پلوامہ ڈرامے پر بھارت کے اندر سے ہی سوالات اٹھنے لگ لگے

مودی سرکار کے پلوامہ ڈرامے پر بھارت کے اندر سے ہی سوالات اٹھنے لگ گئے، راجستھان میں کانگریس رہنما سکھ جندر سنگھ رندھاوا نے مودی کے پلوامہ ڈرامے کا پردہ چاک کر دیا،راجستھان کے شہر جے پور میں مودی سرکار کے پلوامہ ڈرامے کے چرچے ہیں ۔  راجستھان میں کانگریس رہنما سکھ جندر سنگھ رندھاوا مزید پڑھیں

یوکرینی صدر نے تین گورنرز کو بر طرف کر دیا

 کیف:یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی  نے میلنیتسکی ،اودیسہ اور لوہاہنسک کے گورنرز کو برطرف کر دیا ہے۔ یوکرینی ایوان  صدر کے مطابق، زیلنسکی نے مذکورہ علاقوں کے گورنروں کی برطرفی سے  متعلق حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں،اس حکم نامے کے تحت ، میلنیتسکی کے گورنر سرگی  گامالی ،اودیسہ کے گورنر ماکسیم مارچینکو اور مزید پڑھیں

بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان کی ترقی نامکمل ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان کی ترقی نامکمل ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے ملاقات کی۔ دونوں کے درمیان ملاقات میں صوبہ بلوچستان کے انتظامی امور پر بات چیت کی گئی اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت مزید پڑھیں

پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ اور ہر دباؤ سے آزاد ہے، وزیراعظم آفس

 اسلام آباد: وزیراعظم آفس نے پاکستان کے جوہری اور میزائل پروگرام کے حوالے سے سوشل اور پرنٹ میڈیا میں گردش کرنے والے حالیہ تمام بیانات کو مسترد کر دیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا ہے کہ پریس ریلیزز ، سوالات اور مختلف دعوؤں میں پرامن ایٹمی پروگرام کے حوالے سے بین الاقوامی جوہری توانائی مزید پڑھیں

حکومت عام انتخابات کےبروقت انعقاد کے لئے اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریاں پوری کرے گی: شہبازشریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عام انتخابات کے بروقت انعقاد کے لئے اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریاں پوری کرے گی، مردم شماری کا عمل وقت ضائع کئے بغیر مکمل کرنے کیلئے کوشاں ہیں، آئی ایم ایف سے گزشتہ حکومت نے آئینی اور جمہوری طریقہ سے اپنی حکومت کا مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا رواں ہفتے میں تیسرا بیلسٹک میزائل تجربہ

شمالی کوریا نے رواں ہفتے میں تیسرے  بیلسٹک میزائل تجربے کا اعلان کیا ہے۔ جنوبی کوریا مسلح افواج کے سربراہ نے میزائل تجربے کے بارے میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طویل مسافت بیلسٹک میزائل پیانگ یانگ شہر کے علاقے ‘سونان’ سے فائر کیا گیا ہے۔ جاپان وزارت دفاع نے بھی میزائل تجربے مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کا انتخابات میں تاخیر سے کوئی تعلق نہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان پر کرپشن کے مقدمات ہیں، ان کی گرفتاری کا انتخابات میں تاخیر سے کوئی تعلق نہیں۔ برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ پولیس صرف عدالتی احکامات پرعملدرآمدکررہی ہے مگر عمران خان تعاون کرنے کے بجائے مسلسل قانون شکنی کررہے مزید پڑھیں

ترکیہ: وزیر خارجہ چاوش اولو کی ناروے اور تیونس کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ناروے اور تیونس کے وزرائے خارجہ کے ساتھ الگ الگ ملاقات کی۔ ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ناروے کی وزیر خارجہ اینیکن ہیوٹ فلٹ  کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات میں 6 فروری کے زلزلے کے بعد ناروے مزید پڑھیں

امریکی ڈروان بحیرہ اسود میں جا گرا

امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ روسی طیاروں نے ان کے ڈراون کو بحیرہ اسود کے اوپر  پرواز کےد وران مار گرایا ہے تا ہم  روس نے ابھی تک ہمارے ڈراون پر  قبضہ نہیں کیا۔ روسی لڑاکا طیارے سو۔27  کی جانب سے بحیرہ اسود کے علاقے میں  گشتی پرواز مزید پڑھیں

فن لینڈ کے صدرSauli Niinistö صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کریں گے

فن لینڈ کے صدر Sauli Niinistö صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکیہ تشریف لا ئیں  گے۔ صدارتی مواصلات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، Niinistö ایردوان کی دعوت پر 16-17 مارچ کو ترکی کا ورکنگ دورہ کریں گے۔ 17 مارچ بروز جمعہ استنبول میں ہونے والی ملاقاتوں کے دوران ترکیہ فن مزید پڑھیں