عمران خان پی ڈی ایم جماعتوں سے مذاکرات کے لئے تیار

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ میں پی ڈی ایم جماعتوں سے مذاکرات کرنے اور سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار ہوں اور میرے اوپر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو بھی ملک کی خاطر معاف کرنے کے لیے تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سول سوسائٹی نمائندے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو مزید پڑھیں

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کروانے کے لئے مشترکہ اجلاس میں قرارداد کا امکان

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات  کے ایک ہی وقت میں کروانے کے لئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قرارداد منظور کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو کہ مشترکہ پارلیمانی اجلاس کا اہم ایجنڈا ہے۔ ذرائع کے مطابق بظاہر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے بلایا گیا ہے لیکن اس اجلاس مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی، نئی تاریخ مقرر

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرتے ہوئے اس کے لیے نئی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 30 اپریل کو مقرر انتخابات کو ملتوی کردیا ہے۔ اس سلسلے میں باضابطہ حکم نامہ جاری کیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ صوبے مزید پڑھیں

ملک 1971 کے بعد سب سے بڑے بحران سے گزر گزر رہا ہے، اسد عمر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک 1971 کے بعد سب سے بڑے بحران سے گزر گزر رہا ہے، صدر مملکت کو بحیثیت ریاست سربراہ کردار ادا کرنا ہوگا ۔  اسد عمر نے کہا کہ ملک اس وقت شدید مالی و سیاسی بحران سے گزر رہا ہے ملک مزید پڑھیں

میشا شفیع اور حسن منہاج کی فلم ’موسٹیچ‘ نے بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

لاہور: گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع اور اداکار حسن منہاج کی فلم ’موسٹیچ‘ نے بین الاقوامی ایوارڈ حاصل کر لیا۔ فلم ’موسٹیچ‘ کو ساؤتھ بائے ساؤتھ ویسٹ فیسٹیول میں نیریٹیو فیچر مقابلے کیٹیگری میں آڈیئنس ایوارڈ سے نوازہ گیا ہے۔ فلم کے ہدایتکار عمران جے خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرایوارڈ شو  میں مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا نے عمرہ ادا کرلیا، بیٹے کے ساتھ تصاویر شئیر کردیں

مدینہ منورہ: بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے خاندان کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا۔ قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کردیں۔ تصاویر میں ثانیہ مرزا کو عبایا پہنے بیٹے کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

امیتابھ بچن نے سعودی پروڈیوسر کو فلم ’شہنشاہ‘ کی جیکٹ تحفے میں دے دی

ممبئی: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنی مشہور فلم کی جیکٹ سعودی شاعر اور پروڈیوسر کو تحفے میں دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے فلم شہنشاہ میں پہنی ہوئی اسٹیل کے بازو سے بنی خاص جیکٹ اپنے سعودی دوست ترکی العلشیخ کو تحفے میں دے دی۔ ترکی العلشیخ نے ٹوئٹر مزید پڑھیں

بھارت میں مشہور شخصیات کی برانڈ ویلیو رینکنگ جاری، رنویر سنگھ کا پہلا نمبر

نئی دہلی: بھارت میں مشہور شخصیات کی برانڈ ویلیو رینکنگ جاری کردی گئی۔ سلیبریٹی برانڈ ویلویشن 2022 کی رپورٹ کے مطابق پہلی بار ساؤتھ انڈیا سے تعلق رکھنے والی دو شوبز شخصیات الو ارجن اور رشمیکا مندنا بھی ٹاپ 25 مشہور شخصیات کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ رنویر سنگھ بالی ووڈ اداکار مزید پڑھیں

رانی مکرجی کی فلم نے ’’ پٹھان ‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

 ممبئی:  رانی مکرجی کی فلم’’ مسز چیٹرجی ورسز ناروے‘‘ نے ’’  پٹھان ‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔  بولی وڈ سپراسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’ پٹھان‘ کا چہار سو چرچا ہے۔ اس فلم سے کنگ خان  نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ ہندی فلمی سلطنت کا بادشاہ ان کے سوا کوئی اور نہیں۔ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربات؛ امریکہ کے لیے بڑا چیلنج

ویب ڈیسک —  شمالی کوریا کے تازہ ترین بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربات کا تجزیہ کرنے والے مغربی ماہرین یہ تخمینہ لگا رہے ہیں کہ آیا پیانگ یانگ بحرالکاہل میں اپنے بیلسٹک میزائل ایک خاص رفتار سے فائر کر کےامریکہ پرحقیقی حملے کی صلاحیت حاصل کرنے والا ہے۔ ماہرین نے وی او اے کی کورین مزید پڑھیں