امریکا کے سابق سفیر زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری مزید سیاسی بحران کا سبب بنے گی۔ افغانستان کے لیے امریکا کے سابق خصوصی ایلچی نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت سیاسی، معاشی اور سیکورٹی جیسے بڑے بحرانوں کا سامنا مزید پڑھیں
زمرہ:
اسرائیل اسمبلی نے منظور دے دی، نیتان یاہو کو معزول نہیں کیا جا سکے گا
اسرائیل اسمبلی نے، وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کی وزارت اعظمیٰ کو مستحکم کرنے پر مبنی قانونی بِل کی، پہلی منظوری دے دی ہے۔ اسرائیل کے ٹیلی ویژن چینل 12 کے مطابق نیتان یاہو کی معزولی کے سدّباب سے متعلقہ قانونی بِل کو اسمبلی کی پہلی رائے شماری میں 51 منفی کے مقابلے میں 61 مزید پڑھیں
کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ، ریٹرننگ افسر برطرف
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ ایک ریٹرننگ افسر کو برطرف کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت ہوئی۔ جماعت اسلامی کے وکلا نے کہا کہ ہماری جیت ہار میں تبدیل کی گئی، ہمیں دوبارہ گنتی کے نتائج قبول نہیں۔ ممبر مزید پڑھیں
گرین لائن بس کیلیے تعمیرات میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
اسلام آباد:پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی میں گرین لائن بس کراچی کی تعمیرات میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کے انکشاف پر کمیٹی نے انکوائری کرکے ذمہداران کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔ ذیلی کمیٹی نے ڈی جی این ایل سی کی عدم موجودگی کے باعث نیشنل لاجسٹک سیل سے متعلق آڈٹ اعتراضات مزید پڑھیں
عمران خان کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں بنایا، قانون حرکت میں آیا، وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف وارنٹ گرفتاری عدالتوں نے نکالے ہیں، پوچھتا ہوں انتظامیہ عدالتی حکم پر عمل نہ کرے تو پھر کیا ہوگا؟ عمران خان نے امریکا پر حکومت بدلنے کا جھوٹ بولا، دس ماہ تک ہیجانی کیفیت پیدا کی گئی اس کا کون ذمہ دارہے؟ وزیر مزید پڑھیں
عمران نے منافع کمانے کے بعد توشہ خانہ میں ادائیگی کی، وفاقی وزیر دفاع
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کا معاملے باقی لوگوں سے مختلف ہے، انہوں نے گھڑیاں لیکر بیچیں، پھر پیسے جمع کرائے، عمران نے منافع کمانے کے بعد ادائیگی کی۔ انہوں نے کہا کہ توشہ خانہ سے قانون کے مطابق تحفے لئے جاتے ہیں، توشہ خانہ پر کابینہ مزید پڑھیں
منشا پاشا نے شوبز فنکاروں اور کرکٹروں کو کیا مشورے دیئے؟
کراچی: پاکستانی اداکارہ منشا پاشا نے فلم انڈسٹری میں بڑھتے ہوئے جھگڑوں پر فنکاروں اور کرکٹروں کو مشورے دیے ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں اپنے ساتھی فنکاروں اور دیگر کو مفید مشورے دے ڈالے۔ انہوں نے فنکاروں کو مخاطب کرتےہوئے لکھا کہ اگر آپ چاہتے ہیں دنیا آپ مزید پڑھیں
فرحان سعید عمران خان کی حمایت کے لئے میدان میں آگئے
لاہور: پاکستانی گلوکار اور ادکار فرحان سعید نے عمران خان کی متوقع گرفتاری اور زمان پارک میں پولیس کی چھاپہ کارروائی کی سخت مذمت کی ہے۔ فرحان سعید نے ٹویٹر پر پولیس کارروائی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے لکھا کہ قوم کے سب سے پسندیدہ اور مقبول لیڈر کو اپنی قوم سے دور رکھنے والے سن مزید پڑھیں
امریکہ میں نفرت پرمبنی جرائم میں ریکارڈ اضافہ ہوا: ایف بی ائی
ویب ڈیسک — ایف بی آئی نے نفرت پرمبنی جرائم کی اپنی سالانہ رپورٹ کے ضمیمے میں کہا ہےکہ 2021 میں امریکہ میں نفرت پر مبنی جرائم کی تعداد میں ڈرامائی طور پراضافہ ہوا اورتقریباً 11,000 واقعات ریکارڈ پر آئے۔ 2021 میں نفرت پر مبنی جرائم کے 10,840 واقعات رپورٹ ہوئے۔ اپ ڈیٹ رپورٹ کے مزید پڑھیں
روسی لڑاکا طیارہ بین الاقوامی فضائی حدود میں امریکی ڈرون سے ٹکرا گیا
ویب ڈیسک — امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایک روسی لڑاکا طیارہ منگل کو بحیرہ اسود کے اوپر بین الاقوامی فضائی حدود میں پرواز کرنے والے انٹیلی جنس اور نگرانی سے متعلق ایک امریکی ڈرون سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ڈرون گر کر تباہ ہو گیا۔ ایک امریکی فوجی اہل کار نے مزید پڑھیں