جامعہ کراچی کے شعبہ ٹرانسپورٹ نے ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو جواز بناتے ہوئے یونیورسٹی کیمپس میں شٹل سروس کی نقل و حمل کو محدود کر دیا ہے اور صبح و شام میں شٹل کے اوقات بھی کم کر دیے گئے ہیں جس سے یونیورسٹی میں ایک سے دوسرے شعبوں یا کلیہ جات مزید پڑھیں
زمرہ:
تیونس سے اٹلی جاتے ہوئے کشتیوں کے ڈوبنے سے ہلاک شدگان میں سے 29 افراد کی لاشیں برآمد
تیونس سے اٹلی جاتے ہوئے کشتیوں کے ڈوبنے سے جان کی بازی ہارنے والے 29 افریقی تارکین وطن کی لاشیں مل گئی ہیں۔ قومی سلامتی فورسز کے ترجمان حسام الدین الجابلی نے اس موضوع پر ایک تحریری بیان جاری کیا ہے۔ سیبابلی نے کہا ہے کہ مہدیے میں بحریہ کے عملے نے 25 مارچ کی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی 60 سے زائد ریلیوں کو آئی ایس آئی ٹیکنیکل ونگ نے سپانسر کیا، صحافی کا دعویٰ
صحافی عمران شفقت نے دعویٰ کیا کہ انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کےتکنیکی ونگ نے 26 مئی 2022 کے بعد سے ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 60 سے زائد عوامی جلسوں کو سپانسر کیا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر ایک حالیہ بلاگ میں صحافی عمران شفقت نے کہا مزید پڑھیں
حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج
کراچی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ الزام نمبر 128/23 تھانہ جمشید کوارٹر میں محمد اقبال نامی شخص کی مدعیت میں حسان نیازی اور دیگر ساتھیوں کے خلاف درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن میں مدعی مزید پڑھیں
امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کو مذاق بنا کررکھ دیا ہے،فواد چوہدری
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امپوٹڈ حکومت نے پاکستان کوایک مذاق بنا کررکھ دیا ہے۔ ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے سوموارکے روزٹوئٹر پرجاری اپنے بیان میں کیا۔انہوںنے کہا کہ ایک ہفتے میں عمران خان چوتھی دفعہ عدالت پہنچیں گے،مقدمے کیا ہیں آپ عدالت آئے سپورٹر مزید پڑھیں
رانا ثناء اللہ کا وجود ختم کرنے کا ارادہ نہیں، ایسا کرنا ہوتا تو اپنے دور میں کر لیتے ،اسد عمر
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا وجود ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایسا کرنا ہوتا تو اپنے دور میں کر لیتے لیکن حکومت بھی کسی اور کا وجود ختم نہیں کر سکتی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد مزید پڑھیں
برازیل کے صدر نمونیا کا شکار،دورہ چین ملتوی
برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے نمونیا کے سبب دورہ چین ملتوی کر دیا۔ خبر کے مطابق، برازیلی حکام کا کہنا ہے کہ صدر کو نمونیا ہوگیا ہے۔ گزشتہ جمعہ کو وزارت خارجہ نے بیان میں کہا تھا کہ چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر لولا ڈی سلوا بیجنگ جائیں گے۔ یہ دورہ 26 مزید پڑھیں
شام میں امریکی حملوں کا فوری اور زیادہ شدت سے جواب دیں گے، ایران
تہران: ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کے شام میں ایران سے منسلک اہداف پر حملوں کا فوری اور زیادہ شدت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا، شام میں موجود ایران سے منسلک مزید پڑھیں
قومی ایئر لائن میں خواتین میزبانوں کو ہراساں کرنے کے واقعات سامنے آ گئے
کراچی :پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)کی گرومنگ منیجر کی جانب سے دوران پرواز میزبانوں کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق خاتون افسر کی جانب سے ایئر ہوسٹس کو مبینہ ہراساں کرنے کا واقعہ کراچی سے ٹورنٹو کی پرواز پر پیش آیا، متاثرہ خاتون مزید پڑھیں
اقلیتی طلبا کواسکولوں میں ان کے مذہب کی درسی کتب پڑھائی جائیں گی
کراچی: پاکستان کی 76 سالہ تاریخ میں پہلی بار اقلیتی طلبا کو اسکولوں میں ان کے اپنے مذاہب کی درسی کتابیں پڑھنے کی اجازت دے دی گئی، نیشنل بک فاؤنڈیشن ان طلبا کے لیے کتابیں شائع کرے گی۔ ہندوازم، عیسائیت، بدھ ازم، سکھ ازم، بہائی، کلاشا اور زرتشت اقلیتوں کے طلبا پہلی سے تیسری مزید پڑھیں