لاہور: پاکستانی معاشی بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے اور تمام پاکستانیوں کی طرح شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد بھی اس صورتحال پر پریشان ہیں۔ پاکستانی اداکار اور فلمساز شان شاہد نے ایک خبر شیئر کرتے ہوئے شدید افسوس کا اظہار کیا ہے جس کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر ایتھیوپیا سے بھی مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارتی کشمیر میں اماراتی گروپ کی سرمایہ کاری؛ کیا حالات بدل رہے ہیں؟
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں متحدہ عرب امارات کی ایک بڑی ریئل اسٹیٹ کمپنی کی جانب سے کثیر لاگت سے شروع ہونے والے منصوبے کو بھارتی حکومت وادی میں ’نیا آغاز‘ قرار دے رہی ہے۔ جب کہ حزبِ اختلاف کی جماعتیں براہ راست بیرونی سرمای کاری پر تحفظات کا اظہار کررہی ہیں۔ مزید پڑھیں
بلوچستان میں دو ہفتے کے دوران خودکشی کے 20 سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے
بلوچستان میں خودکشی کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایک ہی ہفتے میں ضلع کیچ کی سب تحصیل بالگتر میں دو کیسز رپورٹ ہوئے جن کے نتیجے میں مرنے والوں کی شناخت 25 سالہ زرگل بنت زبیر اور 17 سالہ بیزن ولد علی بخش کے نام سے ہوئی ہے جبکہ گْوادر میں ایک مزید پڑھیں
امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے بحران کا سال تھا، ر پورٹ
بیجنگ:چین کی ریاستی کونسل کی دفتر اطلاعات نے 2022 کے دوران امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایک رپورٹ جاری کی۔ چینی میڈیا کے مطا بق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2022 امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے بحران کا سال تھا۔ امریکہ کو پیسے کی سیاست ، نسلی مزید پڑھیں
ایکواڈور میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 16افراد جاں بحق متعدد لاپتہ
کیوٹو:ایکواڈور میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 16افراد جاں بحق جبکہ 13افراد لاپتہ ہیں۔ ایکواڈور کے نیشنل رسک مینجمنٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چمبورازو ریاست کے الاسی قصبے میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ اس آفت میں اب تک 16افراد مزید پڑھیں
اسلام آباد کے شہریوں کیلئے مفت آٹے کی فراہمی جاری
اسلام آباد:کے شہریوں کیلئے مفت آٹے کی فراہمی جاری، یوٹیلیٹی سٹورزپر وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج پر سبسڈائز اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنانا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج کے تحت 19بنیادی اشیاء پرسبسڈی دی جارہی ہے،عوام کو مشکلات کا ازالہ کرتے ہوئے سپلائی کے اوقات میں اضافہ کیا گیا ہے۔ منگل کے روز اپنے ایک بیان مزید پڑھیں
شاداب خان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 100وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بن گئے
اسلام آباد:پاکستان کے شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی اور وہ مینز ٹی ٹوئنٹی میں یہ کارنامہ سر انجام دینے والے پہلے پاکستانی جبکہ مجموعی طور پر ساتویں بولر بن گئے۔ شاداب خان نے یہ سنگ میل شارجہ میں افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انجام دیا، یہ مزید پڑھیں
بابر اعظم کو فٹنس بہتر بنانے کے لئے مزید محنت کی ضرورت ہے، عبدالرزاق
اسلام آباد: سابق کرکٹر عبدالرزاق نے ویرات کوہلی کو پاکستانی کپتان سے زیادہ فٹ قرار دیدیا،ایک انٹرویو میں عبدالرزاق نے کہا کہ ویراٹ کوہلی ایک بہترین کرکٹر ہیں، ٹیم کو ساتھ لیکر چلتے اور رویہ ہمیشہ مثبت ہوتا ہے، اپنی مہارت کو بہترین انداز میں استعمال کرتے ہیں، سب سے اہم بات ان کی ورلڈکلاس مزید پڑھیں
عمران خان نے جیل میں مخالف رہنماؤں کو قتل کروانے کی پوری کوشش کی، صحافی کا دعویٰ
صحافی امداد سومرو نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے بطور وزیر اعظم اپنے دور حکومت میں ‘اپوزیشن رہنماؤں کو جیل میں مارنے’ کی پوری کوشش کی تھی۔ چونکہ اب اپوزیشن اقتدار میں ہے اس لیے وہ خوفزدہ ہیں کہ انہیں مار مزید پڑھیں
امریکہ کے ایک اور اسکول میں شوٹنگ
امریکہ کی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ول کے ایک اسکول ‘دی کوویننٹ’ میں پیر کو شوٹنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شوٹنگ کے نتیجے میں تین بچوں سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مشتبہ حملہ آور ٹرانس جینڈر ہے، تاہم انہوں نے اس کی مزید تفصیل مزید پڑھیں