صحافی گل بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی لاہور رہائش گاہ زمان پارک میں پولیس کارروائی روکنے کا کیس دستی طور پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کو بھجوایا۔ صحافی گل بخاری مزید پڑھیں
زمرہ:
افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان سے تباہی، ہلاکتیں 400سے تجاوز کر گئیں
مڈغاسکر :ایک ماہ میں دوسری بار جنوبی افریقہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے والے سمندری طوفان فریڈی نے افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق کے علاقوں میں بڑی تباہی مچا دی ، طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 400سے تجاوز کر گئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی مزید پڑھیں
اٹلی کشتی حادثہ:قومی کھلاڑی شاہدہ رضا کا جسد خاکی کوئٹہ پہنچا دیاگیا
کوئٹہ:میں پیش آنے والے کشتی کے حادثے میں جاں بحق ہونے والی قومی کھلاڑی شاہدہ رضا کا جسد خاکی کوئٹہ پہنچا دیا گیا۔ قومی ہاکی ٹیم کی کھلاڑی شاہدہ رضا کا جسد خاکی کوئٹہ کی امام بارگاہ ہزارہ ناصر آباد پہنچا دی گئی ہے ،شاہدہ رضا کا جسد خاکی براستہ ترکی کے دارلحکومت استنبول سے مزید پڑھیں
دوحا لیجنڈز لیگ ، ورلڈ جائنٹس نے شاہد آفریدی کی ایشیا لائنز کو 20رنز سے شکست دیدی
دوحا:قطر میں جاری لیجنڈز لیگ کے چھٹے میچ میں ورلڈ جائنٹس نے شاہد آفریدی کی ایشیا لائنز کو 20رنز سے شکست دیدی،دوحا کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ورلڈ جائنٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 150رنز بنائے، ہاشم آملہ 68رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں مزید پڑھیں
ترک ساختہ برقی گاڑی TOGG کے چند ہی گھنٹوں میں 7734 آرڈر وصول
ترک ساختہ برقی موٹر گاڑی TOGGT10X کے لیے اب تک 7734 آرڈر موصول ہو چکے ہیں۔ موٹر ساز کمپنی نے اپنی ٹویٹ میں لکھاہے 27 مارچ تک آن لائن آرڈرز لینا جاری رہے گا،ابتدائی گھنٹوں کے دوران ہمیں7734 آرڈر موصول ہوئے ہیں،ہم پر اعتماد کرنے کا شکریہ،یہ گاڑِی ہم سب کا غرور ہے ۔ سال مزید پڑھیں
حکومت مذاکرات کے بیان سے آگے بڑھے اور تاریخ دے،فواد چوہدری
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اعظم نذیر تارڑ روز بیان دے رہے ہیں کہ مل کر بیٹھیں اور مسائل کا حل کریں، وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی بات چیت کا کہا ہے اس عمل کو بیان سے آگے بھی بڑھائیں اور مزید پڑھیں
ایران:آتش بازی تہوار میں 26 ہلاک، ہزاروں زخمی
تہران: ایران میں 15مارچ کومنائے جانے والے آتش بازی تہوار میں ملک بھر کے مختلف علاقوں میں آگ لگنے اور حادثات سے کم از کم 26 افراد ہلاک اور 35سو سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ واضح رہے کہ ’’چہارچنبی سوری‘‘ تہوار ہر سال ایرانی سال کے آخری بدھ کی شام منایا جاتا ہے۔ ایرانی سال 20مارچ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کارکنوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی گرفتاری کی کوشش ناکام بنادی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی پولیس کی کوشش ناکام بنادی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے مجھے جانے دیا اور اپنے کلینک پہنچ گئی ہوں۔ ڈاکٹر راشد یاسمین نے مزید بتایا کہ پولیس نے میری کار کو شادمان انڈر پاس پر روکا اور مزید پڑھیں
ناقابل ضمانت وارنٹ: عمران خان کا سیشن عدالت کا حکم چلینج کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد / لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کے حکم کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چلینج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نمائندہ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کے وکیل خواجہ حارث ایڈوکیٹ اسلام آباد مزید پڑھیں
روس کو اس وقت پابندیوں کی جنگ کا سامنا ہے: پوتن
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ روس کو پابندیوں کی ایک ایسی جنگ کا سامنا ہے کہ جس کی تاریخ میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔ صدر پوتن نے، یوکرین کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد پہلی دفعہ، دارالحکومت ماسکو میں کاروباری حلقے کے ساتھ بڑے پیمانے کا اجلاس کیا۔ اجلاس مزید پڑھیں