کابل:طالبان کے امیر ہبۃ اللہ اخوندزادہ نے ہدایت کی ہے کہ طالبان حکام اپنے رشتے داروں کو سرکاری ملازمتوں سے فارغ کردیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے افغان حکام کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے ان تمام رشتے داروں کو برطرف کریں، جنہیں انہوں نے سرکاری نوکریاں مزید پڑھیں
زمرہ:
کیمرون، دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 6 شہری ہلاک
کیمرون کے شمالی علاقے میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 6 شہری مارے گئے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بوکو حرام کے ارکان نے شمالی علاقے میں واقع جبریلی قصبے پر حملہ کیا۔ اس حملے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ نائیجیریا میں 2000 کی دہائی کے اوائل سے مزید پڑھیں
حج درخواستیں 31 مارچ تک جمع کروائی جاسکتی ہیں، وزارت مذہبی امور
اسلام آباد: وزارت مذہبی امورکے مطابق وزارت حج نے توقع سے کم حج درخواستوں کی وصولی پر خصوصی رعایت دے دی،اسپانسر شپ اسکیم کے تحت بینکوں کو پچاس ڈالرز تک کم جمع کرانے پر بھی حج اخراجات وصول کرنے کی ہدایات کردی۔ رواں برس حج درخواستیں 16 مارچ سے 31 مارچ تک جمع کروائی جاسکتی مزید پڑھیں
حق کی آواز بلند کرنے پر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کو قید کیا گیا، سینیٹر مشتاق احمد
کوئٹہ: جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمدخان نے کہا ہے کہ گوادر کے ساحل پر دیانت داری سے توجہ دے کر پورے پاکستان کو وسائل ،عوام کو روزگار ،ملک کو ترقی اور بلوچستان کو خوشحال کیا جاسکتا ہے۔ گوادر میں مولانا ہدایت الرحمن کے گھر میں ان کے بھائیوں و خاندان اور حق دو مزید پڑھیں
سلمان خان نے قتل کی دھمکیاں دینے والوں کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا
ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والے گینسٹرز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئ پولیس نے سلمان خان کے قریبی ساتھی کی مدعیت میں گینگسٹر لارنس بشنوئی اور گولڈی برار سمیت روہت گرگ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ممبئی پولیس کے مطابق سلمان خان مزید پڑھیں
سنجے دت اور شاہ رخ ’جوان‘ میں ایک ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گے
ممبئی: بالی وڈ ایکشن ہیرو سنجے دت، شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کی شوٹنگ کیلئے اسٹوڈیو پہنچ گئے۔ بالی وڈ کنگ کا نیا پروجیکٹ ’جوان‘ شوٹنگ کے مراحل میں داخل ہوگیا اور سنجے دت فلم میں کومیو رول ادا کریں گے۔ دونوں اداکار مل کر اگلے چار سے پانچ دن شوٹنگ کریں گے، سنجے مزید پڑھیں
سوارا بھاسکر کو پاکستانی ڈیزائنر کا لہنگا پہننے پر ٹرولنگ کا سامنا
ممبئی: بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کو اپنی شادی کے موقع پر پاکستانی ڈایزائنر فہد احمد کا لہنگا پہننے پر سوشل میڈیا میں ٹرول کا سامنا ہے۔ اداکارہ کی جانب سے ایک وڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ اپنی شادی کے لہنگے میں موجود ہیں جسے ایک پاکستانی فیشن ڈیزائنر نے بنایا ہے۔ پوسٹ کے مزید پڑھیں
سوارا بھاسکر کو پاکستانی ڈیزائنر کا لہنگا پہننے پر ٹرولنگ کا سامنا
ممبئی: بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کو اپنی شادی کے موقع پر پاکستانی ڈایزائنر فہد احمد کا لہنگا پہننے پر سوشل میڈیا میں ٹرول کا سامنا ہے۔ اداکارہ کی جانب سے ایک وڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ اپنی شادی کے لہنگے میں موجود ہیں جسے ایک پاکستانی فیشن ڈیزائنر نے بنایا ہے۔ پوسٹ کے مزید پڑھیں
رجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ کے قیمتی زیورات چور لے اڑے
ممبئی: انڈین انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانٹ کی بیٹی کے قیمتی زیورات کا چوروں نے صفایا کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشوریہ رجنی کانت نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے جس کے مطابق چور ان کے گھر سے تین لاکھ ساٹھ ہزار کے زیورات لے اڑے ہیں۔ رجنی کانت کی بیٹی کے مطابق انہوں مزید پڑھیں
روس، چین، ایران، میانمار اور افغانستان میں بڑے پیمانے پرانسانی حقوق پامال ہوئے: امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 24 فروری 2022 کو ماسکو کے یوکرین پر مکمل حملے کے بعد سے روس کی مسلح افواج نے "بہت سے جنگی جرائم اور دیگر مظالم” کا ارتکاب کیا ہے۔ پیر کے روز جاری ہونے والی محکمہ خارجہ کی 2022 کی انسانی مزید پڑھیں