بھارتی اداکار کی خودکشی کا معاملہ، بوائے فرینڈ گرفتار

 ممبئی: بھوجپوری انڈسٹری کی معروف بھارتی اداکارہ اناشکا ڈوبے کی خودکشی کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا اور پولیس نے اداکارہ کے ساتھی فنکار اور بوائے فرینڈ سمر سنگھ کو گرفتار کرلیا ہے۔ اداکارہ کی والدہ نے پولیس میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے جس میں اس کا بوائے فرینڈ سمر سنگھ اور مزید پڑھیں

برمی اژدھے اور غیر مقامی جنگلی جانور فلوریڈا کے قدرتی ماحولیات کے لیے خطرہ بن گئے

ویب ڈیسک —  فلوریڈا میں سال 2000 سے اب تک 17 ہزار سے زیادہ اژدھے پکڑے جا چکے ہیں لیکن ابھی بھی ہزاروں مزید فلوریڈا کے دلدلی علاقوں میں پھر رہے ہیں۔ یہ ایک باعث تشویش بات ہے کیوں کہ ایسے رینگنے والے جانور جو علاقے کے مقامی جانور نہیں ہیں اور دور دراز علاقوں مزید پڑھیں

میکسیکو کے حراستی مرکز میں تارکین وطن کی لگائی آگ سے 40 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  شمالی میکسیکو میں ایک امیگریشن حراستی مرکز میں ملک بدری سے خوفزدہ تارکین وطن نے گدوں کو آگ لگا دی، جس سے کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ میکسکو کےصدر نے منگل کو اسےمیکسیکو کے امیگریشن لاک اپ میں اب تک کے سب سے ہلاکت خیز واقعات واقعات میں سے مزید پڑھیں

یونان میں حکومت کا عام انتخابات 21 مئی کو  کروانے کا اعلان

  کیا گیا ہے۔ یونانی وزیر اعظم کریاکوس میتچوتاکیس  نے کابینہ  کے اجلاس سے  قبل بیان دیتے ہوئے کہا ہے  2019 کے موسم گرما سے اب تک کابینہ کا   50 واں اجلاس منعقد ہوچکا ہے۔ تقریباً 4 سالہ  نیو ڈیمو کریسی دور میں اٹھائے گئے اقدامات اور مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے، میتچو تاکیس نے مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ عمران خان پر ایک ہی دن میں 15 مقدمات درج کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ عدالتی حکم پر فراہم کی گئی دستاویزات کے مطابق گزشتہ برس 26 مزید پڑھیں

‘چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق سپریم کورٹ ججوں کے سوال نظر انداز نہیں کیے جا سکتے’

الیکشن سے متعلق مقدمے کا فیصلہ اگلے دو تین دن میں آ جائے گا۔ جب تک جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے پر بات نہیں ہو گی تب تک الیکشن سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری نہیں کیا جا سکے گا۔ ایک مہینے کے اندر جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد کے بیانات ذاتی حیثیت میں ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن : امریکا نے اپنے سابق مندوب برائے عراق و افغانستان زلمے خلیل زاد کے پاکستان کی سیاسی صورتحال کے بارے میں دیئے گئے بیانات سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق سابق امریکی مندوب نے 22 مارچ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے اپنے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گداگری کے حوالے سے سخت انتباہ جاری

ریاض:سعودی عرب میں گداگری کی لعنت کے خلاف اقدامات کو سخت کردیا گیا۔ سعودی پبلک پراسیکیوشن نے اس حوالے سے سخت تنبیہ جاری کردی ہے۔ اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ کسی شخص کا استحصال کرتے ہوئے اسے بھیک مانگنے کے لیے کرایہ پر رکھنا، اسے گداگری سے منسلک کرنا، کسی مزید پڑھیں

رانا ثناء وزیر داخلہ نہیں دہشت گرد مافیا کا رکن ہے،عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ وزیر داخلہ نہیں دہشت گرد مافیا کا رکن ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ ایک بزدل آدمی ہے، قتل کی دھمکیوں اور ارادے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا۔یہ بات انہوں نے صدر سی پی این ای کاظم مزید پڑھیں

پاکستانیوں کی بڑی تعداد بے روزگاری میں اضافے سے پریشان

کراچی:پاکستانیوں کی بڑی تعداد ملک میں بیروزگاری بڑھنے سے پریشان ہوگئی۔ گیلپ پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کا نیا سروے جاری کردیا ہے۔سروے کے مطابق 83 فیصد پاکستانی ملک میں بیروزگاری بڑھنے پر پریشان ہیں۔ اکثر پاکستانیوں نے سروے میں کہا کہ گزشتہ 6 ماہ کے مقابلے میں صورتحال مزید خراب ہوگئی ہے۔ سروے میں مزید پڑھیں