بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان

کراچی: شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران شہرِ قائد کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی مزید پڑھیں

شوبز انڈسٹری میں آئی تو سب نے مشورہ دیا ناک کی سرجری کروا لو، ماہرہ خان

کراچی: خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے پاکستان شوبز میں قدم رکھا تو انڈسٹری کے لوگوں نے انہیں ناک کی سرجری کروانے کا مشورہ دیا۔ حال ہی میں کراچی آرٹس کونسل میں پاکستان کی صفِ اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان کے اعزاز میں ’ایک شام ماہرہ خان کے نام‘ نشست کا مزید پڑھیں

انسٹاگرام پر سیلینا گومز کے فالوورز کی تعداد کتنے ملین ہوگئی؟

نیویارک: معروف امریکی گلوکارہ سیلینا گومز کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 400 ملین سے تجاوز کر گئی۔ سوشل میڈیا سے چند روز قبل ہی دوری اختیار کرنے والی خوبرو امریکی گلوکارہ نے یہ خبر مداحوں کو یہ خوشخبری سُنانے کیلئے ایک مرتبہ پھر انسٹاگرام کا رُخ کیا اور مداحوں کے مزید پڑھیں

بہت سی غلطیاں کیں مگر اہلیہ گوری نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا، شاہ رُخ خان

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رُخ خان کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ گوری خان نے ہمیشہ ہر بُرے وقت میں ان کا بھرپور ساتھ دیا۔ سوشل میڈیا پر سلمان خان کے ایک پرانے پروگرام دس کا دم کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں شاہ رُخ خان اور رانی مکھرجی بطور مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کی طبعیت اچانک خراب، ڈاکٹرز کو گھر بُلا لیا گیا

ممبئی: بالی ووڈ لیجنڈ امیتابھ بچن نے اپنے حالیہ بلاگ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ رات اچانک اُن کی طبعیت بگڑ گئی تھی جس کے باعث ڈاکٹرز کو فوری طور پر ٹریٹمنٹ کیلئے گھر بُلایا گیا۔ امیتابھ بچن کئی سالوں سے مداحوں کو اپنی زندگی میں ہونے والے واقعات سے باخبر رکھنے کیلئے بلاگز لکھتے مزید پڑھیں

سلمان خان کی فلم’ کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا نیا گانا جاری

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کے نئے گانے کا ٹیزر جاری کردیا۔ ’جی رہے تھے ہم‘ کے عنوان سے جاری گانے میں دبنگ خان ہالی وڈ ایکشن فلم میٹرکس والے ایکشن میں نظر آتے ہیں۔ فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کے دو مزید پڑھیں

بھارت: خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کی تلاش جاری، کئی افراد زیرِ حراست

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست پنجاب کی پولیس تین روز سے خالصتان کے حامی اور علیحدگی پسند گروپ ’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ امرت پال سنگھ کو تلاش کر رہی ہے۔ اس دوران ان کے 100 سے زائد معاونین اور حامیوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ ہفتے کو پولیس نے ضلع جالندھر مزید پڑھیں

 وسطی افریقا:سونے کی کان پر مسلح افراد کا حملہ ، 9چینی باشندے ہلاک

بامباری:وسطی افریقا میں سونے کی کان پر مسلح افراد کے حملے میں 9چینی باشندے ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملے میں دو چینی باشندے زخمی بھی ہوئے ہیں، بامباری کے میئر نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔ مسلح افراد پیر کی صبح پانچ بجے کان پر حملہ آور ہوئے،کان کنوں کی نعشیں دارالحکومت بنگوئی مزید پڑھیں

طالبان حکومت نے بھنگ کاشت کرنے پر پابندی عائد کردی

کابل:طالبان حکومت نے افغانستان میں بھنگ کاشت کرنے پر پابندی عائد کردی۔ افغان طالبان کے امیر اور سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخونزادہ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق ملک بھر میں بھنگ کی کاشت ممنوع قرار دے دی گئی ہے،خلاف ورزی کی صورت میں بھنگ کی فصل تلف کردی جائے گی اور مزید پڑھیں

پاکستان کا جوہری پروگرام محفوظ اور امریکا اس سے مطمئن ہے، جنرل کوریلا

اسلام آباد:امریکی سینٹرل کمانڈ جنرل مائیک ایرک نے کہا ہے کہ پاکستان کا جوہری پروگرام محفوظ اور امریکا اس کے طریقہ کار سے مطمئن ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے واضح کیا کہ پاکستان میں معاشی ،سیاسی اور انسداد دہشتگردی کی صورتحال کے باوجود وہ جوہری پروگرام کے مزید پڑھیں