یہودیوں نے فلسطینی کے گھر کو آگ لگا دی

فلسطین میں مقدس مہینے رمضان کا آغاز اسرائیلی تشدد کے اضافے اور فورسز کے ہاتھوں متعدد فلسطینیوں کی ہلاکتوں سے ہوا۔ مغربی کنارے کے شہر راماللہ میں انتہاپسند یہودی آبادکاروں نے ایک فلسطینی خاندان کے گھر کو آگ لگا دی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہودیوں کی جانب سے راماللہ کے علاقے سنیجل میں ایک مزید پڑھیں

ہم اداروں کے ساتھ صلح کرنا چاہتے ہیں: شیخ رشید

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے قریبی ساتھی اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ فوج یا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں۔ ہم اداروں کے ساتھ الیکشن کی تاریخ پر صلح کرنا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ داخلہ مزید پڑھیں

 نگراں وزیراعلی پنجاب کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

  لاہور:ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس شاہد کریم نے مقدمے کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ کیا درخواست گزار نے خود کوئی نام دیے تھے،جس پر وکیل نے بتایا کہ درخواست گزار ایک ووٹر ہیں۔ عدالت نے پوچھا کہ مزید پڑھیں

آئین کے تحت الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے، سندھ حکومت

کراچی:سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے میئر، ڈپٹی میئر، ٹاونز کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے، آئین کے تحت الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے۔ مرتضی وہاب نے کہاکہ  پہلا مرحلہ جون، دوسرا جنوری میں ہوا، بلدیاتی نمائندے حلف مزید پڑھیں

راہل گاندھی کی پارلیمان کی رکنیت ختم؛ بھارت کی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

نئی دہلی —  بھارت میں ہتک عزت کے ایک معاملے میں گجرات کی مقامی عدالت نے کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی کو دو سال کی قید کی سزا سنائے جانے اور پھر لوک سبھاسے ان کی رکنیت منسوخ کیے جانے کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ کانگریس اور حزبِ اختلاف کی جانب سے مزید پڑھیں

روس کی بیان بازی خطرناک اورغیر ذمے دارانہ رویہ ہے: نیٹو

نیٹو نے روس کی جوہری بیان بازی اور بیلاروس میں جوہری ہتھیار کی تنصیب  کو خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔  نیٹو ترجمان اوانا لونگیسکو کا کہنا تھا کہ روس کا جوہری ہتھیار بیلاروس منتقل کرنے کا اعلان خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیٹو چوکس ہے اور ہم تمام مزید پڑھیں

روس کی جوہری بیان بازی خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے: نیٹو

برسلز:نیٹو نے روس کی جوہری بیان بازی کو خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیٹو ترجمان اوانا لونگیسکو کا کہنا تھا کہ روس کا جوہری ہتھیار بیلاروس منتقل کرنے کا اعلان خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیٹو چوکس ہے اور ہم تمام مزید پڑھیں

اسلام آباد اور لاہور سے منشیات قطر، دبئی اور بنکاک اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد:اینٹی نارکوٹکس فورس اور ائرپورٹ سکیورٹی فورس نے کارروائیوں کے دوران قطر، دبئی اور بنکاک جانے والے مسافروں کے سامان سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔  اے این ایف کی جانب سے منشیات کے خلاف ملک بھر میں کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ترجمان کی جانب سے جاری تفصیلات کے مزید پڑھیں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثنا نہیں رہیں گے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان سے متعلق کہاہے کہ خواہش تو یہی ہے دونوں رہیں لیکن اگر وہ کہہ رہے ہیں تو میں یہی کہوں گا وہ نہیں رہیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی مزید پڑھیں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء نہیں رہیں گے، عمران خان

 اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے بیان سے متعلق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خواہش تو یہی ہے دونوں رہیں لیکن اگر وہ کہہ رہے ہیں تو میں یہی کہوں گا وہ نہیں رہیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی مزید پڑھیں