اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے زلمے خلیل زادکے بیانات پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ممالک سے کوئی مداخلت اور بیانات پاکستان کے جمہوری عمل کو متاثر نہیں کر سکتے، سمجھ نہیں آتا کہ کیوں حکومت پاکستان ایک فرد کے انفرادی بیانات کا جواب دے؟،پاکستان اور چین نے سی پیک مزید پڑھیں
زمرہ:
اکشے کمار نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی
اسکاٹ لینڈ: بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار اپنی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار اِن دنوں اسکاٹ لینڈ میں ہدایتکار علی عباس ظفر کی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جہاں وہ ایک ایکشن سین کے دوران حادثے کا مزید پڑھیں
پاکستان میں رمضان میرا پسندیدہ وقت تھا، جمائما گولڈ اسمتھ
انگلینڈ: ہالی ووڈ کی پروڈیوسر اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان ان کا سب سے پسندیدہ وقت تھا۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے ماہِ صیام کے آغاز کے موقع پر ٹوئٹر پر اپنی فلم ’Whats love got to di with it‘ کا ایک ویڈیو کلپ مزید پڑھیں
’تھری ایڈیٹس‘ سیکوئل: بومن ایرانی اور جاوید جعفری کے ری ایکشن نے دھوم مچا دی
ممبئی: بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کی جانب سے تھری ایڈیٹس کے سیکوئل کا ہنٹ دینے کے بعد ساتھی اداکاروں بومن ایرانی، جاوید جعفری اور مونا سنگھ نے سوشل میڈیا پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔ کرینہ نے اپنی ویڈیو میں بومن کو ٹیگ کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا وہ تھری ایڈیٹس کے سیکوئل کے بارے مزید پڑھیں
علی ظفر کی نئی نعت ریلیز، مداح سن کو آبدیدہ ہوگئے
لاہور: رمضان المبارک کے پہلے روز گلوکار علی ظفر نے اقبال عظیم کی نعت ‘فاصلوں کو تکلف’ کا نیا ایڈیشن جاری کیا ہے جسے سن کر مداح آبدیدہ ہوگئے ہیں۔ گلوکار نے امید ظاہر کی کہ ان کی اس کوشش سے لوگوں میں حوصلہ افزائی اور احترام کا احساس آئے گا جو اس مقدس مہینے کے مزید پڑھیں
مصطفٰی زاہد کی حمد ’معاف کردے‘ ریلیز کردی گئی
لاہور: شہرت یافتہ گلوکار مصطفیٰ زاہد نے رمضان المبارک کی مناسبت سے حمد ” معاف کردے”ریلیز کردی جسے محمد معین نے تحریر کیا ہے جبکہ دھن فخر عباس نے ترتیب دی ہے۔ رمضان مبارک کی مناسبت سے تیار کی گئی حمد باری تعالٰی کو میوزک چینلز اور سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی حاصل ہورہی ہے- اس مزید پڑھیں
خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری قابلِ ضمانت وارنٹ میں تبدیل
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کو قابلِ ضمانت وارنٹ میں تبدیل کردیا۔ عمران خان کی جانب سےخاتون جج کو دھمکی کیس میں وارنٹ معطلی کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی کی عدالت میں ہوئی۔ عدالت میں عمران مزید پڑھیں
چین نے 2 ارب ڈالرز قرض کی ادائیگی رول اوور کر دی: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کے ذمہ دو ارب ڈالر قرض کی ادائیگی رول اوور کر دی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ چین نے 2 ارب ڈالرز سیف (اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج) ڈپازٹس کے رول اوور کی منظوری دے دی ہے جس کی ادائیگی ایک سال مزید پڑھیں
شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف وفاقی دارالحکومت میں درج بغاوت کا مقدمہ خارج کردیا،جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے دلائل سننے کے بعد 14مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ یاد رہے کہ اسلام آباد پولیس نے شاندانہ کے خلاف عوام کو مزید پڑھیں
بسمہ معروف نے تمغہ امتیاز والد کے نام کردیا
اسلام آباد:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے یومِ پاکستان کے موقع پر ملنے والے تمغہ امتیاز کو اپنے والدین کے نام کردیا۔ بسمہ معروف نے یومِ پاکستان کے موقع پر کل صدر عارف علوی سے تمغہ امتیاز وصول کیا جس کے بعد انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں