کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے مزید پڑھیں
زمرہ:
غیر ملکی قوتیں عمران خان کی کھلی حمایت کر رہی ہیں ، شرجیل میمن
کراچی : صوبائی وزیر اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے، اس سازش میں جو لوگ استعمال ہو رہے ہیں وہ پاکستانی ہیں، اس ملک کو کمزور کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
جیلیں تحریک اور جدوجہد میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں، مولانا عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت واسٹبلشمنٹ کی جانب سے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ پر جھوٹے مقدمات بنائے گیے ہیں۔ ضمانت مسلسل خارج ہونا اور حق دو تحریک کے کونسلرزکی دوبارہ گرفتاری سوچھے سمجھے منصوبے کے تحت حالات کوخراب کرنے ،تحریک و جماعت اسلامی کے کارکنان کو تشددکی مزید پڑھیں
منیب بٹ اور ایمن خان کے گھر میں دھماکا کیسے ہوا تھا ؟ اہم انکشاف
کراچی: اداکار منیب بٹ اور ایمن خان کے گھر میں گزشتہ دنوں سیوریج لائن میں دھماکا ہوا تھا جس کی وجہ سے ایمن سمیت گھر کی ملازمہ بھی شدید زخمی ہوئی تھی۔ حال ہی میں اداکار منیب بٹ نے ایکسپریس نیوز کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کے گھر مزید پڑھیں
امیتابھ بچن صحت یاب، شوٹنگ کا آغاز کردیا
ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ’پروجیکٹ کے‘ کے سیٹ پر چوٹ لگنے کے بعد دوبارہ کام شروع کردیا ہے۔ بگ بی نے اپنے بلاگ پیج پر صحت کی تازہ ترین اپ ڈیٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اس تکلیف دہ وقت میں انہیں آرام دینے مزید پڑھیں
سارہ علی خان نے 5 سالہ شوبز کیریئر میں کیا اہم بات سیکھی؟
ممبئی: فلم ‘کیدارناتھ’ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پانچ سالہ شوبز کیریئر میں اسکرپٹ کے انتخاب کا طریقہ سیکھ لیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اسکرپٹ کے انتخاب کے لیے مشورہ لینے کو ترجیح دیتی مزید پڑھیں
انوشکا شرما کو ’مسز کوہلی‘ پکارنا پسند نہیں آیا
ممبئی: بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کو فوٹوگرافروں کی طرف سے انہیں ’مسز کوہلی‘ کہنا پسند نہیں آیا۔ اداکارہ حال ہی میں ممبئی میں بالی وڈ ہنگامہ اسٹائل آئیکون ایوارڈز میں شرکت کی اور وہ سیاہ رنگ کے لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ انوشکا شرما جب تقریب میں پہنچی تو فوٹوگرافروں نے انہیں ’مسز کوہلی‘ مزید پڑھیں
تھری ایڈیئٹس کے سیکوئل کی افواہیں غلط ثابت ہوگئیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان، آر-مدھاون اور شرمن جوشی کے تھری ایڈیٹس فلم کے سیکوئل میں کام کی افواہیں گردش میں تھیں لیکن ایک اشتہار کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد یہ غلط ثابت ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تصوراتی اسپورٹس کا بھارتی پلیٹ فارم ’ڈریم 11‘ کے اشتہار کی نئی ویڈیو مزید پڑھیں
چین اور روس کے درمیان تعلقات میں حالیہ ایام میں "مبالغہ آرائی" کی گئی ہے، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے چین اور روس کے درمیان تعلقات میں حالیہ ایام میں "مبالغہ آرائی” کی گئی ہے، دوسری طرف مغربی اتحاد ایک دوسرے کے قریب تر ہو رہا ہے۔ کینیڈا کے سرکاری دورے کے ایک حصے کے طور پر اوٹاوا میں موجود بائیڈن اور کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈونے مزید پڑھیں
‘اظہر مشوانی جبری گمشدگی کا شکار ہیں، کوئی اگر مگر قابل قبول نہیں’
اظہر مشوانی اور پی ٹی آئی کے دیگر لوگ ‘نیا دور’ کے خلاف منظم مہم چلاتے رہے ہیں، ہم پر الزام لگاتے رہے ہیں کہ ہمیں یورپی یونین سے پیسے ملتے ہیں، مجھ پر ذاتی طور پر بھی حملے کیے گئے۔ مگر اس سب کے باوجود میں ان کو غائب کیے جانے کی مذمت کرتا مزید پڑھیں