گزشتہ 30 سالوں میں اسپین میں مسلمان نفوس میں 10 گنا اضافہ ہوا ہے، اسلامی کمیشن

اسپین میں مقیم مسلمانوں کی آبادی میں گزشتہ 30 سالوں میں 10 گنا اضافہ ہوا ہے۔ اسپین کے اسلامی کمیشن کے سیکرٹری محمد اجانہ نے انادولو ایجنسی کو اسپین میں مسلمانوں کی عمومی زندگی اور رمضان المبارک کے موقع پر انہیں درپیش مسائل کے بارے میں بیانات دیے۔ انہوں  نے بتایا کہ”گزشتہ 30 سالوں میں مزید پڑھیں

تیونس:تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک

تیونس سٹی: تیونس کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی 4 کشتیوں کے ڈوبنے کے وقعے میں پانچ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تیونس کے کوسٹ گارڈز نے کشتیوں میں سوار 84 افراد کو بچا لیا جبکہ 33 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ تارکین وطن بحیرہ روم کو عبور کرکے مزید پڑھیں

جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی: اعظم سواتی سمیت 60 ملزمان کی ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  اعظم سواتی اور امجد خان نیازی سمیت گرفتار 60 کارکنان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما امجد خان مزید پڑھیں

صدر عمران خان کی کٹھ پتلی نہ بنیں، آئینی دائرے میں رہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے  کہا ہے کہ صدر عارف علوی آئینی دائرے میں رہیں اور عمران خان کی کٹھ پتلی نہ بنیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ  کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے  وفاقی وزیرداخلہ مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار سونو نگم کے والد کے گھر سے 72 لاکھ روپے کی چوری

ممبئی: بھارتی گلوکار سونو نگم کے والد کے گھر سے پُرانا ڈرائیور لاکھوں روپے چوری کر کے فرار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سونو نگم کے 76 سالہ والد کے لیے کام کرنے والے ڈرائیور پر گھر سے 72 لاکھ روپے چوری کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں

بھارتی ہدایتکار پردیپ سرکار 68 سال کی عمر میں چل بسے

ممبئی: فلم لفنگے پرندے اور مردانی کیلئے مشہور بھارتی فلمساز پردیپ سرکار67 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پردیب سرکار پرینیتا، ہیلی کاپٹر ایلا، لفنگے پرندے اور مردانی جیسی فلموں کی ہدایت کاری کے لیے مشہور تھے۔ آج صبح ہدایت کار ہنسل مہتا نے ٹوئٹر پر ساتھی ہدایتکار کی موت مزید پڑھیں

علی ظفر کی نئی نعت ریلیز، مداح سن کر آبدیدہ ہوگئے

 لاہور: رمضان المبارک کے پہلے روز گلوکار علی ظفر نے اقبال عظیم کی نعت ‘فاصلوں کو تکلف’ کا نیا ایڈیشن جاری کیا ہے جسے سن کر مداح آبدیدہ ہوگئے ہیں۔ گلوکار نے امید ظاہر کی کہ ان کی اس کوشش سے لوگوں میں حوصلہ افزائی اور احترام کا احساس  آئے گا جو اس مقدس مہینے کے مزید پڑھیں

نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کینسر میں مبتلا ہوگئیں

پٹیالہ: بھارتی سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور کو کینسر کے دوسرے مرحلے کی تشخیص ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر بیماری کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ (نوجوت سنگھ سدھو) ایک ایسے جرم کے لئے جیل میں ہیں جس کا انہوں نے ارتکاب نہیں کیا، ہم ہر روز مزید پڑھیں

اداکارائیں اپنی ساتھیوں کو کیسا دھوکا دیتی ہیں، فیصل قریشی کا انکشاف

  کراچی: فیصل قریشی پاکستان کے معروف اداکاروں میں سے ہیں جنہوں نے کئی نامور اداکاراؤں کے ساتھ کام کیا ہے۔ ایک شو کے دوران فیصل قریشی نے بتایا کہ کسطرح اداکارائیں اپنی ساتھی اداکاراؤں کو ’اُلو‘ بنا کر اپنا کام نکال لیتی ہیں۔ فیصل قریشی کا شمار پاکستان کے معروف اداکاروں اور شوز کے میزبانوں مزید پڑھیں

بیجنگ میں امریکی کمپنی کا دفتر بند، پانچ ملازم زیر حراست

ویب ڈیسک —  چینی حکام نے بیجنگ میں قائم امریکی امریکی کمپنی منٹز گروپ کے دفتر کو بند کر کے اس کے پانچ ملازموں کو حراست میں لے لیا ہے۔ حراست میں لیے جانے والے تمام ملازم چینی باشندے ہیں۔ رائٹرز کو بھیجے گئے ایک بیان میں، منٹز نے کہا کہ اسے ’’کمپنی کے خلاف مزید پڑھیں