ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کو کامیابی کے لیے 161 رنز کا ہدف

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو کامیابی کے لیے 161 رنز کا ہدف دیا ہے ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سلطانز کے بلے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں نوجوان خودکشی کیلیے کھمبے پر چڑھ گیا

راولپنڈی میں ریسکیو 1122 نے خودکشی کی کوشش میں بجلی کے کھمبے پر چڑھنے والے نوجوان کو بحفاظت ریسکیو کرلیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے علی نواز چوک میں 25 سالہ عمر خودکشی کے لیے بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے خصوصی ریسکیو وہیکل کے ذریعے آپریشن کا مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ

 اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔  نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے بعد نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہوگئی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 13 روپے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 293 روپے فی لیٹر مزید پڑھیں

ترکیہ: وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی بھاری مذاکراتی ٹریفک جاری

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو مصروف مذاکراتی ٹریفک جاری رکھے ہوئے ہیں۔ میولود چاوش اولو کی حالیہ ملاقات دارالحکومت انقرہ میں اور بوسنیا ہرزیگوینیا کے نمائندہ اعلیٰ  کرسٹیئن شِمت کے ساتھ طے پائی۔ موضوع سے متعلق ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں چاوش اولو نے کہا ہے کہ شمِت کے ساتھ ملاقات میں مزید پڑھیں

متعدد موسمی آفات کے پاکستانی خواتین پر اثرات

پاناہی ملاقاتیوں کا اپنی رہائش گاہ میں گرم جوشی سے استقبال کرتی ہیں، متی کے فرش اور گھاس پھوس سے بنی چھت جس سے سورج کی روشنی گزر کر اندر داخل ہورہی تھی، پر مشتمل اس مختصر سے ڈھانچے کو اب وہ اپنا گھر کہتی ہیں۔ یہاں کرسیاں یا کوئی چارپائی (روایتی بنے ہوئے بستر) مزید پڑھیں

اجے دیوگن کی ‘سنگھم اگین’ اور کارتک کی ‘بھول بھلیاں-تھری’ کی ریلیز میں کلیش

ویب ڈیسک —  بالی وڈ کی دو بڑی فرنچائزز ‘سنگھم’ اور ‘بھول بھلیاں’ کی نئی آنے والے فلموں کی ریلیز کی تاریخ میں کلیش ہو گیا ہے۔ دونوں فلموں کو دیوالی کے موقع ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بالی وڈ میں عام طور پر بڑی فلموں کی ریلیز کے لیے خاص تہوار کا مزید پڑھیں

وفاقی وصوبائی حکومت کا پی ایس ایل میچ تک عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور:وفاقی وصوبائی حکومت کی جانب سے پی ایس ایل میچ تک چیئرمین پی ٹی آئی عمران کان کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ بدھ کے روز پنجاب حکومت کی پی ایس ایل کا میچ آج ہر صورت کرانے کافیصلہ کیا ، وفاقی وصوبائی حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ پی ایس مزید پڑھیں

حکمرانوں کیلئے تحریک انصاف ایک ڈراؤنا خواب بن چکی ہے، شبلی فراز

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ان کیلئے ڈراؤنا خواب بن چکی ہے شبلی فراز کا کہناتھا کہ موجودہ حکمران ٹولہ غریب لوگوں کا خون چوس رہا ہے، چور اور ان کے سہولت کار ایک طرف،دوسری طرف عوام کھڑے ہو گئے ہیں، وقت آگیا ہے مزید پڑھیں

سنیل شیٹی کی ایکشن اور سنسنی سے بھرپور ویب سیریز کا ٹریلر جاری

ممبئی: بھارت کے مشہور اداکار سنیل شیٹی کی نئی ویب سیریز ’ہنٹر‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ایکشن اور سنسنی سے بھرپور اس ویب سیریز میں سنیل شیٹی اے سی پی کی وردی میں دکھائی دیں گے۔ پرنس دھیمن اور الوک باترا کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ ویب سیریز 8 قسطوں پر مشتمل مزید پڑھیں

شادی کیلئے لڑکے کا عمر میں لڑکی سے بڑا ہونا ضروری نہیں، سنیتا مارشل

کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ یہ لازمی نہیں کہ شادی کیلئے لڑکا ہی لڑکی سے عمر میں بڑا ہو، لڑکی بھی بڑی ہو سکتی ہے۔ حال ہی میں سنیتا مارشل نے ہمارے معاشرے میں شادی کیلئے بڑی عمر کی لڑکی کے انتخاب کو بُرا سمجھے جانے پر اپنی رائے کا مزید پڑھیں