہیں۔ دو بار آسکر جیتنے والے گلوکار اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنس کے ممبر اور آسکر ایوارڈ کے ریگولر ووٹر بھی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک تازہ انٹرویو مزید پڑھیں
نورمقدم کیس: بشریٰ انصاری کا ظاہر جعفر کو عبرت کا نشان بنانے کا مطالبہ
کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نےعدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ نور مقدم کیس میں مجرم ظاہر جعفر کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔ نور مقدم قتل کیس میں مجرم قرار پانے والے ظاہر جعفر کو عدالت نے چند دن قبل ایک مرتبہ پھر سزائے موت کا فیصلہ سُنایا تھا جس پر اداکارہ مزید پڑھیں
عروہ حسین ہدایتکار ندیم بیگ کے متنازعہ بیان پر برہم ہوگئیں
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ عروہ حسین نے ہدایتکار ندیم بیگ کے حالیہ بیان پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ دنوں ہدایتکار ندیم بیگ اور نبیل قریشی فہد مصطفی کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں ایک سیگمنٹ کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ سیٹ پر سب سے زیادہ نخرے کون دکھاتا ہے؟ مزید پڑھیں
ہمارا سفیر جلد امارات کے دارالحکومت کا سفر کرے گا، ایران
تہران:ایرانی معاون وزیر خارجہ علی باقری کنی نے اعلان کیا ہے کہ تہران کے سفیر جلد ہی متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت کا سفر کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی معاون وزیر خارجہ نے کہا کہ حالیہ مہینوں میں متحدہ عرب امارات نے تہران میں اپنے سفیر کو واپس بلایا ہے اور مزید پڑھیں
یواے ای نے ملازمین کو رمضان المبارک مہینے میں بڑی سہولت دیدی
ابوظہبی:ماہ مقدس کی آمد آمد ہیرمضان المبارک(Ramzan ul Mubarak) رحمتوں،بخششوں اوربرکتوں کا مہینہ ہییہ نیکیوں کا موسم بہار ہے۔ متحدہ عرب امارات میں ملازمین کو رمضان المبارک کے دوران ورک فرام ہوم کی اجازت دے دی گئی،رمضان کے مقدس مہینے میں جمعہ کے روز وفاقی حکومت کے ملازمین کی 70 فیصد تعداد گھر اور 30 مزید پڑھیں
سماجی کارکن اور خواجہ سرا رہنما شہزادی رائے کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی: شہر قائد میں مقیم سوشل ایکٹوسٹ اور خواجہ سرا رہنما شہزادی رائے کو ہراساں کرنے کے واقعے میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر خواجہ سرا رہنما شہزادی رائے کو ہراساں کرنے کی وائرل ویڈیو کا نوٹس لیا تھا۔ شرجیل انعام میمن نے مزید پڑھیں
بوسنیا ہرزیگوینا میں ترکیہ کے زلزلہ زدگان کے لیے براہ راست نشریات کا اہتمام
بوسنیا ہرزیگوینا ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن کی میزبانی میں 6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلوں سے متاثرہ افراد کے لیے براہ راست نشریات کے دوران امدادی مہم کا اہتمام کیا گیا۔ بی ایچ آرٹی اور بوسنیائی امدادی تنظیم پوموزی کے تعاون سے پیش کردہ پروگرام میں سیاست دانو ں، کاروباری حضرات، فنون مزید پڑھیں
ترک صدر ایردوان کی فن لینڈ کے صدر نینتسو سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان کی سفارتی مصروفیات آج بھی جاری ہیں۔ جناب ایردوان نے فنش ہم منصب سوالی نینستو سے ملاقات کی۔ اس سے قبل مہمان صدر کا ایوان صدر میں سرکاری طور پر استقبال کیا گیا۔ سرکاری تقریب کے بعد سربراہان نے بلمشافہ ملاقات کی، جس دوران فن لینڈ کی نیٹو رکنیت درخواست کے مزید پڑھیں
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کو رہانہ کیا تو بھر پور احتجاج کیا جائیگا، عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومت وادارے، سیکورٹی فورسزمولانا ہدایت الرحمن بلوچ پر جھوٹے الزامات لگانے سے گریز کریں۔ مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کو محروم ومجبور عوام کے حقوق کیلئے آوازبلند کرنے پر پابندسلاسل کیا گیا ہے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کو رہانہ کیا تو ہرسطح مزید پڑھیں