یمن کے مسئلے کے حل کے لیے کوششیں جاری رکھنے کو تیار ہیں، چین

اقوام متحدہ: چین نے کہا ہے کہ وہ یمن کے مسئلے کے حل کے لیے اپنی غیر متزلزل کوششوں کو جاری رکھنے کے لیے تیار ہے اور امید ہے کہ تعلقات کی بحالی کے لیے سعودی ایران معاہدہ یمن کی صورت حال معمول پر لانے میں مدد دیگا۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی پٹرول قیمتوں میں اضافے کی مذمت

کراچی: جماعت اسلامی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عوام پر ظلم قرار دیا ہے۔ قایم مقام امیر جماعت اسلامی سندھ پروفیسر نظام الدین  میمن نے کہا کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی کے باوجود حکومت کا عوام کو ریلیف دینے کے بجائے پٹرول مزید پڑھیں

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست مسترد، تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد:اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کردی گئی اور 18 مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم برقرار رکھا گیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کی وارنٹ معطلی کی مزید پڑھیں

ایک دن میں کتنی گیندیں کھیلتا ہوں؟ بابراعظم کا انکشاف

پاکستان کے مایہ ناز بیٹر بابراعظم نے اپنی کامیابی کی وجوہات میں سے ایک اہم بات سے پردہ فاش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ایک دن میں کتنی گیندیں کھیلتے ہیں، جس سے ان کی مہارت میں مزید مضبوطی آتی ہے۔ پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا فائنل ہفتے کو کھیلا جائے گا

لاہور: پی ایس ایل 8 کا فائنل اتوار کی بجائے ہفتے کو شیڈول کر دیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ موسم کی متوقع خرابی کے پیش نظر کیا گیا ہے جب کہ فائنل میچ کے لیے اتوار اور پیر کو بطور ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔   Rain looms over the HBL PSL مزید پڑھیں

کراچی میں اٹالین ڈیزائن ویک کے ساتویں ایڈیشن کا انعقاد

کراچی میں اطالوی قونصل خانے اور نجی کمپنی کے اشتراک سے اٹالین ڈیزائن ویک کے ساتویں رنگا رنگ ایڈیشن کا اہتمام کیا گیا۔ نمائش میں گھریلو فرنیچر کے ڈیزائن اور فیشن ڈیزائن میں موجود اطالوی فن کی انفرادیت نے سب کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ اطالوی آرٹسٹ انتونیو فورلن کے ان فن پاروں کی خاصیت مزید پڑھیں

ترکیہ: ابراہیم قالن کی کانگریس اراکین سے ملاقات

ترکیہ صدارتی دفتر کے ترجمان اور سفیر ابراہیم قالن نے اپنے دورہ امریکہ کے آخری دن دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی کانگریس اراکین کے ایک گروپ کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکراتی گروپ ، ڈیموکریٹ اور ریپبلکن پارٹی  کے، کانگریس اراکین پر مشتمل تھا اور مذاکرات کانگریس کی عمارت میں طے پائے۔ مذاکرات میں ترکیہ ۔ امریکہ مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: صدر یون دو روزہ دورے پر جاپان پہنچ گئے

جنوبی کوریا کے صدر یون سک۔ ییول اپنی اہلیہ کِم کیون۔ہی کے ہمراہ سرکاری دورے پر جاپان پہنچ گئے ہیں۔ صدر یون سک۔ ییول نے جاپان میں اپنی 2 روزہ  مصروفیات کا آغاز دارالحکومت ٹوکیو میں سربراہی اجلاس کے دوران وزیر اعظم کیشیدہ فومیو کے ساتھ ملاقات سے کیا۔ دونوں رہنماوں کے درمیان مذاکرات سے قبل جنوبی کوریا کی وزارتِ صنعت مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال کی عدالت نےتوشہ خانہ فوجداری کارروائی سےمتعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے ژوب میں 2گاڑیوں پر فائرنگ، 7افراد جاں بحق

 ژوب:بلوچستان کے علاقے ژوب میں دو گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر کےمطابق ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں دو گاڑیوں پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا۔  فائرنگ کے بعد گاڑی میں آگ بھی لگ گئی جبکہ زخمی مزید پڑھیں