ایران کے مغربی آذربائیجان صوبے سے منسلک حوئے شہر مین رونما ہونے والے زلزلے سے 82 افراد زخمی ہو گئے۔ مغربی آذربائیجان کے دفترِ گورنر کرائسز مینجمنٹ کے جنرل منیجر امیر عباس جعفری نے پریس کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ خوئے شہر میں 5.6 شدت کے زلزلے سے خوئے اور سیلماس شہروں میں مزید پڑھیں
زمرہ:
‘الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، عدالتیں خود کو ان الجھنوں میں نہ ڈالیں’
انتخابات سے بھاگنا غلط ہے اور یہ رویہ غیر سیاسی ہے۔ عوام کو اگر اس بات کا یقین ہو گیا کہ حکومت الیکشن سے بھاگ رہی ہے تو یہ حکومت کے حق میں اور بھی برا ثابت ہوگا۔ حکومت کو واضح طور پر اعلان کر دینا چاہئیے کہ وہ 8 اکتوبر کو پورے ملک میں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے دور میں عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑے گئے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑے گئے جبکہ نوازشریف کے دور میں عوام کو آٹا اور چینی سستے داموں فراہم کی جاتی تھی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام کی فلاح و بہبود وزیراعظم کی ترجیح مزید پڑھیں
ملک میں مہنگائی کی شرح 46 فیصد سے متجاوز ہوگئی
کراچی: ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہوشربا اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.80 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 46.65 مزید پڑھیں
رمضان میں بھی صوبے میں گیس اور بجلی دستیاب نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں صوبے کے مختلف علاقوں میں گیس اور بجلی دستیاب نہیں جو ناقابل برداشت ہے، اس معاملے پر وفاقی حکومت سے احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ وزیراعلیٰ نے جمعے کے روز جاری اپنے بیان میں کہا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں گیس اور بجلی مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ فنکاروں کے ماہ رمضان پر مبارکباد کے پیغامات
عالمی شہرت یافتہ فنکاروں نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ماہ رمضان المبارک سے متعلق اپنے تاثرات کو شئیر کیا ہے۔ برطانوی آرٹسٹ یوسف اسلام نے "رمضان کا چاند” گانے جسے انہوں نے 2018 میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کیا تھا اب ماہ رمضان کے معنی بیان کرنے والی معلومات کو بھی شئیر مزید پڑھیں
ترکیہ کی غازی یونیورسٹی "تعلیم اور تربیت" کے شعبے میں دنیا میں 27 ویں نمبرپر
لندن میں قائم ہائیر ایجوکیشن ریٹنگ ایجنسی Quacquarelli Symonds (QS) کی "ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ” میں غازی یونیورسٹی کو "تعلیم اور تربیت” کے شعبے میں 27 ویں نمبر پر ہے۔ غازی یونیورسٹی "تعلیم اور تربیت” کے میدان میں 2022 میں 78.3 پوائنٹس کے ساتھ 1427 یونیورسٹیوں میں 21 ویں نمبر پر ہے، جہاں فیکلٹی آف ایجوکیشن مزید پڑھیں
پیوٹن کی گرفتاری کی کسی بھی کوشش کو اعلان جنگ تصور کیا جائے گا، روس کی وارننگ
ماسکو:روس نے واضح کیا ہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن کی گرفتاری کی کسی بھی کوشش کو اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کی جانب سے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے بعد روسی صدر کے ساتھی اور روسی سیکیورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمتری میڈویف نے کہا ہے مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا جوہری صلاحیت کے حامل زیر سمندر حملہ کرنیوالے ڈرون کا تجربہ
پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کے حامل زیر سمندر حملہ کرنے والے نئے ڈرون کا تجربہ کیا ہے،نئے ڈرون کو سونامی کا نام دیا گیا ہے جس نے مشرقی ساحل کے قریب ایک غیر جوہری پے لوڈ کو دھماکے سے اڑایا۔ مقامی میڈیا کے مطابق نیا ڈرون کسی بھی ساحل اور بندرگاہ پر تعینات مزید پڑھیں
عمران خان نے صدرِ مملکت کے ذریعے جنرل باجوہ کو توسیع کی آفر کی تھی، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے صدرِ مملکت کے ذریعے جنرل باجوہ کو توسیع کی آفر کی تھی ، عمران خان نے غیر آئینی طور پر اسمبلی توڑی، ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئینی طریقے سے لائی گئی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نے تحریک مزید پڑھیں