کراچی میں تین پولیس مقابلے، پانچ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

  کراچی: سائٹ سپر ہائی وے، سچل اور ٹیپو سلطان پولیس نے مقابلوں کے بعد پانچ اسٹریٹ کرمنلز کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے اسکیم 33 احسن آباد النور سوسائٹی فیز ون گراؤنڈ سے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں مزید پڑھیں

امریکا  و سعودی عرب کی پہلی کاؤنٹر ڈرون مشق مکمل

واشنگٹن: امریکا کی مرکزی کمان سینٹ کام کے سربراہ کے مطابق، امریکا اور سعودی عرب نے گزشتہ ہفتے ریاض میں ایک نئے فوجی مرکز میں اپنی پہلی مشترکہ کانٹر ڈرون مشق مکمل کی۔ غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق یہ مشق دونوں ممالک کے درمیان اس نوعیت کی پہلی مشق تھی۔ریڈ سینڈز تجرباتی مرکز کچھ عرصے مزید پڑھیں

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں بارش کاسلسلہ شروع

ریاض:سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں بارش کاسلسلہ شروع ہوگیا۔تبوک ریجن میں موسلادھاربارش اورژالہ باری سے صحرائی وادیوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ سعودی عرب کے موسمیاتی نام سازی کمیٹی کے رکن عبدالعزیزالحسینی نے بتایا ہے کہ تبوک اورشمالی علاقہ جات میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا۔پھر الجوف،حائل اور مدینہ کے کچھ حصوں اورریاض مزید پڑھیں

شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم حسین ای سی ایل سے نام نکلنے پر دبئی روانہ

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے دو اہم رہنما شرجیل میمن اور ڈاکٹرعاصم حسین بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن اور پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نام نکالے جانے کے بعد دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ شرجیل میمن محکمہ اطلاعات میں کرپشن مزید پڑھیں

سونو نگم کے والد کے گھر چوری کرنے والا ڈرائیور گرفتار، 70 لاکھ برآمد

ممبئی: بھارتی گلوکار سونو نگم کے والد کے گھر چوری کرنے والے ڈرائیور کر گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے سونو نگم کے والد اگم کمار نگم کے سابق ڈرائیور کو گھر سے لاکھوں روپے کی مبینہ چوری کے الزام میں گرفتارکرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملزم مزید پڑھیں

مرحوم قوی خان اور بہروز سبزواری سمیت کن شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا گیا؟

 اسلام آباد: یومِ پاکستان کے موقع پر مرحوم اداکار قوی خان سمیت دیگر فنکاروں کو ڈراما اور فلم انڈسٹری کے شعبے میں ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع فنون لطیفہ، شاعری  ڈرامہ وفلم انڈسٹری سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر ملکی اور غیر مزید پڑھیں

برینڈن فریزر

بلاشبہ شوبز آج ایک صنعت کا درجہ حاصل کر چکی ہے، جس کی دو بڑی وجوہات ہیں، ایک سرمایہ کاری اور دوسری اس کی مقبولیت۔ اگرچہ پیسا ایک بہت بڑی حقیقت ہے تاہم شوبز کو انڈسٹری کا درجہ دلوانے میں یہاں کام کرنے والے ستاروں نے جو کردار ادا کیا، وہ صرف پیسے سے ممکن مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی کا سابقہ اہلیہ، بھائی پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی نے سابق اہلیہ اور اپنے بھائی کے خلاف ہتک عزت پر 100 کروڑ بھارتی روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بجرنگی بھائی جان اور گینگ آف وسیپور سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی نواز الدین صدیقی نے اپنی سابقہ اہلیہ عالیہ پانڈے اور مزید پڑھیں

لندن میں اجتماعی افطار پروگرام کا اہتمام

برطانوی  دارالحکومت لندن کے سب سے زیادہ  زائرین آنے والے  عجائب گھروں میں سے ایک وکٹوریہ اور البرٹ میں اجتماعی افطاری کا اہتمام  کیا گیا۔ "رمضان ٹینٹ پروجیکٹ” کی جانب سے ملک میں  روایتی حیثیت دلانے والے  ” افطاری”  پروگرام کے دائرہ کار میں 400 سے زائد افراد نے شرکت کی۔ رمضان ٹینٹ پراجیکٹ کے مزید پڑھیں

نوابشاہ ایرپورٹ اچانک 2 ماہ فلائٹ آپریشن کیلئے بند

  کراچی: نوابشاہ ایرپورٹ اچانک 2 ماہ فلائٹ آپریشن کیلئے بند کردیا گیا، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق 23 مئی تک نوابشاہ ائیرپورٹ جہازوں کے فلائٹ آپریشن کے لئے بند رہے گا، فلائٹ آپریشن جیو ٹیکنیکل اسٹڈی کے باعث بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس دوران مزید پڑھیں