ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان 30 مارچ کو اقوام متحدہ جنرل کمیٹی ہال میں متوقع خصوصی نشست سے خطاب میں دنیا بھر سے، ترکیہ کے صفر کچرا منصوبے پر عمل کرنے کی، اپیل کریں گی۔ امینہ ایردوان نے ستمبر 2022 کو نیو یارک میں اقوام متحدہ کے 77 ویں جنرل کمیٹی مزید پڑھیں
زمرہ:
جنوبی کوریا اور امریکہ کی فوجی مشقوں میں اصلی اسلحے کا استعمال
جنوبی کوریا اور امریکہ نے شمالی کوریا کی سرحد کے قریبی علاقے میں فوجی مشقوں کے دوران اصلی اسلحے کا استعمال کیا ۔ یان ہوپ خبر کےمطابق، جنوبی و شمالی کوریا کی سرحد کے قریب بفر زون سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر مشقوں میں بکتر بند گاڑیوں اور 800 فوجیوں نے حصہ لیا ۔ جنوبی مزید پڑھیں
اسرائیلی بستیاں بین الاقوامی قانون کے فیصلوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں
اقوام متحدہ نیو یارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک نے یہودی بستیوں سے متعلق اسرائیلی کاروائیوں کو بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیتے ہوئے انہیں فورا بند کرنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منعقدہ مشرق وسطی نشست میں مسئلہ فلسطین پر غور و خوص کیا گیا،اقوام متحدہ مزید پڑھیں
ملا عمر کے قریبی ساتھی افغان مرکزی بینک کے قائم مقام سربراہ مقرر
کابل:افغان طالبان نے ملا عمر کے قریبی ساتھی کو افغانستان کے مرکزی بینک کا قائم مقام سربراہ مقرر کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے ملا ہدایت اللہ بدری پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں،افغانستان کے مرکزی بینک میں نئی تقرری کا طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کیا۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا مزید پڑھیں
پہلے ہی روزے پر مختلف علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں رمضان المبارک کے پہلے ہی روز گیس کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناگن چورنگی، نارتھ ناظم آباد، گلشنِ اقبال اور دیگر علاقوں میں جمعرات کی صبح 8 بجے سے گیس کی فراہمی بند رہی۔ علاقہ مکینوں نے بتایاکہ بچے، بزرگ اور مزید پڑھیں
رمضان المبارک کا آغاز: بیکری آئٹمز کی نئی قیمتیں مقرر
کراچی:شہر قائد میں بیکری آئٹمز کی نئی قیمتیں مقرر کردی گئی ہیں اور دکانوں پر پرائس لسٹ آویزاں کرنا لازمی قرار دے دیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نے بیکری آئٹمز کی نئی قیمتیں مقرر کردی اور نئی قیمتوں کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ پینی اول کوالٹی 690 روپے جبکہ مزید پڑھیں
عاطف اسلم کے ہاں پہلے روزے پر ننھی پری کی آمد
لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کے ہاں پہلے روزے کو ننھی پری کی پیدائش ہوئی ہے۔ عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ بیٹے کے بعد ایک بیٹی کے بھی مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے شارٹ فلمز کی نمائش
کینبرا: آسٹریلیا میں نیشنل امیچور شارٹ فلم فیسٹیول کے تحت اسکالر شپ حاصل کرنے والے طالبات کی جانب سے پاکستان کے مختلف ثقافتی رنگوں کو اُجاگر کرنے والی شارٹ فلمز کی نمائش کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی ثقافت اور سیاحت کے فروغ کے لیے وزارت اطلاعات و نشریات کی طرف سے نیشنل امیچور مزید پڑھیں
علی ظفر شہرہ آفاق نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ کا نیا ایڈیشن ریلیز کرنے کو تیار
لاہور: پاکستانی گلوکار علی ظفر شہرہ آفاق ن نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ کا نیا ایڈیشن لانچ کرنے کو تیار ہیں۔ علی ظفر ہر سال رمضان کے آغاز میں ایک نعتیہ ٹریک جاری کرتے ہیں، 2021 میں ’بلغ العلیٰ بکمالہ‘ اور 2022 میں ’مولا‘ ریلیز کیا تھا۔ گلوکار نے ٹویٹر کا سہارا لے کر مداحوں کو آگاہ مزید پڑھیں
’بھارت میں جاوید اختر جیسے مسلمان چاہئیں‘، ہندو انتہاپسند لیڈر
ممبئی: ہندو انتہا پسند تنظیم ایم این ایس کے چیف راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ بھارت کے تمام مسلمان جاوید اختر جیسے ہونے چاہئیں۔ ممبئی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راج ٹھاکرے کا کہنا تھا کہ میں جاوید اختر جیسے مسلمان چاہتا ہوں جو پاکستان کے خلاف بول سکیں اور ان کو ہماری مزید پڑھیں