کراچی کے ساڑھے 3 کروڑ عوام جماعت اسلامی کا میئر چاہتے ہیں ،اسما سفیر

کراچی: حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ اسماء سفیر نے کہا ہے کہ کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل اور شہر کی روشنیاں بحال کرنے کے لیے جماعت اسلامی کا میئر دیکھنا چاہتے ہیں اور ہم عوام کے مینڈیٹ کا مکمل تحفظ کریں گے ۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

جوڈیشل کمپلیکس پر پی ٹی آئی کے حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی  بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامیوں کی جانب سے جوڈیشل کمپلیکس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا فیصلہ کیا ہے جب عمران خان کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں

آئی سی سی ون ڈے بلے باز رینکنگ: بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن برقرار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 50 اوور کے کھیل کے فارمیٹ میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔ ون ڈے بلے بازوں کی جاری رینکنگ میں بابر اعظم پہلے، جنوبی افریقہ کے راسی وین ڈیر ڈوسن مزید پڑھیں

پولیس، ایف آئی اے کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس

 لاہور: ہائی کورٹ نے پولیس اور ایف آئی اے کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لے لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے کیس کی سماعت ہوئی، سرکاری وکیل نے بیان حلفی کے ساتھ رپورٹ جمع کروائی۔ دوران سماعت، فواد مزید پڑھیں

رمضان بچت ایکسپو میں 30 سے 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ

کراچی: کراچی ایکسپو سینٹر میں رمضان بچت ایکسپو منعقد کیا جارہا ہے 8 تا 10 رمضان ہونے والی اس نمائش میں صارفین 30 سے 50 فیصد رعایت پر خریداری کرسکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بدر ایکسپو سلوشنز کے تحت رمضان کے مہینے میں کراچی ایکسپو سینٹر میں ہونے والی بچت ایکسپو مزید پڑھیں

مسئلہ یوکرین سیاسی مفاہمت سے طے کیا جائے:شی جن پنگ

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ آج تک چین اور روس کے تعلقات کی ترقی کی اپنی گہری تاریخی منطق ہے، گزشتہ 10 سالوں کے دوران چین اور روس نے محاذ آرائی نہ کرنے اور کسی تیسرے فریق کو نشانہ نہ بنانے کی بنیاد پر دوطرفہ تعلقات کو استحکام اور فروغ مزید پڑھیں

صوبائی انتخابات میں ایک دن کی تاخیر بھی آئین سے ماورا ہو گی،فواد چوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صوبائی انتخابات میں ایک دن کی تاخیر بھی آئین سے ماورا ہو گی۔ سماجی رابطے کی یب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںنے کہاکہ حکومت سے کہتا ڈمی پارلیمان کے اجلاس میں کوئی ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان  کی بڑے پیمانے پر  سفارتی ٹریفک کا سلسلہ جاری

صدر رجب طیب ایردوان  کی بڑے پیمانے پر  سفارتی ٹریفک کا سلسلہ جاری ہے۔ صدرایردوان  دارالحکومت انقرہ میں عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی  کو شرفِ ملاقات بخشیں گے۔ صدر ایردوان ،  صدارتی کمپلیکس میں عراقی وزیر اعظم السوڈانی سے ملاقات کے بعد دونوں رہنما وں کی قیادت میں دونوں ممالک کے وفود کے درمیان مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے میں 4 جاں بحق، سوات سب سے زیادہ متاثر

 اسلام آباد: پاکستان کے تین صوبوں سمیت جنوبی ایشیا کے مختلف ممالک میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جس کے نتیجے میں اب تک دو بچیوں سمیت چار جاں بحق ہوئے۔ مالا کنڈ ڈویژن میں متعدد مکانات منہدم ہوگئے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد زخمی جبکہ 70 سے زائد بے ہوش ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں

 تحریک انصاف کی سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنے کی دعوت

 لاہور:  تحریک انصاف نے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر الیکشن کا لائحہ عمل بنانے  کی دعوت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے سنئیر نائب صدر چوہدری فوادحسین، سینیئر رہنما پرویز خٹک اور مسرت جمشید چیمہ نے زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں مل بیٹھ مزید پڑھیں