صدر عارف علوی نے انتخابات میں تاخیر کی قیاس آرائیاں مسترد کردیں

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انتخابات میں تاخیر کی قیاس آرائیوں کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ نتخابات میں تاخیر نہیں ہوگی ۔ ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ پختہ یقین ہے کہ انتخابات وقت پر ہوں گے، بروقت انتخابات سے ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال میں بہتری مزید پڑھیں

پچھلے گناہوں کو دھونے کیلئے اس رمضان عمرے پر جارہی ہوں، راکھی ساونت

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اعلان کیا ہے کہ روا ں سال رمضان میں عمرے کیلئے جانے والی ہیں۔ راکھی سا ونت کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر خو ب وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ماہِ رمضان میں عمرے کیلئے روانہ ہونے کے حوالے سے اعلان کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ مزید پڑھیں

بچی کا ڈائپر تبدیل کرنا سیکھ لیا ہے، رنبیر کپور کا پروگرام میں دلچسپ تبصرہ

ممبئی: بھارتی اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد ڈائپر تبدیل کرنا سیکھ لیا ہے۔ حال ہی میں  سوشل میڈیا پر کرینہ کپور کی میزبانی میں نئے پروگرام ’What Women Want‘ کا ٹیزر شیئر کیا گیا جس میں ان کے کزن رنبیر کپور نے بطور مہمان شرکت کی۔ مزید پڑھیں

کیا بھارت نے آسکرز ایوارڈ خریدے ہیں؟ بالی ووڈ آرٹسٹ کا انکشاف

ممبئی: بھارتی خوبر و اداکار جیکولین فرنینڈس کے میک اپ آرٹسٹ نے بھارتی فلم انڈسٹری پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے اکیڈمی ایوارڈز خریدے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ جیکولین فرڈنینڈس کے میک اپ آرٹسٹ شان متتھل نے الزام لگایا ہے کہ تامل فلم کے ’ناٹو ناٹو‘ گانے کا آسکرز ایوارڈ خریدا مزید پڑھیں

سلمان خان نے کس بھارتی اداکارہ کے والد سے رشتہ مانگا تھا؟ تازہ انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے دبنگ خان شادی نہ کرنے پر مشہور ہیں لیکن ماضی میں وہ معروف اداکارہ جوہی چاؤلہ کے والد سے شادی کی درخواست کرچکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر نوے کی دہائی کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہیں جس میں سلمان خان بتاتے ہیں کہ وہ جوہی چاؤلہ سے شادی کے خواہشمند تھے۔ اداکار مزید پڑھیں

انڈیا کیلئے 2 آسکر ایوارڈ، شاہ رخ خان خوشی سے جذباتی ہوگئے

ممبئی: شاہ رخ خان نے انڈین فلم انڈسٹری کیلئے دو آسکر ایوارڈ جیتنے والے فلمسازوں کو جذبات سے بھرپور مبارکباد دی ہے۔ فلم ’آر آر آر‘ کے گانے اور ’دی ایلیفنٹ وسپرز‘ ڈاکیومینٹری نے بھارت کیلئے دوآسکر انعام جیتے ہیں۔ بالی وڈ کنگ نے ٹویٹر پر دونوں فلموں کی ٹیم کو گلے لگانے کی خواہش کا مزید پڑھیں

کیا بھارت میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت ملنے والی ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کی سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی کی شادی کو قانونی پر تسلیم کرنے کے لیے دائر درخواست کو پانچ رُکنی بینچ کے حوالے کر دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ کے مطابق یہ بنیادی اہمیت کا حامل معاملہ ہے جس پر 18 مارچ کو سماعت ہو گی۔ قبل ازیں چھ جنوری کو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدہ: اسحاق ڈار نے شرائط میں نرمی کے لئے امریکی سفیر سے مدد طلب کر لی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ عملے کی سطح کے معاہدہ تاخیر کا شکار ہو رہا ہے کیونکہ آئی ایم ایف کی جانب سے ‘ڈُو مور’ اور غیر ملکی فنانسنگ کے حوالے سے یقین دہانیاں حاصل کرنے پر اصرار جاری ہے۔ تاہم پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرائط میں نرمی کے مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے معاملات چند روز میں طے ہوجائیں گے، امریکی سفیر

 اسلام آباد:پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات چند روز میں طے ہوجائیں گے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا تھا کہ چاہتے ہیں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ ہوجائے۔ مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑکا کیس:علی امین گنڈاپورکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے کیس میں علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے۔ سول جج رانا مجاہد رحیم نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ سے متعلق تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں علی امین گنڈا پورکے  مزید پڑھیں