لاہور: پی ایس ایل8 کے دوسرے ایلیمینٹر میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کیخلاف مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے۔ پشاور زلمی کی جانب سے محمد حارث 85 اور بابر اعظم 42 رنز بنا کر نمایاں رہے، صائم ایوب 9، بھانوکا راجا 25 ، مزید پڑھیں
زمرہ:
توشہ خانہ کیس کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی، عمران خان پیش ہوں گے
اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف درج توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت اسلام آباد کچہری کے بجائے سیکٹر جی الیون میں قائم جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی جہاں عمران خان بھی پیش ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس کی سات سماعتوں پر طلبی مزید پڑھیں
پاکستان بھارت سے تجارت کا خواہش مند ہے مگر مودی حکومت میں یہ ممکن نہیں، وفاقی وزیر
کراچی: وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تجارت کا خواہش تو ہے مگر مودی حکومت میں یہ ممکن نہیں ہے۔ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر میں چیف ایگزیکٹیو ٹی ڈیپ زبیر موتی والا کے ہمراہ صحافیوں سے غیررسمی بات چیت کے دوران وزیرتجارت نے کہا کہ وفاقی مزید پڑھیں
فرانس، ریٹائرمنٹ قانون میں ترمیم کے برخلاف احتجاجی مظاہروں میں تیزی
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پنشن اصلاحات کے مخالفین کے مظاہرے میں 120 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، جس کا مقصد ریٹائرمنٹ کی عمر کو بتدریج بڑھا تے ہوئے 64 سال تک کرنا ہے۔ فرانسیسی وزیر اعظم ایلزبتھ بورن کی جانب سے بلا رائے دہی کے ریٹائرمنٹ کی عمر 62 سے بڑھا کر مزید پڑھیں
فن لینڈ کے صدر کا دورہ ترکیہ
صدر رجب طیب ایردوان لیڈر ڈپلومیسی کو آج بھی جاری رکھیں گے۔ صدر ایردوان فنش ہم منصب نینستو سے انقرہ میں ملاقات کریں گے ، اس ملاقات کا مرکزی ایجنڈہ فن لینڈ کی نیٹو رکنیت ہو گا۔ سربراہان سرکاری تقریب کے بعد بلمشافہ مذاکرات کریں گے۔ ملاقات میں فن لینڈ کی نیٹو رکنیت اور جون مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کا عمران خان کو ساڑھے 4 بجے عدالت میں پیش ہونے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو حفاظتی ضمانتوں کے حوالے سے ساڑھے 4 بجے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے فواد چوہدری کی جانب سے زمان پارک میں آپریشن کو روکنے سمیت دیگر درخواستوں پر سماعت شروع کر دی۔ آئی جی مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا میئر بنا تو کراچی کے حالات تبدیل ہونگے، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا میئر بنے گا توشہر کی حالت بدلے گی، عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دے، شہری کراچی کی ترقی میں اپنا ووٹ ڈال کر دیانتدار لوگوں کو منتخب کرے۔ ادارہ نور حق میں الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی شیڈول کے مزید پڑھیں
دریائے سندھ: 3نہروں میں پانی کا بہاؤ ایک ماہ بند کرنے کا فیصلہ
سکھر:محکمہ آبپاشی نے سکھر بیراج دریائے سندھ کے دائیں جانب سے نکلنے والی 3نہروں میں پانی کا بہاؤ ایک ماہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ آبپاشی سکھر بیراج کے انچارج کنٹرولرروم عبدالعزیز سومروکے مطابق دریائے سندھ کے دائیں جانب کی 3نہریں نہریں یکم اپریل سے 30 اپریل تک بند رہیں گی۔بند مزید پڑھیں
وسائل کی کمی کی وجہ سے آئے دن جرائم بڑھ رہے ہیں، آئی جی سندھ
کراچی:آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ آئے دن جرائم بڑھ رہے ہیں، پولیس کو وسائل کی بھی کمی کا سامنا ہے۔ غلام نبی میمن نے کہا کہ پولیس کے وسائل کو بڑھانا ہوگا، کوشش ہے کہ حکومت ہمارے ساتھ تعاون کرے، ہم نے حکومت کو اپنی سفارشات ارسال کی ہیں، اپنی مزید پڑھیں
بھارت: آسام کے وزیرِ اعلیٰ کی دینی مدارس بند کرنے کی دھمکی
نئی دہلی — بھارتی ریاست آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اب تک ریاست میں 600 مدرسوں کو بند کر چکے ہیں اور بہت جلد تمام مدارس بند کرا دیں گے کیوں کہ وہ ریاست میں اسکول، کالج اور یونیورسٹیز چاہتے ہیں مدرسے نہیں۔ اُنہوں نے 2020 میں مزید پڑھیں