چین: ہم، مسئلہ یوکرین کے حل میں تعمیری کردار ادا کرنا جاری رکھیں گے

چین کےصدر شی جن پنگ نے دورہ روس کے دوران اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتن کے ساتھ ملاقات کی اور کہا ہے کہ چین، مسئلہ یوکرین کے حل میں تعمیری کردار ادا کرنا جاری رکھے گا۔ چین کے جاری کردہ بیان کے مطابق  کل دورے کے پہلے دن شی اور پوتن کے درمیان دو مزید پڑھیں

‘مظاہر علی نقوی جسٹس منیب اور جسٹس اعجاز کو مینج کرتے ہیں’،محمد خان بھٹی کا دعویٰ

سابق وزیراعلٰی چوہدری پرویز الٰہٰی کے دست راست اور سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ جسٹس مظاہر علی نقوی  نے دو جج صاحبان جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجازالاحسن ذمہ داری اٹھائی ہوئی ہے۔ انہوں نے ٹھیک ٹھاک پیسے بنائے ہیں۔ محمد خان بھٹی کا مبینہ ویڈیو بیان مزید پڑھیں

فرانسیسی حکومت پنشن اصلاحات پر عدم اعتماد سے بچ گئی

پیرس:فرانسیسی پارلیمنٹ نے ریٹائرمنٹ کی عمر 62سے 64سال تک بڑھانے والے متنازع بل پر حکومت کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد مسترد کر دی۔ رپورٹس کے مطابق حکومت کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہونے کے لیے حزب اختلاف کو 287ووٹ درکار تھے تاہم ووٹنگ میں اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے 278ووٹ حق مزید پڑھیں

روس کی عدالت نے ووکس ویگن کے تمام اثاثے منجمد کر دئیے

 ماسکو:روس کی عدالت نے ووکس ویگن کے تمام اثاثے منجمد کر دئیے ہیں۔ روس کی آٹوموبیل کمپنی’’جی اے زیڈ‘‘نے،اگست میں ووکس ویگن کی طرف سے  شراکت داری ختم کئے جانے کے بعد، جرمن آٹو موبیل کمپنی کے خلاف دعوی دائر کر دیا تھا،روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق شراکت داری کے خاتمے سے’’جی اے زیڈ‘‘آٹوموبیل کمپنی مزید پڑھیں

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور   

اسلام آ باد کی عدالت نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو دو روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا جس سلسلے میں حسان خان نیازی کی جانب سے وکلا علی بخاری، مزید پڑھیں

آل راؤنڈر شکیب الحسن نے گریجویشن مکمل کر لیا

ڈھاکہ: بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے اپنا گریجویشن ڈگری پروگرام مکمل کرلیا۔ بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے 35 سال کی عمر میں اپنا گریجویشن ڈگری پروگرام مکمل کر لیا ہے۔ انہوں نے ڈھاکہ میں امریکن انٹرنیشنل یونیورسٹی بنگلہ دیش سے ڈگری حاصل کی ہے۔ تعلیم کا خواب نمایاں ہو گیا۔ شکیب مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی نے کبھی جمہوریت کو پنپنے نہیں دیا، حافظ نیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نیم نے کہا ہے کہ  پاکستان پیپلز پارٹی نے کبھی جمہوریت کو پنپنے نہیں دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا۔ سابق وزیراعظم گیلانی نے کہا تھا کہ طلبا اور مزدور مزید پڑھیں

پاکستان نے پیٹرول سبسڈی پر عالمی قرض دہندہ سے مشورہ نہیں کیا، آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا کہ پاکستانی حکومت نے کم آمدنی والے گروپوں کے لیے پیٹرول سبسڈی پر عالمی قرض دہندہ سے مشورہ نہیں کیا۔ بلوم برگ کے مطابق پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پریز نے بتایا کہ حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشقوں کے دوران شمالی کوریا نے جوہری میزائل داغ دیا

شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوران تجرباتی مختصر الفاصلہ بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ ڈونگ چینگ ری کے مقام سے  داغے گئے میزائل نے 800 کلومیٹر دور اپنے ہدف کو نشانہ بنایا،  یہ میزائل تجربہ امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان جاری فوجی مشقوں کیلئے ایک اہم مزید پڑھیں