لائسنس تنازعہ پر اسپاٹیفائی نے متعدد انڈین گانے ہٹادیئے

 ممبئی: اسپاٹیفائی نے زی میوزک کمپنی کے بالی وڈ گانوں کی ایک پوری لسٹ ہٹا دی ہے کیونکہ ان کے لائسنسنگ معاہدے کی تجدید کے لئے بات چیت گزشتہ ہفتے ناکام ہوگئی تھی۔ بالی ووڈ کے مداحوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور کچھ نے میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم کی سبسکرپشن مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا کینیڈا کا پہلا دورہ

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کینیڈا کے اپنے پہلے صدارتی دورے میں وزیر آعظم ٹروڈو کے ساتھ متعدد اہم موضوعات پر گفتگو کریں گے ۔ ان میں قومی سلامتی کے خدشات، آب وہوا کی تبدیلی ، تجارت ، مائیگریشن ، یوکرین میں تنازعہ اور ہیٹی میں بد مزید پڑھیں

کیا راہل گاندھی کی پارلیمانی رکنیت منسوخ ہو جائے گی؟

نئی دہلی —  حزب اختلاف کی اصل جماعت کانگریس پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کی مبینہ ہتک کے ایک معاملے میں گجرات کی ایک مقامی عدالت کی جانب سے سینئر کانگریس رہنما اور رکن پارلیمان راہل گاندھی کو دو سال کی جیل کی سزا سنائے جانے مزید پڑھیں

ترکیہ کی جانب سے صدی کی یکجہتی کے زیر عنوان مہم کا آغاز

صدر کےاطلاعاتی  امور  کے  ڈائریکٹوریٹ  نے 6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے   زلزلوں کے بعد ابھر کر سامنے آنے والی  یکجہتی اور اتحاد کی فضاء کو اجاگر کرنے کے لیے  "صدی کی یکجہتی مہم” کا آغاز کیا ہے۔ صدر کےاطلاعاتی  امور  کے  ڈائریکٹوریٹ   کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق "ہم ترکیہ ہیں” مزید پڑھیں

ریاستی اداروں کے باہمی اختلاف کے باعث دہشت گردی میں اضافہ ہوا؛ علی وزیر

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور رُکن قومی اسمبلی علی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاستی اداروں کے اندر اختلافات کے باعث قبائلی علاقوں میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں علی وزیر کا کہنا تھا کہ وہ اپنی سوچ کے مطابق مزید پڑھیں

پولیس پر گولی چلے گی تو جواب گولی سے دیا جائے گا، آئی جی پنجاب

لاہور:انسپکٹر جنرل آئی جی پنجاب پولیس عثمان انور  نے کہا ہے اگر پولیس پر گولی چلے گی تو اس کا جواب گولی سے ہی دیا جائے گا،عمران خان کو قتل کرنے کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی، ہم کسی بھی شہری کو نقصان پہنچانے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ آئی جی پنجاب نے کہا مزید پڑھیں

حکومت سندھ کے حکم پر محکمہ خوراک نے گندم کی خریداری شروع کردی

ٹنڈو الہیار:حکومت سندھ کے حکم پر محکمہ خوراک نے گندم کی خریداری شروع کردی۔ ضلع ٹنڈوالہ یار میں گندم کی خریداری کے لیے بنائے گئے 7 سئنٹروں پر 10 ہزار گندم کی بوریاں خریداری جاچکی ہیں جبکہ مزید گندم کی خریداری کے لئے زمینداروں سے رابطے کئے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈی ایف مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈی ختم‘ رمضان المبارک کے ایام میں بھی متوسط طبقہ پریشان حال

سکھر:یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈی ختم‘ رمضان المبارک کے ایام میں بھی متوسط طبقہ پریشان حال ، یوٹیلیٹی استوروں میں خریداری کم ہونیلگی ، حکومت رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کرکے مشکلات دور کرے ۔ شہریوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے عام صارف کے لئے یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈی ختم کرنے کے مزید پڑھیں

کیون ڈی بروئن بیلجیم کی فٹ بال ٹیم کے نئے کپتان مقرر

برسلز :مانچسٹر سٹی کے مڈ فیلڈر اور مایہ ناز فٹ بالر کیون ڈی بروئن کو بیلجیم کی فٹ بال ٹیم کانیا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ کیون ڈی بروئن ایڈن ہیزرڈ کی جگہ بیلجیئم کی فٹ بال ٹیم کی قیادت کی ذمہ داریاں نبھائیں گے، ایڈن ہیزرڈ نے گزشتہ سال فٹ بال ورلڈ کپ مزید پڑھیں